#5595

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 9383

اسلام پاکستان اور جدید دنیا ( لازمی )

  • صفحات: 478
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11950 (PKR)
(منگل 25 ستمبر 2018ء) ناشر : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، اسلام آباد

اسلام کسی  ایسے مذہب  کا نا م نہیں  جو صرف روحانیت پر زور دیتا ہو نہ ہی اسلام رہبانیت کی تعلیم دیتا ہے ۔ اسلام ایک مکمل  نظام حیات ہے جو انسانی  زندگی کے جملہ اعتقادی ، فکری ،اخلاقی اور عملی پہلوؤں کو پوری طرح گھیرے ہوئے ہے ۔اسلام کے پیروکار ایک ایسے معاشرے سےتعلق رکھتے ہیں جو دیگر معاشروں سے سفارتی روابط رکھتے ہوئے اپنی علیحدہ واقدار زندگی اور الگ تہذیب کے وارث ہوتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’اسلام او رپاکستان او رجدید دنیا‘‘ ایس ایم شاہد کی مرتب  شدہ ہے یہ  کتاب  علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےبی ایڈ کے نصاب میں شامل ہے۔ یہ کورس  9 یونٹوں پر مشتمل ہے اوراس کا کوڈ نمبر 652 ہے۔اس میں اسلام کی منفرد اقدار کو  واضح کر نے کے لیے  اسلام کے لغوی  واصطلاحی  مفہوم بیان کیا گیا ہے  اور اس کےعقائد  وارکان ، امتیازی اوصاف اور سیاسی ،معاشرتی ، معاشی اور اخلاقی نظام کے بارے میں مختصراً بحث کی گئی ہے(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

کورس کاتعارف

6

یونٹ نمبر1۔اسلام نظریہ حیات

7

یونٹ نمبر2۔اسلام کی تعلیمی تحریک

95

یونت نمبر3۔اساس پاکستان

135

یونٹ نمبر4۔پاکستان کی اقتصادی ترقی کاجائزہ

177

یونٹ نمبر5۔سائنس اورٹیکنالوجی

216

یونٹ نمبر6۔اسلامی مفکرین

260

یونٹ نمبر7۔دنیائے اسلام کاسیاسی منظر

299

یونٹ نمبر8۔ملت اسلامیہ کودرپیش اہم مسائل

341

یونٹ نمبر9۔پاکستان کےہمسایہ ممالک کےساتھ تعلقات

434

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47968
  • اس ہفتے کے قارئین 477617
  • اس ماہ کے قارئین 1101325
  • کل قارئین112708653
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست