#5961

مصنف : محمد ارشد کمال

مشاہدات : 4000

تحفہ مسلم ( ارشد کمال )

  • صفحات: 64
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1600 (PKR)
(منگل 10 دسمبر 2019ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے  جواپنے ماننے والوں کی عقائد ونظریات ،عبادات کے علاوہ  اخلاق وآداب ، معاشی  ومعاشرتی ،عائلی  معاملات ،حلال وحرام ،جائز وناجائز الغرض زندگی  کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ  تعالیٰ کی عظیم کتاب  قرآن مجید او رنبی کریم  ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ  ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک  مسلمان  سیراب ہوکر اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔علمائے حق   کی ہر موضوع پر مستقل  کتابوں، رسائل وجرائد، محاضرات و مقالات کی صورت میں  رہنمائی  موجود ہےجس سے ایک عام مسلمان بھی آسانی سے استفادہ کرسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’ تحفۂ مسلم‘‘ فاضل  نوجوان محقق مولانا محمد ارشد کمال﷾(مصنف ومترجم کتب کثیرہ)   کی عقیدہ و طہارت اور نماز کے مسائل پر مختصر وجامع  تالیف ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

نماز کی اہمیت

27

نماز کی فضیلت

27

نماز چھوڑنے کا وبال

28

بے نماز کا انجام

28

مسنون نماز کی فضیلت و اہمیت

28

نماز کا طریقہ

30

دعائے استفتاح

30

قراءت

33

سورۃ الفاتحہ

34

آمین

34

رکوع کی دعائیں

38

مسئلہ رفع الیدین

39

منکرین رفع الیدین کے دلائل کا جائزہ

42

قومے کی دعائیں

43

سجدے کی دعائیں

45

جلسے کی دعا

46

دوسری رکعت

46

تشہد

47

تشہد کی دعائیں

48

درود شریف

49

آخری تشہد

50

آخری تشہد کی دعائیں

50

سلام

52

سلام کے بعد اذکار

52

فرض نمازوں کی رکعتیں

55

فرائض

55

سنتیں

55

فجر کی سنتیں

55

ظہر کی سنتیں

56

عصر کی سنتیں

56

مغرب کی سنتیں

56

عشاء کی سنتیں

56

نماز وتر

56

وتروں کی ادئیگی کا طریقہ

57

قنوت وتر

58

جمعۃ المبارک کی سنتیں

59

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4357
  • اس ہفتے کے قارئین 162889
  • اس ماہ کے قارئین 1681962
  • کل قارئین115573962
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست