#5150

مصنف : عادل سہیل ظفر

مشاہدات : 4512

برکت اور تبرک

  • صفحات: 31
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 620 (PKR)
(ہفتہ 20 جنوری 2018ء) ناشر : کتاب و سنت ڈاٹ کام

ہر مسلمان کو برکت اور تبرک کی معرفت اور اس کے اسباب وموانع کی پہچان حاصل کرنی چاہئے، تاکہ وہ اپنی زندگی میں ایسی عظیم خیر کو حاصل کر سکےاور ایسے تمام اقوال وافعال سے اجتناب کر سکے جو مسلمان کے وقت، عمر، تجارت اور مال وعیال میں برکت کےحصول میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ہر قسم کی خیر وبرکات کا حصول قرآن وسنت کی تعلیمات کے ذریعے ہی سے ممکن ہے، کیونکہ جس ذات بابرکات نے انسانوں کو پیدا کیا ہے، اسی نے وحی کے ذریعے سے انہیں آگاہ کیا ہے کہ کون سے راستے پر چلنے والے لوگ برکت ورحمت کے مستحق ہوتے ہیں اور کس راستے کے راہی نقمت ونحوست کے سزاوار ٹھہرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’برکت اور تبرک‘‘ محترم عادل سہیل ظفر تصنیف ہے ۔اس کتاب میں برکت کے اسباب وموانع پر روشنی ڈالی گئی ہے اور قرآن وسنت کی روشنی میں بیان کیا گیاہے کہ آج ہم اپنے وقت، زندگی، مال اور معاملات میں کس طرح برکت حاصل کر سکتے ہیں؟اور وہ کون سے اسباب ہیں جن کو بروئے کار لا کر ہم اپنی زندگی میں برکات وخیرات سمیٹ سکتے ہیں؟ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

برکت ہر ایک حلال کام ، چیز اور پاکیزہ جگہ میں ہو سکتی ہے

3

برکت کیسے ملتی ہے ؟ اور تبرک کیا ہے ؟

4

برکت کے حصول کے اسباب

5

برکت  کونسی چیزوں میں ہوتی ہے ؟

5

برکت والے کام

11

برکت والے اوکات

13

برکت والے مُقامات (جگہیں )

15

نا جائز تبرک

18

حجر اسود ، اور اُسے چُھونے چُومنے کے بارے میں أہم باتیں

20

قبروں پر مسح کرنے ، اور قبروں سے تبرک پانے کا عقیدہ رکھنے والوں کی ایک دلیل کا تحقیقی جائزہ

مروان بن الحکم اور ابو ایوب الانصاری ُؓ کے مابین ہونے والےواقعے کی تحقیق و تخریج

25

اس موضوع کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1936
  • اس ہفتے کے قارئین 303093
  • اس ماہ کے قارئین 1977044
  • کل قارئین113584372
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست