#7156

مصنف : ام عدنان بشریٰ قمر

مشاہدات : 2354

زاد المبلغات

  • صفحات: 706
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28240 (PKR)
(ہفتہ 21 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

امت مسلمہ صرف ’کلمہ گو‘جماعت نہیں بلکہ داعی الی الخیر بھی ہے۔ یہ اس کے دینی فرائض میں داخل ہے کہ دنیا کی سرفرازی اور آخرت کی سرخروئی کے لیے جو بھی بھلے کام نظر آئیں، بنی آدم کو ان کا درس اور ان کی مخالف سمت چلنے سے روکیں۔ مسلم معاشرے کے ہر فرد کا فرض ہے کہ کلمہ حق کہے، نیکی اور بھلائی کی حمایت کرے اور معاشرے یا مملکت میں جہاں بھی غلط اور ناروا کام ہوتے نظر آئیں ان کو روکنے میں اپنی ممکن حد تک کوشش صرف کر دے۔ ایمان باللہ کے بعد دینی ذمہ داریوں میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دینا سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ قرآن و حدیث میں اس فریضہ کو اس قدر اہمیت دی گئی ہے کہ تمام مومن مردوں اور عورتوں پر اپنے دائرہ کار اور اپنی استطاعت کے مطابق امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل کرنا واجب ہے۔ زیر نظر کتاب ’’زاد المبلغات ‘‘مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی زوجہ محترمہ امّ عدنان بشریٰ قمر صاحبہ کی کاوش ہے۔ یہ کتاب ان کے ان دروس کی کتابی صورت ہے۔ جو انہوں نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے الخبر شہر میں خواتین کے حلقوں میں دیے۔ انہوں نے ان دروس میں واعظانہ قصے کہانیوں، من گھڑت و ضعیف اور لااصل و منکر روایات کو پیش کرنے سے گریز کیا ہے۔ دعوت دین میں مصروف خواتین کے لیے یہ راہنما کتاب ہے۔ (م۔ا)

تقدیم

29

کلمہ تشکر

32

تخلیق کائنات کا آغاز 01

35

تخلیق کائنات کا آغاز 02

52

تخلیق کائنات کا آغاز 03

73

تخلیق کائنات کا آغاز 04

92

ہجری تقویم اور محرم الحرام حقیقت کے آئینے میں

109

نوجوانان جنت کے سردار حسنین رضی اللہ عنہما01

127

سیرت سیدنا حسین ﷜ اور واقعہ کربلا

136

حضرت حسین ﷜ کی کوفے کی طرف روانگی اور شہادت

153

شہادت حسین 4 اور مقام صحابہ﷢

165

ماہ صفر کی بدعات

184

نبیﷺ کی ولادت باسعادت کی تاریخ سیرت نگاروں کی نظر میں

205

عید میلاد النبیﷺ اس بدعت کی ایجاد کب ہوئی تھی؟

218

ماہ رجب کے فضائل و احکام

227

معراج مصطفیٰ ﷺ01

234

معراج مصطفیٰ ﷺ 02

243

معراج مصطفیٰ ﷺ03

256

ماہ شعبان کی بدعات

270

رمضان المبارک کے فضائل01

284

رمضان المبارک کے فضائل اور روحانی و جسمانی فوائد

297

رمضان المبارک کے بعد

318

عمل صالح کے دنیوی فوائد

323

عمل صالح کے اخروی فوائد

335

ذو الحج کے پہلے دس دنوں اور قربانی کی فضیلت

347

تقویٰ کی اہمیت

362

تقویٰ کی قدر و منزلت

373

تقویٰ کے ذریعے رحمت خاصہ پانے والوں کی صفات

388

اسلام میں نماز کا مقام و مرتبہ اور اس کے طبی فوائد

401

وضو و نماز کے طبی فوائد و ثمرات

426

انسان خسارے میں ہے مگر

451

ویلنٹائن ڈے کی تاریخ و حقیقت

461

اسلام کی بہادر بیٹیاں اور ان کے کارنامے

477

اسلام کی بہادر بیٹیاں اور ان کے کارنامے

488

نیک عورت بہترین متاع دنیا01

498

نیک عورت بہترین متاع دنیا02

508

پردہ امہات المومنین اور قریشی عورتوں رضی اللہ عنہن کا

518

فتنوں کا ظہور اور پردہ

533

پردہ حسرتیں اور عبرتیں

545

پردہ فطرت کی آواز

552

جنات کا انسانی زندگی میں عمل دخل

563

اللہ کے بے پایاں نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت زبان

582

آفات لسان میں سے ایک آفت چغل خوری

598

آفات اللسان میں سے دوسری آفت غیبت

608

آفات اللسان میں سے مذاق

620

آفات اللسان میں سے لعنت ملامت کرنا

636

آفات اللسان میں سے لعنت ملامت کرنا 02

655

آفات اللسان میں سے جھوٹ

686

آفات اللسان میں سے جھوٹ کی بربادیاں

691

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4180
  • اس ہفتے کے قارئین 162712
  • اس ماہ کے قارئین 1681785
  • کل قارئین115573785
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست