#4542

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 9743

احکام قسم و نذر

  • صفحات: 91
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1820 (PKR)
(اتوار 04 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ جامعہ رحمانیہ سیالکوٹ

اسلامی شریعت میں نذر ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ہےکسی خیر کے کام کا عہد کرلینا۔یعنی نذریا منت ایک وعد ہ ہے  جو اللہ تعالیٰ سےکیا جاتا ہے ۔ لہذا تمام وعدوں کے نسبت اس وعدے کو پورا کرنا زیادہ اہم اور قابل ترجیح ہے ۔ اگرچہ عہد کوئی بھی ہو اسے پورا کرنا مسلمان پر لازم ہے جیسا کہ ارشاد باری ہے : وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ إِنَّ الْعَهْدَ كَانَ مَسْئُولًا(الاسراء:34) ’’اور عہد پورا کرو بے  شک  عہد کے متعلق سوال کیاجائے گا‘‘۔ نذرماننے میں قسم  کھانے کامفہوم خود بخود شامل ہے  لہذا یہ ایک  وعدہ ہے  کہ جس کے متعلق قسم کھائی جاتی ہے کہ اسے  ضرور پورا کروں گا۔نذ ر ماننا  فرض نہیں  لیکن  جب کوئی نذر مان لے  توپھر اسے پورا کرنا فرض ہوجاتا ہے اور نذرپوری نہ کرنا سخت گناہ ہے ۔روزہ مرہ زندگی میں   اکثر وبیشتر قسم ونذر کا استعمال ہوتا ہے ۔اکثر لوگوں کو شریعت کے مسائل کا  علم نہیں ہوتا اس لیے ان مسائل میں اکثر غلطیاں کرجاتے ہیں  بلکہ بعض اوقات ایسی فاش غلطیاں ہوتی ہیں جو شرک کے دائرہ  میں آتی ہیں ۔ شارح سنن ابن ماجہ     شیخ الحدیث  مولانا محمد علی جانباز ﷫ نے زیر تبصرہ   رسالہ ’’ احکام قسم ونذر  ‘‘  میں لوگوں کو انہی مسائل سے  آگاہ کیا  ہے کہ لوگ جس میں اکثر وبیشتر غلطیاں کرتے  ہیں ۔مصنف موصوف نے   احکام  قسم کو بیان کرتے ہوئے  قسم کا  حکم ، قسم کی اقسام  او رکفار قسم کو  وضاحت سے پیش کیا ہے  اس کے بعد  احکام نذر کو بیان کرتے  ہوئے نذر کی تعریف ،  نذر کی اقسام  ، کفارہ  نذر  وغیرہ کو آسان فہم انداز میں تحریر کیا ہے ۔اردو طبقہ کےلیے  احکام  قسم ونذر سمجھنے کے لیے یہ رسالہ گراں قد ر تحفہ  ہے ۔اللہ تعالیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد علی جانباز ﷫ کی دعوتی ، تدریسی، تحقیقی وتصنیفی  خدمات کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مولف

6

احکام قسم

7

یمین (قسم )کاحکم

7

قسم کاشرعی ثبوت

9

قسم کی قسمیں

11

قسم لغو

11

قسم منعقدہ

11

قسم کےلیےدل کاارداہ اورقصد

11

قسم غموس

12

جھوٹی قسم شدید ترین گناہ کبیرہ ہے

12

جھوٹے دعوے اورجھوٹی قسم والوں کاٹھکانہ جہنم ہے

14

خود حضور ﷺ کےفیصلہ سےبھی دوسرے کی چیز حلال نہیں ہوسکتی

18

دعوےکےلیے دلیل اورثبوت ضرور ی ہے

20

جھوٹی قسمیں کھانا منافقوں کاکام ہے

27

قسم واقع ہونے کی شرطیں

24

غیراللہ کی قسم کھانے کی ممانعت

25

اسلام کےخلاف کسی دوسرے مذہب کی قسم کھانے کامسئلہ

27

اگر قسم توڑدینے میں بھلائی ہوتواس قسم کو توڑدینا چاہیے

41

کسی تنازعہ کی صورت میں قسم اٹھوانےوالے کی نیت کااعتبار ہوگا

44

اسلام سےبیزاری کی قسم کامسئلہ

45

آنحضرت ﷺ بعض مواقع پر کسی  قسم کھاتےتھے

46

غیرمناسب قسم توڑدواوراس کاکفارہ اداکرو

47

قسم کےساتھ ان شاءاللہ کہنے کامسئلہ

48

عقد ومعاملات

50

وہ الفاظ جن سے قسم پڑجاتی ہے

50

اللہ کےسواکسی اورکی قسم کھانے کی حکم

51

قسم میں تعلیق

51

قسم کاتکرار

52

دوسرے کی طرف سےقسم کھانا یادلانا

52

قسم کاکفارہ کب واجب ہوگا

52

قسم کاکفارہ اداکرنے کاطریقہ

53

کھانا کھلانے سےمتعلق یہ امور ملحوظ رکھے جائیں

54

کپڑا پہنانے سےمتعلق یہ باتیں ملحوظ رہیں گی

54

طلاق کی قسم کھانا حرام ہے

55

ایلاء اوراس کاحکم

55

احکام نذر

62

نذر کی تعریف

62

نذر کی حیثیت اورثبوت

62

نذر کی قسمیں

63

تبرر

64

لجاج

64

نذر کی ممانعت

66

جس نذر کوپور کرنےمیں گناہ ہوتا اسے پور انہ کرو

68

نذر کفارہ

69

نذر کی جن باتوں کوپورا کرناممکن نہ ہوان کو پورانہ کرنے کی اجازت

70

نذرماننے والے کےورثاء پرنذر پوری کرناواجب ہےیانہیں؟

72

اپناسارامال خیرات کردینے کی ممانعت

73

صرف اسی نذر کوپورا کروجوجائز ہے

75

دف بجانے کی نذر کوپور اکرنےکاحکم

76

تہائی مال سےزیادہ صدقہ کرنےکی ممانعت

77

کسی خاص جگہ پر نماز پڑھنے کی نذرماننا

80

نذرکاکوئی جزااگر ناممکن العمل ہوتواس کاکفارہ

81

ناجائز ہ نذر کاکفارہ دینا واجب ہے

83

جائز اورناجائز نذر

84

جان قربان کرنے کی نذر کامسئلہ

85

جان قربان کرنےکی نذر کامسئلہ

86

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35604
  • اس ہفتے کے قارئین 139620
  • اس ماہ کے قارئین 885784
  • کل قارئین105756905
  • کل کتب8780

موضوعاتی فہرست