#6105

مصنف : محمد فاخر الہ آبادی

مشاہدات : 5918

رسالہ نجاتیہ در عقائد حدیثیہ

  • صفحات: 130
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3250 (PKR)
(بدھ 27 مئی 2020ء) ناشر : سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ قصور

اسلام  کی  فلک  بوس  عمارت  عقیدہ  کی  اسا س پر قائم ہے  ۔ اگر  اس بنیاد میں  ضعف یا  کجی  پیدا ہو جائے تو دین کی عظیم عمارت  کا وجود  خطرے میں پڑ جاتا  ہے۔ عقائد کی تصحیح اخروی فوزو فلاح کے لیے اولین شرط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ کی طرف سے بھیجی جانے والی برگزیدہ شخصیات سب سے پہلے توحید کا علم بلند کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔  اور  نبی کریم ﷺ نے  بھی مکہ معظمہ میں  تیرا سال کا طویل عرصہ  صرف اصلاح ِعقائدکی جد وجہد میں صرف کیا عقیدہ توحید کی تعلیم وتفہیم کے لیے   جہاں نبی  کریم ﷺ او رآپ  کے صحابہ کرا م﷢ نے بے شمار قربانیاں دیں اور تکالیف کو برداشت کیا  وہاں علماء اسلام نےبھی دن رات اپنی  تحریروں اور تقریروں میں اس کی اہمیت کو  خوب واضح کیا ۔ عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری  ہے زیرنظر کتاب’’رسالہ نجاتیہ درعقائد حدیثیۃ‘‘ بارہویں صدی ہجری کے ایک سلفی عالم دین مولانا محمدفاخر زائرالہ آبادی﷫ کی  تصنیف ہے ۔اصل کتاب  فارسی میں ہے  اس کا اولین  خلاصہ  نما اردو ترجمہ علامہ نواب  صدیق حسن خان ﷫نے  کیا ۔دوسرا ترجمہ مولانا عطاء اللہ حنیف مرحوم کی خواش پر  حافظ محمد  اسحاق  مرحوم (شیخ الحدیث دارالعلوم تقویۃ الاسلام،لاہور نے کیا  جسے جمیعت اہل حدیث لاہور نے شائع کیا۔کتاب ہذا کےاردوایڈیشن کی تحقیق وشرح کےساتھ مزین یہ تیسری اشاعت ہے ۔تحقیق وشرح  کامحنت طلب کام کرنے کی سعادت  مولانا محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی اور ابوخزیمہ عمران معصوم انصاری حفظہما اللہ  نے حاصل کی ہے ۔شرح وتحقیق  سے اس رسالہ کی  افادیت  دوچند ہوگئی ہے ۔اللہ تعالیٰ مترجمین ،محققین  وناشرین کی   اس کاوش کو قبول فرمائے اور اس رسالے کوگمراہی کی دلدل میں پھنسے ہوئے عوام  و خواص کی صحیح رہنمائی کا ذریعہ اور آخرت میں سرخروئی کا باعث بنائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ از فضیلۃ الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف﷾

9

مقدمہ از ابو خزیمہ عمران معصوم انصاری

11

سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ از ابراہیم بن بشیر الحسینوی

15

اسلوب تحقیق وشرح

16

امام محمد فاخر زائر الٰہ آبادی﷫ کے حالات

18

نام ونسب اور خاندان

19

آپ کے خاندان کے اہل علم کا مختصر تعارف

19

ابتدائی تعلیم

20

شیخ محمد حیات سندھی(1663ھ) سے علم حدیث حاصل کیا

20

آزاد بلگرامی﷫ کی شاگردی میں

20

حرمین شریفین میں قیام

21

تلامذہ

21

آپ کی وصیت

23

مقام ومرتبہ

23

شیخ صاحب کی شاعری اور علم حدیث

26

علامہ آزاد بلگرمی(1194ھ) کا امام فاخر کو خراج تحسین

28

علوم وفنون کے ماہر

28

تالیفات کا تعارف

29

رسالہ نجایۃ

29

نور السنۃ

30

قرۃ العین

30

امام فاخر﷫ کے معاصرین

30

وفات

32

رسالۃ نجاتیہ در عقائد حدیثیہ

33

قرآن وحدیث کی اتباع

34

فلاسفہ اور متکلمین کا رد

35

تقلید کا رد

36

اللہ تعالیٰ کا ذات وصفات کا بیان

37

سلف صالحین کے اقوال کہ اللہ تعالیٰ کی صفات توقیفی ہیں

37

اثباتی صفات

39

سمع وبصردو مستقل صفات ہیں

40

اللہ تعالیٰ کی صفت کلام کا بیان

41

صفات باری تعالیٰ میں مراجع ومصادر

43

صفت کلام کے بارے میں سلف صالحین کے نادر اقوال

43

قرآن اللہ کی طرف لوٹ جائے گا

44

قرآن اللہ نے نازل کیا ہے

45

صفات باری تعالیٰ مخلوقات کے متشابہ  نہیں ہیں

45

کیا کلام کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ گلے اور زبان کامحتاج ہے؟

46

کلام نفس ایک باطل نظریہ

47

اشاعرہ کا تعارف

48

اشاعرہ کے رد پر کتب

49

استواء کا بیان

49

قرآن مجیدمیں استواء کا ثبوت

51

استواء علی العرش کے مصادر ومراجع

51

توحید خالص کا انگریزی ترجمہ

52

معتزلہ کا تعارف

52

معتزلہ پھیلنے کی وجوہات

53

محمد بن مصعب کا نادر قول

54

احادیث میں استواء کا ثبوت

57

امام نواب صدیق حسن کا قول

58

رؤیت باری تعالیٰ کا بیان

60

سلف صالحین کے نادر اقوال

60

صفات الٰہیہ میں جہمیہ کی گمراہی

61

جہمیہ بن صفوان کا تعارف

61

مردوں کا دوبارہ جی اٹھنا

81

حوض کوثر

81

شفاعت کا بیان

83

جنت وجہنم ،معراج اور قیامت کی نشانیوں کا بیان

84

ایمان کیا ہے؟

85

عصمت انبیاء

87

فرشتوں اور کتب آسمانی کا بیان

88

اللہ تعالیٰ او  ر رسول اللہﷺ کے نام توقیفی ہیں

88

العدیم صفت باری تعالیٰ نہیں ہے

89

نبی کریمﷺ کے بارے میں اشعار میں غلو

89

معراج کا بیان

90

قیامت کی نشانیاں

91

گناہ کا ذکر

92

کسی پر کفر کا حکم کب لاگو ہو گا؟

92

فرقہ ناجیہ

93

امت مسلمہ کی فضیلت

94

انبیاء﷩ کی معصومیت

95

کسی مسلمان کو کافر کہنا درست نہیں ہے

95

فضائل و درجات صحابہ کا بیان

96

دین کا ماخذ

97

مسلمانوں کے امیر خلیفہ کی صفات وغیرہ کا ذکر

97

جادو حق ہے

99

نصوص کو ظاہر پر محمول کیا جائے گا

100

مسائل اجتہاد

101

تقلید کابیان

103

اسلام میں داخل ہونے کے لیے مجمل ایمان کافی ہے

103

صفات سے متعلق اہل حدیث کا عقیدہ

104

ابو محمد الجوینی کی اپنے اشاعرہ شیوخ کو نصیحت

106

آیات صفات  اور سلف صالحین

107

جماعت اہل حدیث کی قدامت

108

خواب کا بیان

109

احادیث صحیحہ بر عمل کرنا واجب ہے

109

میزان کا ہونا

110

اعمال کا وزن، پل صراط ،سوال وجواب

11

تقوی کی اہمیت

112

شیطان کی عداوت

114

تقوے کا معنی ومفہوم

115

تقوی کی اصطلاحی تعریف

116

اصلاح قلب اور اس کی اہمیت

118

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49484
  • اس ہفتے کے قارئین 460365
  • اس ماہ کے قارئین 342157
  • کل قارئین107008919
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست