#5173

مصنف : ابو الحسن اشعری

مشاہدات : 5827

الابانۃ عن اصول الدیانۃ

  • صفحات: 195
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4875 (PKR)
(اتوار 28 جنوری 2018ء) ناشر : سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ قصور

دین اسلام میں داخلے کے لیے جس کلمہ طیبہ کو ادا کیا جاتا ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ کے علاوہ کسی کی عبادت نہ کی جائے اس عبادت کا طریقہ نبیﷺ کے علاوہ کسی اور سے ماخوذ نہ ہو۔ توحید وشرک میں جو نسبت ہے وہی نسبت ابتداع واتباع میں ہے۔ مومن شرک سے بھی اجتناب کرتا ہے اور بدعات سے بھی۔ رسول اللہﷺ کی وفات کے بعد فتنہ ارتداد نے سر اٹھایا اور اس کے بعد وقفے وقفے سے دیگر فتنے اٹھنے شروع ہوئے جن میں تشیع‘ خروج‘ قدر‘ خلق قرآن‘ ارجاء‘ تجہم اور اعتزال وغیرہ ۔زیرِ تبصرہ کتاب  عقیدہ کے موضوع پر ایک اچھوتی کتاب ہے جس کو تالیف سے لیے کر ہنوز عروج حاصل رہا ہے۔ اس کتاب میں فرق باطلہ‘ جہمیہ اور معتزلہ وغیرہ کے باطل شبہات کے مدلل ومبرہن رد پیش کیا گیا ہے۔ مصنف نے ان تمام باطل اعتراضات کا دندان شکن جواب دیا ہے۔اس کتاب کے افادۂ عام کے لیے اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے جو نہایت سلیس اور  بامحاورہ ہے اور مختصر تعلیقات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور مقدمہ کا بھی اہتمام ہے اور قیمتی حاشیہ جات بھی ہیں۔ احادیث کی تحقیق میں کئی ایک نادر حوالہ جات کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ الابانۃ عن اصول الدیانۃ ‘‘ امام ابو الحسن اشعری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

9

عرض مترجم

12

پہلی نشت :امام ابوالحسن الاشعری(260۔324ھ)

16

اساتذہ

16

تلامذہ

16

عقیدہ

16

امام موصوف کامذہب

17

تالیفات

18

ثناءوفضائل

19

وفات

19

دوسری نشت :امام ابوالحسن اشعری کاعقیدہ

21

پہلادور

21

دوسرادوراورمعتزلہ سےمناظرے

22

پہلادور

21

معتزلہ سےایک مناظرہ

23

سبکی کارد

23

ابن کلاب

26

تیسرادور

27

تیسری نشت:بعض اصطلاحات کی توضیح

33

تاویل

33

تعطیل

33

تنزیہ

34

توفیق

34

خذلان

35

جارحۃ

36

زندقہ

37

ظلم

37

عرض

38

لطف

38

مجاز

38

النعت

39

چوتھی نشت:کتاب میں موجودفرقوں کامختصرتعارف

40

جہمیہ

40

حروریہ

41

خوارج

41

رافضہ

41

قدریہ

42

مجوس

42

مرجئہ

43

معتزلہ

43

توحید

43

عدل

43

منزلہ بین المنزلتین

43

وعدہ وعید

43

امربالمعروف

43

نصاری

44

یہود

44

اختتامی نشت:الابانہ کانسخہ

45

اہل بدعت اورکج رولوگوں کےموقف کابیان

52

اہل السنہ والحق کےقول  کابیان

56

آخرت میں آنکھوں سےدیدارالہیٰ کےاثبات کاتذکرہ

71

اللہ کےکلام قرآن مجیدکےغیرمخلوق ہونےکابیان

84

کلام اللہ کےمتعلق آثار

97

واقفیہ کاتذکرہ قرآن کونہ تومخلوق کہتےہیں اورنہ غیرمخلوق

103

استواءعلی العرش

107

عرش آسمانوں کےاوپرہے

108

چہرہ،دوآنکھیں بصرہ اۃوردوہاتوں کاتذکرہ

112

فصل

116

فصل

120

اللہ کاعلم قدرت اوراس کی تمام صفات کی نفی کرنےمیں جہمیہ کارد

124

صفت ارادہ کابیان اورمعتزلہ کارد

131

بندوں کےاعمال کی تقدیراستطاعت تعدیل اورتجویز

142

تقدیرسےمتعلق احادیث

169

تقدیرپرایک اوردلیل

175

مسئلہ شفاعت اورآگ سےخروج کابیان

180

حوض کاتذکرہ

182

عذاب قبرکابیان

184

ابوبکرلصدیق ﷜ کی امامت وخلافت کابیان

187

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5365
  • اس ہفتے کے قارئین 267175
  • اس ماہ کے قارئین 753367
  • کل قارئین97818671

موضوعاتی فہرست