پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور

  • نام : پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6798

    مصنف : نا معلوم

    مشاہدات : 4232

    تدریس قرآن مجید بطور لازمی مضمون

    (جمعرات 22 ستمبر 2022ء) ناشر : پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور
    #6798 Book صفحات: 88

    پاکستان کےصوبہ پنجاب میں حکومت نے سکولوں، کالجوں اور مدارس میں قرآن کو ایک علیحدہ لازمی مضمون کے طور پڑھانا قرار دیا ہے  اور  تدریس قرآن  مجید بطور لازمی مضمون  پڑھانے کے حوالے سے ہدایات  بھی  جاری کی ہیں۔پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پہلے مرحلے میں پہلی سے پانچویں جماعت تک سکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم دی جائے گی جبکہ چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک ترجمے کے ساتھ قرآن پڑھانے کے حوالے سے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ تدریسِ قرآن مجید بطور لازمی مضمون‘‘ اسی سلسلے کی کاوش ہے  جس میں   پہلی سے بارھویں جماعت   کےلیے  تدریسِ قرٖٖآن  مجید  کا نصاب  ،خاکہ اور  طریقۂ تدریس پیش کیا گیا ہے ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35987
  • اس ہفتے کے قارئین 194519
  • اس ماہ کے قارئین 1713592
  • کل قارئین115605592
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست