#6071

مصنف : عبد الولی عبد القوی

مشاہدات : 5382

شروط نماز ، ارکان ، واجبات ، مسنونات مبطلات اور مکروہات کتاب و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4025 (PKR)
(جمعرات 23 اپریل 2020ء) ناشر : انجمن اصلاح معاشرہ انڈیا

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب’’شروط نماز، ارکان ، واجبات، مسنونات مبطلات اور مکروہات کتاب وسنت کی روشنی میں ‘‘جناب عبد الولی  عبدالقوی﷾(مکتب دعوۃوتوعیۃالجالیات،سعودی عرب )کی تصنیف ہے ۔صاحب کتاب نے اس کتاب میں ہرمسئلہ کو کتاب وسنت کے واضح دلائل سے مرصع کرنے کی کوشش کی ہے۔یہ کتاب تمہید اور سات  فصلوں پر مشتمل ہے ۔سات فصلوں کے عناوین حسب ذیل ہیں۔شروط نماز،ارکان نماز، واجبات نماز، مسنونات نماز،مبطلات نماز ،مکروہات نماز،بحالت نماز جائز امور۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے لوگوں کے لیےنفع بخش بنائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

13

تمہید: اسلام میں نماز کا حکم، اہمیت اور فضیلت

17

اسلام میں نماز کا حکم

17

اسلام میں نماز کا مقام

18

نماز کے فضائل

21

بعض مخصوص نمازوں کے فضائل

26

نماز فجر وعصر کی فضیلت

26

نماز عشائ کی فضیلت

28

بے نماز کا حکم

28

بے نماز کی اخروی سزا

31

پہلی فصل، شروط نماز

33

پہلی شرط: اسلام

33

دوسری شرط:عقل

34

تیسری شرط: تمیز

35

چوتھی شرط: چھوٹی وبڑی ناپاکی سے پاک ہونا

35

پانچویں شرط: بدن کپڑے اور نماز کا گندگی سے پاک ہونا

36

کن جگہوں پر نماز جائز نہیں ہے؟

37

(ا)قبرستان

37

قبر والی مسجد میں نماز کا حکم

39

ایک شبہہ کا ازالہ

42

(ب)بیت الخلاء

43

(ج)حمام

44

(د)اونٹ کا باڑہ

44

(ح)جہاں پر تصویر ہو

45

(ل)خانہ کعبہ کی چھت پر

45

(م)غصب کردہ زمین پر

46

چھٹی شرط: وقت کا داخل ہونا

46

نماز کے اوقات

47

نماز ظہر کا وقت

47

سخت گرمی میں نماز ظہر کی تاخیر افضل ہے

47

موسم سرما میں نماز ظہر کی تعجیل افضل ہے

49

نماز عصر کا وقت

50

نماز عصر کی تعجیل افضل ہے

50

’’عوالی‘ئ سے مراد

51

سورج کے زندہ ہونے کا مفہوم

52

نماز مغرب کا وقت

52

شفق کی تعریف

53

نماز مغرب کی ادائیگی اول وقت میں افضل ہے

53

نماز عشاءکا وقت

54

نماز عشاء کی تاخیر افضل ہے

56

نماز فجر کا وقت

57

غلس اور اسفار کا معنی

58

حدیث ’’اسفروابالفجر‘‘ کی تشریح

59

اوقات نماز کی وضاحت کے لیے دو احادیث

60

نماز ادا کب ہوگی

61

جان بوجھ کر وقت سے پہلے نماز پڑھ لینے کا حکم

63

بھول کر وقت سے بہلے نماز پڑھ لینے کا حکم

64

بغیر عذر کے نماز کو موخر کرنا

65

بھول یا نیند کی وجہ سے نماز کو موخر کر دینا

67

فوت شدہ نمازوں کی قضا کا طریقہ

67

فوت شدہ نمازوں کی قضا میں ترتیب کب ساقط ہو جاتی ہے

70

بے ہوشی کی حالت میں چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضا

72

ساتویں شرط، نیت

72

نیت کا معنی

73

نیت کا محل

73

زبان سے نیت کرنا

74

جہری طور پر نیت کرنا

76

نیت کا وقت

76

آٹھویں شرط: کعبہ کی جانب رخ کرنا

77

قبلہ کی جانب رخ نہ کرنے کے جائز اسباب

78

انتھک کوشش کے بعد بھی بدلی وغیرہ کی وجہ سے قبلہ کا پتہ نہ چلے

78

عاجز

79

جب جان یا مال کا سخت ڈر ہو

79

نابینا

80

سواری پر نفل نماز

80

قبر کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا ممنوع ہے

82

سترہ کا بیان

82

نمازی کے آگے سے گزرنا جائز نہیں ہے

84

نویں شرط: شرمگاہ کا چھپانا

85

نماز میں مرد کی شرمگاہ

86

عورت کی شرمگاہ

86

ننگا شخص کی طرح نماز پڑھے

90

بحالت نماز کپڑوں کی بعض ممنوع کیفیتیں

90

سدل

90

اشتمال صما

92

نماز کی حالت میں منہ ڈھانپنا

93

نماز میں آستین چڑھانا

94

بحالت نماز کپڑے کو ٹخنے سے نیچے لٹکانا

94

جس کپڑے پر ذی روح کی تصویر ہو

95

چرائے ہوئے کپڑے میں نماز جائز نہیں ہے

96

ناپاک کپڑے میں نماز درست نہیں ہے

96

باریک کبڑے میں نماز درست نہیں ہے

97

مرد کے لیے ریشم کے کپڑے میں نماز پڑھنا جائز نہیں ہے

97

مرد کے لیے زرد رنگ کے کپڑے میں نماز پڑھنا جائز نہیں ہے

99

شرط کے چھوڑدینے والے کا حکم

99

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4894
  • اس ہفتے کے قارئین 334961
  • اس ماہ کے قارئین 1134602
  • کل قارئین98199906

موضوعاتی فہرست