#6798

مصنف : نا معلوم

مشاہدات : 4232

تدریس قرآن مجید بطور لازمی مضمون

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3520 (PKR)
(جمعرات 22 ستمبر 2022ء) ناشر : پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور

پاکستان کےصوبہ پنجاب میں حکومت نے سکولوں، کالجوں اور مدارس میں قرآن کو ایک علیحدہ لازمی مضمون کے طور پڑھانا قرار دیا ہے  اور  تدریس قرآن  مجید بطور لازمی مضمون  پڑھانے کے حوالے سے ہدایات  بھی  جاری کی ہیں۔پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پہلے مرحلے میں پہلی سے پانچویں جماعت تک سکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم دی جائے گی جبکہ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک ترجمے کے ساتھ قرآن پڑھانے کے حوالے سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ تدریسِ قرآن مجید بطور لازمی مضمون‘‘ اسی سلسلے کی کاوش ہے  جس میں   پہلی سے بارھویں جماعت   کےلیے  تدریسِ قرٖٖآن  مجید  کا نصاب  ،خاکہ اور  طریقۂ تدریس پیش کیا گیا ہے ۔(م۔ا)

باب

عنوانات

صفحہ

 

پیش لفظ

 

1

تدریس ِ قرآن مجید بطورلازمی مضمون کے اہداف ومقاصد

1

2

اصطلاحات ،مراحل اور حاصلاتِ تعلّم

3

3

موضوع ، معیار اور حدّ تدریج

5

4

اِجمالی خاکہ برائے تدریس ِ قرآن مجید بطورلازمی مضمون

7

5

موضوعات ، حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ

9

1۔5

جماعت اوّل (موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

9

2۔5

جماعت دوم(موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

11

3۔5

جماعت سوم(موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

13

4۔5

جماعت چہارم (موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

14

5۔5

جماعت پنجم(موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

16

6۔5

جماعت ششم(موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

17

7۔5

جماعت ہفتم(موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

18

8۔5

جماعت ہفتم (موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

19

9۔5

جماعت نہم (موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

21

10۔5

 جماعت دہم (موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

22

11۔5

جماعت گیارہویں (موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

24

12۔5

جماعت بارہویں (موضوعات ،حاصلاتِ تعلّم ،مجوّزہ سرگرمیاں اور جائزہ)

26

6

مؤثر  طریقہ ہائے تدریس  اور حکمتِ عملی

28

1۔6

تدریس ِ ناظرہ قرآنِ مجید

28

2۔6

تدریس قرآنِ مجید

29

3۔6

آن لائن تعلیم وتعلّٗم

30

7

نمونہ جاتی سبقی خاکہ جات

31

1۔7

سبقی خاکہ :1 برائے  جماعت اوّل

31

2۔7

سبقی خاکہ :2 برائے  جماعت اوّل

33

3۔7

سبقی خاکہ :3 برائے  جماعت ششم

35

4۔7

سبقی خاکہ :4 برائے  جماعت نہم

37

5۔7

سبقی خاکہ :5 برائے  جماعت گیارہویں

41

8

درسی کتب کی تیاری کے لیے عمومی ہدایات

44

1۔8

ہدایات برائے پبلشرز

44

2۔8

ہدایات برائے مصنّفین /مؤلفین

45

9

جائزہ امتحان

47

1۔9

ناظرۂ قرآن مجید کا جائزہ

47

2۔9

ترجمۂ قرآن مجید کا جائزہ

48

10

نمونہ جاتی پرچہ جات

49

1۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت اوّل

49

2۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت پنجم

50

3۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت ششم

51

4۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت ہفتم

53

5۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت ہشتم

55

6۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت نہم

57

7۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت دہم

59

8۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت گیارہویں

61

9۔10

ماڈل پیپر برائے جماعت بارہویں

63

11

ذخیرۂ قرآنی الفاظ برائے ترجمہ قرآنِ مجید(ششم تا بارہویں جماعت کے لیے)

65

1۔11

ذخیرۂ قرآنی الفاظ برائے جماعت ششم

65

2۔11

ذخیرۂ قرآنی الفاظ برائے جماعت ہفتم

66

3۔11

ذخیرۂ قرآنی الفاظ برائے جماعت ہشتم

68

4۔11

ذخیرۂ قرآنی الفاظ برائے جماعت نہم

70

5۔11

ذخیرۂ قرآنی الفاظ برائے جماعت دہم

72

6۔11

ذخیرۂ قرآنی الفاظ برائے جماعت  گیارہویں

74

7۔11

ذخیرۂ قرآنی الفاظ برائے جماعت بارہویں

77

12

سفارشات

80

 

نصابی کمیٹی

81

 

نظر ثانی

82

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22067
  • اس ہفتے کے قارئین 180599
  • اس ماہ کے قارئین 1699672
  • کل قارئین115591672
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست