#3046

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 5552

الوصیۃ الکبریٰ

  • صفحات: 138
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3450 (PKR)
(ہفتہ 14 نومبر 2015ء) ناشر : کشمیری کتب خانہ لاہور

عقیدے کی بنیاد توحید باری تعالیٰ ہے اور اسی دعوت توحید کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر دور میں انبیاء کو مبعوث کیا حتی کہ ختم المرسلین محمدﷺ کی بعثت ہوئی ۔عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے جہاں نبی کریم ﷺ او رآپ کے صحابہ کرا م نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو خوب واضح کیا ۔گزشتہ صدیوں میں عقیدۂ توحید کو واضح کرنے کے لیے بہت سی جید کتب ورسائل تحریر کیے گئے ہیں۔ زیر تبصرہ رسالہ ’’الوصیۃ الکبریٰ‘‘ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ﷫ کا تحریر شدہ ہے ۔اس میں انہوں نے فرقۂ ناجیہ اہل السنۃ والجماعۃ کے عقائد کی تحقیق پیش کی ہے ۔ یہ کتاب امام ابن تیمیہ نے ابو البرکات عدبن مسافر اموی  کےپیروکاروں کی اصلاح کےلیے لکھی تھی ۔اصل کتاب میں عناوین کی تقسیم نہیں تھے لیکن مترجم نے قارئین کی سہولت اورتفہیم کےلیے سو عناوین قائم کرکے کتاب کو عام فہم بنادیا ہے ۔اس کتاب کو حافظ محمدشریف عبد الغنی ﷫ نے تقریبا 90سال قبل ترجمہ کروا کر شائع کیا۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

9

حمد اور صلوۃ

9

حضرت محمد ﷺ کی بعثت اور اتمام نعمت

10

دین کا پہلا حصہ گذشتہ امتوں کے مشترک اصول ایمان

10

اصل اول توحید

11

اصل دوم تمام کتابوں اور انبیاء ؑ پر ایمان لانا

12

اصل سوم قیامت پر ایمان لانا

13

اصل چہارم عبادات اور اخلاق

13

دین کا دوسرا حصہ امت محمدیہ ﷺ کے خواص

14

فہرست نا مکمل

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37812
  • اس ہفتے کے قارئین 463302
  • اس ماہ کے قارئین 1663787
  • کل قارئین113271115
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست