#998

مصنف : مشتاق احمد کریمی

مشاہدات : 27999

بینک کا سود حلال ہے ؟

  • صفحات: 124
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3720 (PKR)
(جمعرات 29 جولائی 2010ء) ناشر : الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی،بہار

اسلام جس طرح عبادات کے بات میں ہدایات دیناہے اسی طرح معاملات میں بھی مکمل رہنمائی فراہم  کرتا ہے معاملات میں معیشت وتجارت کامسئلہ بہت اہم ہے میدان معیشت میں فی زمانہ ایسی بہت  سی جدید صورتیں پیدا ہوچکی ہیں جو اس سے پہلے نہ تھی انہی میں ایک مسئلہ بینکنگ کاہے علماء نے اس طرف بھی توجہ کی ہے اور اسلامک بینکنگ کے کامیات تجربے بھی کیے گئے ہیں اگرچہ بعض اہل علم کو اس پر تحفظات ہیں بینکاری  میں ایک اہم مسئلہ سود کا ہے کیونکہ غیراسلامی بینکاری کی اساس ہی سود پرقائم ہے جبکہ اسلام میں یہ انتہائی شدید گناہ ہے حتی کہ اسے خدا اور رسول ﷺ سے جنگ کے مترادف قراردیاگیاہے لیکن اس درجہ شناعت کے باوجود بعض لوگ مروجہ بینکوں کے سود کو جائز قرار دینے پر تلے ہوئے ہیں زیر نظر کتاب میں اس کا مفصل رد کیا گیاہے نیز جدید بینکاری کے حوالے سے بھی پیش قیمت او رمفید معلومات اس میں شامل ہیں جس سے بینکنگ کے متعلق شرعی معلومات سے آگاہی حاصل ہوتی ہے-


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ ازمؤلف

 

11

سود کی حرمت

 

18

سود خور کی مذمت

 

19

سود کی تعریف

 

19

زمانہ جاہلیت کاسود

 

21

بیع اور ربا میں بنیادی فرق

 

23

سود اور اجر ت میں فرق

 

25

ایداع اور ودیعت میں فرق

 

26

قرض کی تعریف

 

28

سود پر روک لگانےکےطریقے

 

29

ربا الفضل کی حرمت

 

29

سود خود کےپاس ملازمت کرنا یا سودی کاروبار کا تعاون کرنا

 

30

قرض دینے  کے سبب نفع کا حصول

 

31

خریدوفروخت کی چندممنوع صورتیں

 

32

سودکھانے کاحیلہ وبہانہ ڈھونڈنا

 

32

سود کھانے کےچند جدید طریقے

 

33

بیع عینہ

 

33

مسئلہ تورق

 

34

دوخریدوفروخت کرنےوالوں کاتیسرے شخص کو واسلطہ بنانا

 

34

سود کی طلب میں ادھار بیچنا

 

34

قرض کی مدت گزر جانے پر اسے بیع میں تبدیل کرلینا

 

35

سود کےنقصانات

 

35

سود کے تمدنی و اجتماعی نقصانات

 

36

سود کے معاشی نقصانات

 

37

اہل حاجت کے قرضہ جات

 

38

کاروباری قرض

 

40

حکومت کےملکی قرضے

 

41

حکومت کےبیرونی قرضے

 

43

1973 ء کے مختلف ممالک کےقرضوں کی ایک فہرست

 

45

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9223
  • اس ہفتے کے قارئین 167755
  • اس ماہ کے قارئین 1686828
  • کل قارئین115578828
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست