#4545

مصنف : محمد علی جانباز

مشاہدات : 8158

احکام وقف و ہبہ

  • صفحات: 86
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1720 (PKR)
(پیر 05 جون 2017ء) ناشر : مکتبہ جامعہ رحمانیہ سیالکوٹ

کسی بھی چيز کی اصل کو روک کر رکھنے اور اس میں ہبہ یا وراثت کے تصرف نہ کرنے بلکہ کسی بھی قسم کا تصرف نہ کرنے کو وقف کہا جاتا ہے تاکہ اس چيز کے نفع کو وقف کرنے والے کےارادہ کے مطابق خیر و بھلائی کے کاموں میں صرف کیا جا سکے ۔سب سے بہتر وقف یہ ہے کہ اسے خیر و بھلائی کے کاموں میں وقف کیا جائے۔ اور ہبہ ، ہدیہ اور صدقہ وقف کی ذیلی اقسام ہیں غریبوں اورضرورت مندوں کی مدد کے طریقے ہیں جن کی ترغیب کتاب وسنت میں دلائی گئی ہے ۔ لغوی اعتبار سے اگر کوئی ریئس ، بادشاہ وغیرہ کسی چھوٹے کوکوئی عطیہ دے تواسے ہبہ کہاجاتا ہے جبکہ اگر چھوٹا کسی بڑے کوکچھ نذرکرے تو اسے ہدیہ کہاجاتاہے ۔ اصطلاح میں ہبہ ایک شخص کا دوسرے کوجائیداد منقولہ یا غیرمنقولہ کا فوری اور بلامعاوضہ مالک بنا دینے اورشی موہوبہ کےحق ملکیت سےدستبردار ہونے کا نام ہبہ ہے۔ ہبہ کا لفظ ایک مخصوص اصطلاح فقہ کے طور پر عہدنبوی ہی میں بکثرت استعمال ہونے لگا تھا۔ متاخر عہد فقہاء نےشرح وبسط سےاس کےتفصیلی احکام بیان کیے ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’احکام وقف وہبہ ‘‘شیخ الحدیث مولانامحمد علی جانباز ﷫ کی تصنیف ہے ۔یہ رسالہ انھوں نے 1987ء میں لاہور ہائیکورٹ کووقف کےمتعلق درپیش معاملہ پر تحریر کی ۔کیونکہ وکلا حصرات نے مولانا سے وقف ،ہبہ کے متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں معلومات طلب کی تھیں اور مولاناجانباز﷫ نے اس رسالہ میں تین مسائل (وقفہ ، ہبہ ، شفعہ ) متعلق کتاب وسنت کی روشنی میں تفصیلی مواد جمع کر کے وکلا کے سامنےپیش کیا ۔ بعد ازاں اسے کتابی صورت میں بھی شائع کردیا گیا تاکہ عوام الناس اور وکلاء حضرات اس سے مستفید ہوسکیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض مصنف

1

فہرست

2

احکام وقف

5

لغوی معنی

5

اصلاحی معنی

5

وقف کےبارے میں بڑے اہم اصول

5

وقف خیری

7

وقف اہلی یاذری

7

وقف کی ابتداء تاریخ اوراہمیت

13

وقف کاحکم

22

وقف کےصحیح ہونےکےلیےشرائط

23

موقف معلق بالموت

24

موقوف چیزکی ملکیت

24

کن چیزو قف صحیح اورکن  کاغیر صحیح ہے

24

وقف میں موقوف علیہ کامتعین ہونا ضرور ی ہے

24

ذمی پر وقف

25

مطلق وقف

25

مرض الموت میں مریض کاموقف

25

حالت مرض میں بعض ورثاء پر وقف کرنا

26

نگران اورمتولی

26

مالداروں کےلیےوقف

27

وقف میں تصرف اورتبدیلی کاحکم

27

ایساوقف جس سےوارثوں کو نقصان پہنچتاہو

39

احکام ہبہ

31

ہبہ کالغوی معنی

32

ہبہ کی اصلاحی تعریف

33

واہب کےلیےضرور ی اوصاف

37

ہبہ کےارکان

38

ایجاب

38

قبول

38

قبضہ

39

ہبہ کی واپسی

41

والد اپنا ہبہ ہدیہ واپس لےسکتاہے

42

ہدیہ دلوں کی کدورت دور کرکےمحبت پیداکرتاہے

43

ہدیہ کابدلہ

44

محسنوں کاشکریہ اوران کےلیے دعائےخی

47

وہ چیزیں جن کاہدیہ قبول ہی کرناچاہیے

50

کن لوگوں کوہدیہ لینامنع ہے

52

اولاد میں ہبہ کےوقت برابری کاحکم

52

غیرمسلم کوہدیہ دینااولینا

59

ہبہ ہدیہ اورعاریت میں فرق

60

ہبہ ہدیہ اورصدقہ میں فرق

60

ہدیہ کی تعریف

61

صدقہ کی تعریف

61

ہبہ کی تعریف

61

ہبہ کی اصطلاحات

61

ہبہ  کےارکان وشرائط

61

بچوں کوہبہ

63

ہبہ اورہدیہ کی واپسی

65

سات صورتوں میں ہبہ واپس لےلینا جائز نہیں ہے

66

ہدیہ صدقہ کی واپسی

67

ہبہ عمری

68

مسئلہ ہذا کی تفصیل

68

ہبہ رقمی

70

احکام شفعہ

71

شفعہ کالغوی معنی

71

شفعہ کااصلاحی معنی

71

متعلقہ اطلاحیں

71

حق شفعہ

71

شفعہ کےاسباب

73

حق شفعہ صرف شریک کواحاصل ہوتاہے

74

حق شفعہ میں ترتیب

76

شفعہ کےشرائط اورضروری مسائل

77

مسلم وغیرمسلم کاحق برابرہے

79

کسی حیلہ سےشفعہ کاحق گرانا

79

ہبہ میں شفعہ نہیں ہے

79

واہب کااپنی ہبہ کردہ شی کوخریدنا

80

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5489
  • اس ہفتے کے قارئین 294657
  • اس ماہ کے قارئین 2445532
  • کل قارئین116337532
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست