#5351

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 6525

ڈوگرز یونیک واقفیت عامہ

  • صفحات: 669
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16725 (PKR)
(جمعہ 05 اکتوبر 2018ء) ناشر : نا معلوم

اللہ رب العزت نے دنیا میں کسی بھی چیز کو بے کار نہیں پیدا کیا یا ایسا نہیں کہ فضول اشیاء پیدا کی ہوں بلکہ ہر ایک کے پیدا کرنے کا کوئی نا کوئی مقصد ضرور ہے اور ہر ایک کے ذمہ کچھ نا کچھ کام ضرور ہیں کہ جن کا ادا کرنا ان کے لیے ضروری ہے۔ دنیا وما فیہا میں بہت سے مخلوقات زندگی بسر کر رہی ہیں اور ہر ایک کے بارے میں یا چند ایک کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنا  عام افراد کے لیے مشکل ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب ڈوگرز یونیک کی کتاب ہے جو کہ اہم ذمہ دار،علم شناس اور بااعتماد اشاعتی ادارہ ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے جنرل نالج جیسے موضوع کو بنیاد بنا کہ معلومات کا عظیم ذخیرہ بیان کیا ہے اور موجودہ دور میں جس تیز رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہوتی رہتی  ہیں سب  کو مد نظر رکھ کر اس ایڈیشن کو شائع کیا گیا ہے اور اس کا لفظ لفظ اور سطر سطر نہایت احتیاط اور ذمہ داری کے ساتھ مکمل تحقیق اور تصدیق کے بعد تحریر کیا گیا ہے اور یہ کتاب ہر عام وخاص کے لیے یکساں مفید ثابت ہو گی۔اس میں کئی ایک اہم موضوع ہیں اور ان کے ذیل میں اور اہم جز بنا کر معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ اس کتاب میں فلکیات‘ جغرافیہ‘ سائنس‘ انسانی جسم اور جینیاتی ریسرچ‘ کمپیوٹر سے متعلق بنیادی معلومات‘ تاریخ عالم اور متفرق عالمی معلومات‘ تاریخ پاکستان‘ اسلامیات‘ کھیلیں‘ اصطلاحات‘ مخففات اور حالات حاضرہ سے متعلق معلومات کا خزانہ بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ واقفیت عامہ ‘‘ڈوگرز یونیک کی تصنیف کردہ ہے۔ اس کتاب کے علاوہ ان کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ادارے وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

کائنات کیاہے؟

17

نظام شمسی

17

سورج

18

چاند

18

سیاروں کےبارےمیں بنیادی معلومات

18

عطارد

19

زہرہ

19

مریخ

20

مشتری

21

زحل

21

یورنیس

22

نیپچون

22

پلوٹو

23

جغرافیہ

24

جغرافیہ کی تعریف

24

براعظم

24

دنیاکازمینی رقبہ اوربلندترین/پست ترین مقام

28

اہم جغرافیائی دریافتیں

29

آتش فشاں پہاڑ

31

20موجودہ فعال آتش فشاں پہاڑ

31

آتش فشاں پہاڑوں کی نوعیت

32

انڈونیشیا کےآتش فشاں پہاڑ

33

زلزے

34

دنیامیں زلزلوں کی فریکوئنسی

34

20ویں صدی کے10عظیم ترین زلزے

35

دنیاکی 8000میٹرسےبلند15پہاڑی چوٹیاں

36

بحراوربحیرے

37

جھلیں

38

دنیاکی 15بڑی جھلیں

38

دریا

39

دنیاکے10بڑےدریا

39

جزائر

40

براعظمی جزائر

40

سمندری جزائر

40

مونگاجزائر

40

دیناکے10بڑےجزائر

41

صحرا

43

صحراکی اقسام

43

دنیاکےاہم صحرا

43

آبنائیں

45

بندرگاہیں

45

سرحدی لائنیں

46

دیناکےشہروں کےطول بلد اورعرض بلد

47

دنیاکےممالک

50

دنیامیں ماتحت علاقے

142

آسٹریلین ماتحت علاقے

142

ڈینش ماتحت علاقے

143

نیدرلینڈکےماتحت علاقے

143

فرانسیسی ماتحت علاقے

144

ناروےکےماتحت علاقے

147

نیوزی لینڈ کےماتحت

148

برطانوی ماتحت علاقے

148

امریکن ماتحت علاقے

151

سائنس

153

ایٹمی سائنس

153

ایٹم اورایٹمی توانائی

153

پاکستان اورنیوکلیئرپارارجی

153

ایٹم

154

ایٹم کی ساخت

154

آئسوٹوپ

154

یورینیم کےایٹم کوپھاڑنا

155

ایٹمی تباہی

156

یورینیم

156

تابکاری دھات

158

یورینیم کےذخائر

159

ایٹمی ری ایکڑ

160

ری پروسینگ پلانٹ

161

پروسیس

162

شمسی توانائی

162

ہائیڈروجن بم

163

نیوٹران بم

164

سائنسی معلومات

165

کیمیائی عناصر

166

1999ءمیں دریافت شدہ عناصر

166

سائنسی ویب سائٹس

167

ایجادیں اوردریافتیں

167

پیمائش واوزان

170

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62860
  • اس ہفتے کے قارئین 193148
  • اس ماہ کے قارئین 366252
  • کل قارئین109687690
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست