#517

مصنف : حبیب الرحمن

مشاہدات : 53677

عدل وانصاف(مطالعہ حدیث کورس)

  • صفحات: 49
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1225 (PKR)
(منگل 12 فروری 2013ء) ناشر : دعوۃ اکیڈمی بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

انیسویں اور بیسویں صدی میں غیر مسلم مستشرقین Goldzehar اور Guillau me وغیرہ نے دین اسلام کے دو بنیادی ماخذ میں سے ایک کو موضوع تحقیق بناتے ہوئے مغربی ذرائع علم اور اپنے زیر تربیت مسلم محققین کو بڑی حد تک یہ بات باور کرا دی کہ حدیث کی حیثیت ایک غیر معتبر تاریخی بلکہ قیاسی بیان کی سی ہے، اس میں مختلف محرکات کے سبب تعریفی و توصیفی بیانات کو شامل کر لیا گیا ہے اور بہت سی گردش کرنے والی افواہوں کو جگہ دے دی گئی ہے۔ اس سب کے پیچھے یہ مقصد کار فرما تھا کہ دینی علوم سے غیر متعارف ذہن اس نہج پر سوچنا شروع کر دے کہ ایک مسلمان کے لیے زیادہ محفوظ یہی ہے کہ وہ قرآن کریم پر اکتفا کر لے اور حدیث کے معاملہ میں پڑ کر بلاوجہ اپنے آپ کو پریشان نہ کرے۔ اس غلط فکر کی اصلاح الحمد للہ امت مسلمہ کے اہل علم نے بروقت کی اور اعلیٰ تحقیقی و علمی سطح پر ان شکوک و شبہات کا مدلل، تاریخی اور عقلی جواب فراہم کیا۔ دعوۃ اکیڈمی اسلام آباد کی جانب سے مطالعہ حدیث کورس ایک ایسی کوشش ہے جس میں مستند اور تحقیقی مواد کو سادہ اور مختصر انداز سے 24 دروس میں مرتب کیا گیا ہے۔ اس وقت آپ کے سامنے مطالعہ حدیث کورس کا تیئسواں حصہ ہے، جس کا موضوع عدل و انصاف ہے۔ اس یونٹ میں آپ عدل و انصاف کے اسلامی اصول، قاضیوں کے لیے رہنما اصول اور ہدایت، عادل اور غیر عادل قاضی، منصب قضا کی خواہش و طلب، جھوٹے دعویدار اور جھوٹی قسم کھانے والوں کا ٹھکانا اور عدالتی آداب کا مطالعہ فرمائیں گے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

تعارف یونٹ

 

7

آیات قرآنی

 

8

عدل وانصاف کے سلسلہ میں ایک مسلمان کی شان

 

8

غیر اسلامی عدالتوں میں مقدمات لے کر جانا

 

13

فیصلے انصاف کے مطابق کیے جائیں

 

14

احادیث نبوی ﷺ

 

15

منصب قضاء کی نزاکت

 

15

منصب کی طلب

 

17

طلب مناصب کی حدود

 

18

عادل قاضی کا مقام ومرتبہ

 

19

فریقین کے درمیان مکمل مساوات

 

21

غصہ کی حالت میں فیصلہ نہ کرنا چاہیے

 

23

قاضی کو پورے سکون واطمینان سے مقدمہ سننا چاہیے

 

24

عدلیہ اور پولیس

 

24

عدالتیں ہر وقت کھلی رہنی چاہییں

 

25

قاضی اور اجتہاد

 

26

قاضی اور رشوت

 

28

نااہل قاضی کے تقرر کا وبال

 

29

مصالحت اور راضی نامہ

 

31

جھوٹے مقدمات دائر کرنے کی ممانعت

 

33

وکیل کے فرائض

 

34

جھوٹے مقدموں کی وکالت اور اس میں تعاون

 

35

غلط قانونی مشورہ

 

36

قانونی معافی کی حدود

 

37

مقدمہ چلائے بغیر نظر بند رکھنا

 

38

قانون مساوات

 

39

مشترکہ ملکیت کا فیصلہ کن صورتحال میں کیا جائے

 

40

حوالات ،حبس تحقیق

 

41

آداب القاضی کے بارے میں حضرت عمر ؓکا مکتوب بنام ابوموسیٰ اشعری

 

42

خلاصہ کلام

 

45

مصادر ومراجع

 

48

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3919
  • اس ہفتے کے قارئین 162451
  • اس ماہ کے قارئین 1681524
  • کل قارئین115573524
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست