#6822

مصنف : ڈاکٹر ایمن رشدی سوید

مشاہدات : 5405

تجوید قرآن باتصویر ( عربی و اردو ) جلد اول

  • صفحات: 260
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10400 (PKR)
(پیر 17 اکتوبر 2022ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی  ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے۔ زیر نظر کتاب’’ تجویدِ قرآن با تصویر‘‘ ڈاکٹر  ایمن رشدی سوید کی عربی تصنیف  التجوید المصور کا  اردو ترجمہ ہے  ۔مصنف نے اس کتاب میں  علم تجوید سےمتعلق صحیح ترین معلومات  اور تعریفات کو بڑی باریک بینی سے درج کیا ہے  اور حروف کی ادائیگی میں استعمال ہونے والے اعضاء اور اس  کے  متعلقہ حصوں کو بیان کرنے میں توضیحی تصویروں سے مدد بھی لی ہے  اور تجوید کے بعض مسائل پر روشنی ڈالتے   ہوئے  رنگوں کو بڑی خوبصورتی سےاستعمال کیاہےیہ کتاب دو حصوں  پر مشتمل ہے دونوں حصوں کے اردو ترجمہ کی سعادت احسن عبد الشکور نے کی  ہے اور  قاری  محمد مصطفیٰ راسخ (مدرس جامعہ لاہور  الاسلامیہ ،لاہور) کی مراجعت سے اس کتاب کی افادیت دوچند  ہوگئی ہے۔ (م۔ا)

قرآن مجید

11

علم تجوید

29

تعوذ وتسمیہ

41

عربی حروف

53

اعضاء نطق کا بیان اورآوازوں اورحروف کے پیداہونے کی کیفیت

59

عربی حروف کے مخارج

77

عربی حروف  کی صفات

107

حروف تہجی ادا کرتے وقت کی نمایاں غلطیاں

175

ملتے جلتے دوحروف

199

میم اورنون  کے احکام

217

مدوں کا بیان

259

حرکات کو مکمل کرنا

309

دوساکن  جو ایک یا دو کلموں میں مل کر آئیں

319

متفرق ابحاث

323

قرآن مجید کی تلاوت میں ” نبر“ کا حکم

332

وہ کلمات جن کی روایت ِ حفص  میں خاص بناوٹ ہے

337

وقف اور ابتداء

347

رَوْم اور اشمام

389

الفاتِ سبعہ  (سات الفات)

405

ہمزہ وصلی

409

ہمزہ قطعی

417

قرآن مجید کی کتابت اور ضبط کے ارتقائی مراحل

427

رسمِ قرآنی اور جدید رسم املاء میں فرق

461

قرآن مجید کا حفظ

467

اس کتاب کی دیگر جلدیں

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28022
  • اس ہفتے کے قارئین 195057
  • اس ماہ کے قارئین 681249
  • کل قارئین97746553

موضوعاتی فہرست