#6929

مصنف : محمود احمد عباسی

مشاہدات : 1950

وقائع زندگانی ام ہانی بنت ابی طالب رضی اللہ عنہما

  • صفحات: 370
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14800 (PKR)
(جمعہ 17 فروری 2023ء) ناشر : حارث پبلیکیشنز

علامہ محمود احمد عباسی امروہی  (31؍ مارچ 1885ء)ایک پاکستانی مؤرخ،محقق،مصنف،ادیب اور شاعر تھے۔ موصوف  امروہہ کے ایک علمی اور صاحب ثروت گھرانے کے چشم و چراغ تھے۔کچھ عرصہ لکھنؤ، دہلی اور علی گڑھ گزارا۔ تقسیم ہند کے بعد 1951ء میں پاکستان ہجرت کرکے کراچی میں آباد ہوئے۔مطالعہ وتحقیق اور تصنیف وتالیف میں آخر تک مشغول رہے۔ 14مارچ 1974ء کو اپنے مالک حقیقی سے جا ملے اور طارق روڈ کراچی میں سوسائٹی کے قبرستان میں دفن ہوئے۔ زیر نظر کتاب علامہ موصوف کی تین  کتابوں ( وقائع زندگانی ام ہانی، تذکرۃ العباس ،نہج البلاغہ  تاریخ کی روشنی  میں)کا مجموعہ ہے ۔جناب  محمدفہد حارث صاحب  نے تقدیم وتحقیق کے ساتھ ان تین مختصر کتب کو یکجا کر کے شائع کیا ہے ۔پہلی کتاب نبی کریم ﷺ کی عم زاد اور سیدنا علی رضی اللہ کی بہن سیدہ ام ہانی بنت ابو طالب کے حالات زندگی پر مشتمل ہے  جبکہ دوسری کتاب میں سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے متعلق  پرتاثیر اور وقیع معلومات موجود ہیں اور تیسری کتاب  میں علامہ محمود عباسی نے  نہایت جامع اور مدلل پیرائے میں نہج البلاغۃ کے مندرجات کا   جائزہ لیا ہے ۔ (م۔ا)

تقدیم

10

وقائع زندگانی ام ہانی رضی اللہ عنہا

39

واقعہ معراج اور حیاۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ابتدائی حالات

41

ام ہانی  رضی اللہ عنہا

41

ام ہانی کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا پیامِ نکاح

42

ہبیرہ شوہر ام ہانی موذئ  رسول صلی اللہ علیہ وسلم

47

شوہر اُمّ ہانی سرغنہ لشکر کفار

55

ہبیرہ کا کلام نافرجام

57

حضرت حسان رضی اللہ عنہ کا جواب

57

ہبیرہ وابن الزبعری کا مکے سے فرار

60

قطعہ اشعار ہبیرہ

66

ام ہانی رضی اللہ عنہا کا قبولِ اسلام

67

دوبارہ پیام ِ نکاح پر ام ہانی رضی اللہ عنہا کا عذر

70

سسرالی  رشتہ داروں سے نیک سلوک

74

خلاصہ کلام

76

شب معراج کی ایک وضعی  کہانی، ام ہانی رضی اللہ عنہا کی زبانی

80

وضعی کہانی

82

ایک مکروہ لغو بیانی

86

ایک اور جھوٹ

98

اختلاف سلف العلماء

109

زمانہ اسراء (معراج)

112

رات کا سفر ( اسراء ) اور ہجرت

115

سفر شبانہ کس طرح ہوا ؟

120

سفر رات کا شروع کہاں سے ہوا ؟

122

سفر رات کا شروع کہاں سے ہوا؟

122

شعب بنی ہاشم

124

شعب  کے نام وحیثیت کی تبدیلی

129

دار ام ہانی رضی اللہ عنہا

134

 مطلب راوی دیگر است

138

لفظ معراج

156

توہین وتکفیر حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا وحضرت معاویہ رضی اللہ عنہا

163

اَلَم ْ یَجِدْکَ یَتِیْماً فَاٰوٰی

171

ولادت باسعادت بحالت یتیمی

171

حضرت ابراہیم خلیل اللہ  علیہ السلام کی دعا

172

نوید مسیحا

173

سگے تایا جناب زبیر کی کفالت

174

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تایا چچا اور پھوپھیاں

178

زبیر بن عبدالمطلب وصی وجانشین پدر

181

نقل دستاویز معاہدہ دوامی

182

حرب فجار

186

حلف الفضول

189

زبیر بن عبدالمطلب

200

زبیر  کی وفات پر بہن بھائی کے مرثیے

203

اخفائے نام ونسب

205

وفات  واولادِ امجاد

209

ابوطالب بن عبدالمطلب

213

شخصیت

216

جسمانی  معذوری

217

مالی کمزوری

221

اہل خاندان کی عددی قوت

223

ابوطالب نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں بیٹی دینا پسند نہ کیا

224

کفالت وپرورش کی وضعی روایتیں

226

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حمایت بحیثیت سربراہ خاندان

235

ابوطالب کا عدم اسلام اور وفات

237

نگہ باز گشت

242

ضمیمہ از علامہ محمد جعفر شاہ پھلواری ندوی  رحمہ اللہ علیہ

248

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہن ام ہانی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

248

تذکرۃ العباس رضی اللہ عنہ بن عبدالمطلب

254

پیش لفظ

256

خاندان

257

ولادت وبچپن

262

تجارتی کاروبار

264

اعزازی عہدے اور پبلک خدمات

266

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت

267

قبل اظہار اسلام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی معاونت

267

اسلام لانے کا اظہار

270

خاتم المہاجرین

275

فتح مکہ

278

غزوۂ حنین

280

صلہ رحمی وفیاضی

282

حجۃ الوداع

282

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات وتجہیز وتکفین

283

دعوائے میراث

294

مناقب اور احترام

296

دعاء ِ استسقائے میں حضرت عباس رضی اللہ عنہ کا وسیلہ

301

حلیہ مبارک

305

وفات

306

روضہ عباس  رضی اللہ عنہ

307

حضرت ام الفضل رضی اللہ عنہا

308

اولادِ امجاد

311

نہج البلاغہ  تاریخ کی روشنی میں

314

کتاب کی نوعیت

316

مؤلفین نہج البلاغہ اور زمانہ تالیف

329

زبان

337

(۱)ہمامۃ

338

(۲)کیفیۃ

339

(۳) ازلیہ

339

(۴) تلاش وتلاشت

340

(۵) کیف اور این

340

ذاتی اور خاندانی حالات کا بیان

341

غیب دانی کا دعویٰ

349

اطلاع

368

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 17195
  • اس ہفتے کے قارئین 285482
  • اس ماہ کے قارئین 1085123
  • کل قارئین98150427

موضوعاتی فہرست