#5079

مصنف : پروفیسر محمد رفیق چودھری

مشاہدات : 4196

حد رجم

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5050 (PKR)
(منگل 19 دسمبر 2017ء) ناشر : مکہ بکس بخشی سٹریٹ لاہور

اللہ  رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے اور اس میں ہمارے روز مرہ زندگی کے تمام مسائل کا حل دیا گیا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں ہمارے  ایک معاشرتی مسائل کے حل پر تفصیلی کتاب ہے۔  اس کتاب میں اس بات کی تحقیق پیش کی گئی ہے کہ کیا اسلام میں زانی محصن پر حد رجم واجب ہے کہ نہیں؟  اس کتاب میں گیارہ ابواب کو تشکیل دیا گیا ہے پہلے باب میں اسلامی حدود وتعزیرات کی تعریف وفلسفہ کو‘ دوسرے میں جرم زنا کی سزا کو‘ تیسرے میں قرآن مجید سےجرم زنا کی سزا کو‘ چوتھے میں حدیث سے جرم زنا کی سزا کو‘ پانچویں میں فقہائے اسلام اور حدرجم کو‘ اور چھٹےمیں حدرجم کے بارے میں بعض تاریخی شواہدکو‘ ساتویں میں قرآن اور رسولﷺ کا باہمی تعلق کو‘ آٹھویں میں نبیﷺ اور تبیین قرآن کو‘ نویں میں حد رجم کا اثبات‘ دسویں میں حد رجم پر اعتراضات کے جوابات اور گیارہویں اور آخری باب میں مولانا اصلاحی کے تصور رجم کا تجزیہ لیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ حد رجم ‘‘ محمد رفیق چودھری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

9

مقدمہ

13

باب نمبر1

 

اسلامی حدودوتعزیرات کافلسفہ

17

حدشرعی کی تعریف

17

اسلامی حدود وتعزیرات کافلسغفہ

18

باب نمبر2

 

جرم زناکی شناعت

23

زنامجموعہ جرائم ہے

25

شادی شدہ آدمی کاجرم زنا

27

باب نمبر3

 

قرآن حکیم میں جرم زناکی سزا

31

محصنات کامفہوم

34

محصنات کےمفہوم کےبارےمیں مفسرین کرام یک آراء

44

آیت جلدکاحکم

48

آیت جلداورمفسرین کرام

49

قرآن حکیم اورقتل نفس

58

باب نمبر4

 

سنت اورسزائے رجم

71

قول رسول ﷺ

71

فعل رسولﷺ

74

حدرجم کےبارےمیں خلافت راشدہؓ کاتعامل

80

باب نمبر5

 

فقہائےاسلام اورحدرجم

83

باب نمبر6

 

حدرجم کےبارےمیں بعض تاریخی شواہد

93

باب نمبر7

 

قرآن اوررسول اللہﷺکاباہمی تعلق

99

قرآن ورسول اللہﷺ میں روح وقالب کاتعلق

100

رسول ﷺبحیثیت معلم وشاج قرآن

101

رسول بحیثیت مبین قرآن

101

رسول اللہﷺ بحیثیت شارع

102

رسول اللہﷺ بحیثیت مطاع

1102

باب نمبر8

 

رسول اللہﷺ اورتبیین قرآن

105

مجمل کی تفصیل

106

مطلق کی تقیید

107

عام کی تخصیص

109

باب نمبر9

 

حدرجم کااثبات

117

باب 10

 

حدرجم پراعتراضات کےجوابات

123

کیارجم خلافت قرآن ہے؟

123

کیارجم وحشیاءسزاہے

127

کیاسزائےرجم منسوخ ہوگئی تھی

128

کیاسنت کی تخصیص قرآنی حکم سے مقداریامیں بڑی ہوسکتی ہے

136

باب نمبر11

 

مولانااصلاحی کےتصورجم کاتجزیہ

143

کیاحدرجم فقہی مسئلہ ہے

143

کیارجم کےبارےمیں آمدہ احادیث آحاد ہیں

147

کیاخبرواحدیاسنت کےذریعےقرآن کےسکی حکم عام میں تخصیص یاتقیید نہیں ہوسکتی

149

کیاقرآن کو قرآن کےسواکوئی دوسری چیزمنسوخ نہیں کرسکتی

158

کیاحدرجم کےاثبات میں فقہاءاسلام نےفقط ایک آدھ روایت پراعتماد کیاہے

162

کیارجم کی سزاباغیون اورغنڈوں کےلیے بطورنکال ہے

164

عہدنبوی میں رجم کی سزاکس قسم کےمجرمو ں کو دی گئی

173

مولانااصلاحی کافکری تضاد اپنی تحریوں کےآئنیےمیں

183

اپنےاصولوں ہی کےخلاف

189

منتخب فہرست مآخذ

196

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24676
  • اس ہفتے کے قارئین 450166
  • اس ماہ کے قارئین 1650651
  • کل قارئین113257979
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست