#6822.01

مصنف : ڈاکٹر ایمن رشدی سوید

مشاہدات : 4949

تجوید قرآن باتصویر ( عربی و اردو ) جلد دوم

  • صفحات: 232
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9280 (PKR)
(منگل 18 اکتوبر 2022ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ زیر نظر کتاب’’ تجویدِ قرآن با تصویر‘‘ ڈاکٹر  ایمن رشدی سوید کی عربی تصنیف  التجوید المصور کا  اردو ترجمہ ہے  ۔مصنف نے اس کتاب میں  علم تجوید سےمتعلق صحیح ترین معلومات  اور تعریفات کو بڑی باریک بینی سے درج کیا ہے  اور حروف کی ادائیگی میں استعمال ہونے والے اعضاء اور اس  کے  متعلقہ حصوں کو بیان کرنے میں توضیحی تصویروں سے مدد بھی لی ہے  اور تجوید کے بعض مسائل پر روشنی ڈالتے   ہوئے  رنگوں کو بڑی خوبصورتی سےاستعمال کیاہےیہ کتاب دو حصوں  پر مشتمل ہے دونوں حصوں کے اردو ترجمہ کی سعادت احسن عبد الشکور نے کی  ہے اور  قاری  محمد مصطفیٰ راسخ (مدرس جامعہ لاہور  الاسلامیہ ،لاہور) کی مراجعت سے اس کتاب کی افادیت دوچند  ہوگئی ہے۔ (م۔ا)

فہرست

صفحہ

مقدمۂ کتاب

3

فہرستِ ابواب کتاب

7

قرآن مجید

11

قرآن مجیدکی تعریف

12

تواتر

12

قرآن مجید کی تدوین کے مراحل

14

قرآن مجید کا بذریعہ آواز نقل ہونا

20

علم تجوید

29

تجوید کی تعریف

30

علم تجوید کی ضروری مباحث

32

قرآن کریم کی تلاوت میں لحن کا حکم

33

تجوید کے لازم ہونے کا حکم

34

ترنُّم سے قرآن مجید کی قراء ت کا حکم

38

تلاوت قرآن کی رفتاریں

40

تعوذ اور ” بسم اللہ “ پڑھنا

41

تعوذ اور تسمیہ کی جائز صورتیں

46

سورتوں کے درمیان ” بِسْمِ اللہ “ پڑھنے کی جائز صورتیں

48

عربی حروف

53

حروف ہجاء ( بولے جانے والے )

54

الف کے علاوہ عربی  حروف کے حالات

56

حروف ابجد (لکھے جانے والے)

56

بولنے والے اعضاء اور آوازوں اور حروف بولنے کی کیفیت

59

عربی حروف کے بنیادی مخارج ،ا ور بولنے والے اعضاء کی صورتیں

60

حلق کی اقسام

62

اوپر کا تالو

62

زبان کی قسمیں

64

دانت

64

آواز کی تعریف

66

طبعی طور پر آوازیں پیدا ہونے کی کیفیت

66

حرف کی تعریف

70

انسانی نظام ِ نطق میں حروف پیدا ہونے کی کیفیت

71

عربی حروف کے مخارج

77

جوف یعنی خالی حصہ

78

حلق

81

قاف کا مخرج

85

کاف کا مخرج

86

جیم کا مخرج

87

شین کا مخرج

88

یاء غیر مدّہ کا مخرج

89

ضاد کا مخرج

91

لام کا مخرج

93

نون کا مخرج

96

راء کا مخرج

97

طاء دال اور تاء کا مخرج

99

صاد ، سین اور زاء کا مخرج

100

ظاء ، ذال اور ثاء کا مخرج

101

فاء کا مخرج

102

واؤ غیر مدہ کا مخرج

103

باء کا مخرج

104

میم کا مخرج

105

غنہ ایک حرف ہونے کے اعتبار سے

106

عربی حروف کی صفات

107

ہمس وجہر

113

شدَّت ، رخاوت اوربینت

117

صحیح حروف کے زمانے کا اندازہ

128

متحرک حروف کے زمانے

129

صحیح ساکن حروف کے زمانوں کا اندازہ

131

اِستِعلاء او ر اِستفال

133

تفخیم اور ترقیق

135

الف کا حکم

142

لام کا حکم

144

راء کے احکام

146

اطباق اور انفتاح

152

وہ صفات جن کی ضد نہیں ہے

158

صفیر

158

قلقلہ

158

لین

164

انحراف

164

تکریر

168

تفشی

168

استطالت

170

غنہ بہ حیثیت صفت

170

حروفِ ہجا کی ترتیب سے حروف کی صفات

172

حروف ہجاء کی ادائی کے وقت کی نمایاں غلطیاں

175

وہ غلطیاں جو الف بولتے وقت کی جاتی ہیں

176

وہ غلطیاں جوواؤ مدہ بولتے وقت کی جاتی ہیں

178

وہ غلطیاں یاء مدْہ بولتے وقت کی جاتی ہیں

180

حروف حلقی ادا کرتے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

184

قاف کی اَدائی میں کی جانے والی نمایاں غلطیاں

184

کاف کی اَدائی میں جانے والی نمایاں غلطیاں

184

جیم کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

186

شین کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

186

غیر مدّہ یاء کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

188

ضاد کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

188

لام کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

190

نون کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

190

راء کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

192

طاء دال اور تاء کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

192

حروفِ صفیرہ کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

194

حروف لثویَّہ کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

194

فاء کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

196

غیر مدّہ کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

196

باء اور میم کی ادائی کے وقت کی جانے والی نمایاں غلطیاں

198

دوملتے جلتے حروف

199

ادغَام

200

دومتماثل حروف

200

دومتقارب حروف

206

دومتباعد حرو

208

لامِ تعریف

212

میم اور نون کے احکام

217

نون مشدّد اور میم مشدّد

218

میم ساکن کےا حکام

218

نون ساکن اورتنوین کے احکام

226

تنوین

226

اظہار

230

ادغَام

232

قلب

244

اِخفاء

246

غنوں کے زمانے

256

مدّوں کا بیان

259

مدکی تعریف

260

قرآن مجید میں مدوں کی قسمیں

262

مدوں کی مدّت کا پیمانہ

262

طبعی مد

266

مدِّ بدل

266

مدّ عوض

268

مدّجائز مُنفصل

270

مدِّ واجب مُتّصِل

272

مدّ صِلہ

274

مدّ لازم

284

کتاب اللہ عزّوجل میں حروف مقطعات

286

سکون پرآجانے والی (عارضی) مد

292

مدّ لین

294

حروف مدّہ کو ادا کرتے وقت واقع ہونے والی غلطیاں

296

أقوَی السَّبَین کا قاعدہ

300

حرکات کو پورا کرنا

309

ایک یا دوکلموں میں دوساکن کا ہونا

319

متفرق ابحاث

323

ہمزہ کی تسہیل

324

اِمالہ

362

تلاوتِ قرآن مجید میں نَبرْ

332

وہ قرآنی کلمات جن کی روایت حفص کے مطابق خاص وضع ہے

338

صاد کا ﴿وَیَبْصُطُ﴾ اورا س جیسے کلمات میں حکم

338

سورۃ آل عمران میں ﴿الٓمٓ اللّٰہُ ﴾ کا حکم

340

سورۃ یوسف میں ﴿تَأمنَّا﴾ کا حکم

342

سورۃ النمل میں ﴿فمآءَ اتَینِ ے ﴾ کا حکم

344

سورۃُ الرُّوم میں ﴿ضَعْفاً﴾ اور ﴿ضَعْفٍ﴾ کا حکم

344

وقف اور ابتداء

347

وقف

348

وقف وابتدا کا علم ،ا ورا س کی معرفت کا فائدہ

348

وقف کی تعریف

348

وقف کی اقسام

348

وقفِ تام

350

وقفِ کافی

350

وقفِ حسن

352

وقفِ قبیح

352

مُصحف میں وقف کی علامات

356

وقف اختباری یا اضطراری میں امام حفص کا قاعدہ

362

وقف اختباری یا اضطراری کی مثالیں

362

جس سے الف حذف کردیا گیا ہو

362

جس سے یاء حذف کردیا گیا ہو

364

جسے کاٹ کر یا ملاکر لکھا گیا ہو

366

جسے لکھنے میں،دومیں سے ایک یاء کو حذف کردیا گیا ہو

370

اس ہمزہ پر وقف ، جسے یاءلکھا گیا ہو

370

اس ہمزہ  پر وقف ، جسے واؤ لکھا گیا ہو

372

اس نون تاکید خفیفہ پروقف جسے نصب کی تنوین کی طرح لکھا گیا ہو

372

وقف، سکت اور قطع کے درمیان مقارنہ

347

شاطبیَّہ کے طریق سے حفص کے نزدیک سکتاتِ واجبہ کا بیان

374

دوجائزسکتے ہیں

376

سورہ انفال اور سورہ توبہ کے درمیان جائز صورتیں

378

مصحف میں سکتہ کی علامت

378

قرآن مجید کی تلاوت کی ا بتداکرنے کی قسمیں

380

ابتداء تام

380

ابتداء کافی

382

ابتداء حسن

382

ابتداء قبیح

384

اختباری ابتدا کی مثالیں

384

رَوْم اور اشمام

389

رَوْم

392

اِشْمَام

392

جہاں جہاں روم اور اشمام داخل نہیں ہوتا

394

ضمیر کی ہاء میں ، روم اور اشمام میں قراء کے مذاہب

400

قرآنی کلمات کے آخر میں وقف کی کیفیت

402

تنوین والے قرآنی کلمات کے آخر میں وقف کی کیفیت

404

سات الفات

405

ہمزۂ وصل

409

فعل سے شروع کرتے وقت ہمزہ وصلی کی حرکت

412

اَسماء سے شروع کرتے وقت ہمزہ وصلی کی حرکت

414

حروف پر ہمزہ وصلی کا داخِل ہونا

414

کلمہ ”امْرُوٌ“ میں راء کی حرکت کے بارے میں ایک تنبیہ

414

ہمزۂ قطعی

417

دوایسے ہمزہ کا اکٹھا ہونا ، جن میں سے دوسرا ساکن ہو

418

ساکن  ہمزہ قطعی پر ، ہمزہ وصلی کاداخل ہونا

420

افعال میں ہمزہ وصلی پر، ہمزہ قطعی کا داخل ہونا

420

لامِ تعریف میں ہمزہ وصلی پر، ہمزہ قطعی کاداخل ہونا

422

اَسماء میں ہمزہ وصلی پر، ہمزہ قطعی کا داخل ہونا

424

قرآن مجید کے ضبط اورکتابت کی تدریجی تبدیلیوں کے مراحل

428

اِعرابی علامات کا لگایا جانا

428

بے نقط حروف کو نقطے لگانا

430

شین کے نقطوں کی تدریجی ترقی

434

کاف کی کتابت کے تدریجی ادوار

434

کاف زنادیہ ،بدلتے بدلتے کیسے ہمزہ کے مشابہ ہوگیاہے

436

ہمزہ کی نئی صورت کی ایجاد

438

حروف اطباق کی کتابت کی تدریجی ترقی کےمراحل

440

اعراب کی علامتوں کی شکل میں بتدریجی تبدیلی

442

ظاہری رفع کی تنوین

444

سکون کی علامت

444

شدّت کی علامت

446

ہمزۂ وصل کی علامت

446

طبعی مد سےزائد مدّ کی علامت

448

بولنے میں محذوف ،ا ور لکھنے میں باقی حرف کی علامت

448

حالتِ وصل میں الف کے سقوط اور حالتِ وقف میں بقاکی علامت

450

رسمِ کتابت پر زیادہ کیے گئے چھوٹے حروف

452

ان حروف کا ضبط، جنہیں لکھے ہوئے کے خلاف پڑھا جاتا ہے

454

سکون اوراظہار کی علامت

454

ادغامِ کامل کی علامت

456

ادغامِ ناقص اور اِخفاء کی علامت

456

نون ساکن اور نوین کے قلب کی علامت

458

اِمالہ کُبریٰ ، اور اِشمام کی علامت

458

ہمزہ کی تسہیل کی علامت

460

رسم مصحف، اور جدید رسم املاء کے مابین فرق

461

حفظِ قرآن مجید

468

حفظِ قرآن مجید کےآلات

468

حفظِ قرآن مجید کے عمل کے ارکان

470

قرآن مجید حفظ کرنے میں، مدد دینے والے امور

470

دریابہ خباب اندر، یعنی فہرست ابواب کتاب

473

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23300
  • اس ہفتے کے قارئین 181832
  • اس ماہ کے قارئین 1700905
  • کل قارئین115592905
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست