#7437

مصنف : عبد الرحمن عارف

مشاہدات : 462

زیورات پر زکاۃ

  • صفحات: 59
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2360 (PKR)
(جمعرات 14 نومبر 2024ء) ناشر : مکتبہ ابن کرم

تمام اہل علم کا اس بات پر اتفاق ہے کہ سونا اور چاندی سکوں کی شکل میں ہوں یا ڈلی کی شکل میں اس کی زکاۃ ادا کرنا واجب ہے۔لیکن سونے اور چاندی سے بنے ہوئے خواتین کے زیورات سے متعلق اختلاف ہے، کہ ان میں زکاۃ ہو گی یا نہیں؟ احتیاط اسی میں ہے کہ سونے چاندی کے زیوروں میں زکوٰۃ واجب ہے کیونکہ عدم وجوب میں محض آثار و اقوال نقل کیے جاتے ہیں، اور مرفوع روایات کے سامنے محدثین کرام کے اصول کے مطابق آثار کی کوئی وقعت اور وزن باقی نہیں رہتا۔ فضیلۃ الشیخ عبد الرحمٰن عارف حفظہ اللہ نے زیر نظر رسالہ ’’زیورات پر زکاۃ‘‘ میں اسی موضوع سے متعلق اہل علم کے سوالات و جوابات کو کتابی صورت میں مرتب کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

آغاز کتاب

 

5

زیورات پر زکوۃ کی فرضیت کے قائل حضرات

 

6

زیورات پر زکوۃ کے قائلین کی دلیل

 

9

زیورات میں زکوۃ کےعدم وجوب کےقائلین کے دلائل

 

30

خلاصہ کلام

 

37

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29430
  • اس ہفتے کے قارئین 326408
  • اس ماہ کے قارئین 1379908
  • کل قارئین110701346
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست