#6108

مصنف : حافظ صلاح الدین

مشاہدات : 6585

تاریخ و عقائد منکرین حدیث

  • صفحات: 376
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9400 (PKR)
(ہفتہ 30 مئی 2020ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب

قرآن  کریم  تمام شرعی دلائل کا مآخذ  ومنبع ہےقرآن مجید نے سنت نبویہ کو شریعت ِاسلامیہ کا مصدرِ ثانی مقرر کیا ہے ۔  قرآن مجید کےساتھ سنت نبویہ کوقبول کرنےکی تاکید وتوثیق کے لیے قرآن مجید میں بے  شمار قطعی دلائل موجود ہیں۔لیکن بعض گمراہ  ا و رگمراہ گر  حضرا ت(منکرین حدیث) حدیث کی حجیت  واہمیت کومشکوک بنانے کی ناکام کوششوں میں دن رات مصروف  ہیں او رآئے دن   حدیث کے متعلق طرح طرح کے شکوک شبہات پیدا کرتے  رہتے ہیں ۔ لیکن الحمد للہ  ہر  دور میں علماء نے  ان گمراہوں کاخوب تعاقب کیا  اور ان کے بودے  اور تارِعنکبوت سےبھی کمزور اعتراضات کے خوب مدلل ومسکت جوابات دیے  ہیں ۔منکرین کےرد میں  کئی  کتب اور بعض مجلات کے  خاص نمبر  ز موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’تاریخ وعقائد ومنکرین حدیث ‘‘حافظ صلاح الدین  صاحب    کا   وہ علمی وتحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے  انہوں نے گومل یونیورسٹی،ڈیرہ غازی خاں میں پیش کر کے  پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل  کی ۔یہ  تحقیقی مقالہ حسب ذیل   چھ ابواب پر مشتمل ہے ۔پہلا باب:آغاز منکرین حدیث،دوسرا باب:منکرین حدیث کےتاریخی اور اہم اصول،تیسرا باب: اہل قرآن کی آراء اور ا ن کا ردّ، چوتھاباب: تفسیر کے بارے میں منکرین  حدیث کا موقف،پانچواں باب:عقائد منکرین حدیث ،چھٹا باب: منکرین حدیث کی تشریعی آراء۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

1

پہلاباب ۔ آغاز منکرین حدیث

 

منکرین حدیث کا آغاز

6

اسباب آغاز منکرین حدیث

9

مختلف اسالیب سے استعار

10

عبداللہ چکڑالوی

12

پیدائش

12

عاملی زندگی

13

علمی زندگی

14

تصنیفات

16

خواجہ احمد الدین امرتسری

18

پیدائش وتعلیم

18

سر سید احمد خان سے تعلق

19

عبداللہ چکڑالوی سے تعلق

20

ڈاکٹر محمد اقبال سے تعلق

21

قادیانیوں سے تعلق

22

علمی آثار ودعوت

23

مرض ووفات

25

حافظ محمد اسلم جراجپوری

25

پیدائش وتعلیم

26

منکرین حدیث سے تعلق وعلمی آثار

27

تصنیفات

28

وفات

29

غلام احمد  پرویز

30

پیدائش

30

دعوت وتحریک

31

اہل قرآن تعلق

31

تصنیفات

36

انکار پرویز کے متعلق علماء کا موقف

38

عصر حاضر میں منکرین حدیث کے فرقے

39

فرقہ امت مسلمہ اہل الذکرو القرآن

39

فرقہ امت مسلمہ

41

فرقہ طلوع اسلام

43

تحریک تعمیر انسانیت

46

اہل قرآن کے متعلق علماء اور حکومت کا موقف

50

دوسرا باب: منکرین حدیث کے تاریخی اور اہم اصول

53۔81

سنت کا معنی لغۃ واصطلاحا

54

حدیث کے متعلق شیعہ کا موقف

61

حدیث معتزلہ کے نزدیک

64

سابقہ منکرین حدیث کا حدیث کے متعلق موقف

68

برصغیر پاک وہند میں انکار حدیث

75

حدیث کے بارے میں سر سید احمد خان موقف

76

حدیث کے بار ے میں چراغ علی کا موقف

79

تیسرا باب: اہل قرآن کی آراء اور ان کا رد

82۔138

حدیث کے بارے میں منکرین حدیث کے شبہات اور ان کے جوابات

83

پہلا شبہ حسبنا کتاب اللہ

85

دوسرا شب۔ حدیث وحی نہیں ہے

88

الجواب

89

تیسرا شبہ۔ قضاء وغیرہ میں اتباع سنت شرک ہے

92

جواب

92

چوتھا شبہ۔ حدیث حضور کے نزدیک حکم الٰہی ومن جانب اللہ نہیں تھی

97

جواب

98

پانچواں شبہ۔ حضور کے فرمان اور احادیث صحابہ کرامؓ کے موجودہ ظروف کے مطابق تھے

105

جواب

105

چھٹا شبہ۔ حدیث دین اور اسلام ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی

108

جواب

108

ساتواں شبہ۔ قرآن کریم وحدیث کی ترغیب دینا ہے نہ کہ حدیث

111

جواب

111

آٹھواں شبہ۔ حدیث کے لیے اسباب حفظ وتثبت کا نہ ہونا

119

جواب

121

چوتھا باب۔ تفسیر کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

139۔166

تفسیر فرق کلامیہ

141

تفسیر باطنیہ

142

تفسیر فلاسفہ

142

الدراریۃ المحمود

143

تفسیر الفقہی

143

تفسیر لغوی

144

تفسیر القصص

144

نسخ کے متعلق منکرین حدیث کا موقف

147

اجمال کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

149

تخصیص کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

151

طواف کی تفسیر

156

منکرین حدیث کا مرکز علت اور قرآن کے اقتصادی نظام کے متعلق نظریہ

159

پانچواں باب۔ عقائد منکرین حدیث

167۔248

بحث اول: الہیات

169

شرک کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

169

عرش اور استواء عرش کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

173

صفات عرش ورحمن

175

بحث ثانی ۔سمعیات

177

حیات بندخیہ کے متعلق منکرین حدیث کا موقف

178

شفاعت یوم القیمۃ کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

192

جنت اور دوزخ کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

207

بحث ثالث ۔ النبوات

219

معجزہ کے بارے میں منکرین حدیث کا نظریہ

219

عصمت نبیؑ کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

229

ختم نبوت کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

235

عیسیٰ بن مریم کے بارے میں منکرین حدیث کا موقف

240

چھٹا باب۔ منکرین حدیث کی تشریعی آراء

249۔337

نماز کے متعلق منکرین حدیث کا موقف

250

زکوۃ کے بارے میں منکرین حدیث کا نظریہ

267

عبداللہ اور اصحاب بلاغ القرآن کی رائے

268

خواجہ احمد دین اور اس کے پیروکاروں کی رائے

271

فاضل مال زکوۃ ہے

279

روزہ کے متعلق منکرین حدیث کا موقف

285

زنا کی تعریفق

290

زنا کی سزا

292

زنا گواہوں سے ثابت نہیں ہوتا

294

شراب کی حد

302

چوری کی حد

307

مرتد کی حد

307

تعدو زوجات کے بارے میں  منکرین حدیث کا موقف

310

میراث

321

خاتمہ

338

کتابیات

345

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26532
  • اس ہفتے کے قارئین 26532
  • اس ماہ کے قارئین 1034513
  • کل قارئین107701275
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست