#6433

مصنف : ناصر الدین البانی

مشاہدات : 2185

مختصر الصلاۃ و مختصر الکبائر

  • صفحات: 59
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2065 (PKR)
(اتوار 25 جولائی 2021ء) ناشر : جامعہ التوحید نیپال

نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی ادائیگی  اور  اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر  اہم ہے   کہ  سفر وحضر  ، میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی  نماز ادا کرنا ضروری  ہے ۔نماز کی اہمیت  وفضیلت کے  متعلق بے شمار  احادیث ذخیرۂ  حدیث میں موجود  ہیں او ر  بیسیوں اہل  علم نے  مختلف  انداز میں اس پر  کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے  ازحد ضروری ہے  کیونکہ اللہ عزوجل کے  ہاں وہی نماز قابل قبول  ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق  ادا کی جائے گی  اسی لیے آپ ﷺ نے  فرمایا  صلو كما رأيتموني اصلي  لہذا   ہر مسلمان کےلیے  رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری  ہے۔ زیر نظر کتاب’’ مختصر الصلاۃ  ‘‘ علامہ ناصرالدین البانی رحمہ اللہ کی  مسنون  نماز کے موضو ع پر جامع کتاب   ’’ تلخیص صفۃ صلاۃ النبی ‘‘  کا اردو ترجمہ ہے شیخ البانی رحمہ اللہ نےاس مختصر کتاب میں    تکبیر تحریمہ سے سلام  پھیرنے  تک  نماز کے  تمام مسائل کو سنت نبوی  کے مطابق بیان  کیا ہے ۔کتاب ہذاکے ساتھ علامہ ذہی کی ’’الکبائر‘‘ کی تلخیص ’’مختصر الکبائر‘‘ کا اردو ترجمہ بھی شامل اشاعت ہے ۔اس کتاب کے مطالعہ سے گناہ کبیرہ کا سرسری علم  ہوسکتاہے اور ان سے کلی اجنتاب  کرکے اللہ تعالیٰ کی رحمت ومغفرت کامستحق بنا سکتاہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دو باتیں

6

تقدیم

8

کعبہ کا استقبال

12

غلطی سے کعبہ کے علاوہ کسی رخ پر

12

صلاۃکاحکم

12

قیام

13

کشتی اور جہاز پر صلاۃ

14

قیام اور قعود کو اکٹھا کر دینا

14

جوتوں میں صلاۃ

14

منبر پر صلاۃ

15

سترہ کی طرف صلاۃ پڑھنے کا وجوب

16

سترہ کی بلندی کی مقدار

17

قبروں کی طرف رخ کر کے صلاۃ پڑھنے کی حرمت

18

مصلی کے سامنے سے گذرنے والے

18

صلاۃ توڑ دینے والی چیزیں

20

نیت

20

تکبیر

20

رفع الیدین اور اس کی کیفیت

21

ہاتھ باندھنے کی کیفیت

23

دعاء استنفتاح

24

قراءت

28

مقتدی کا سورہ فاتحہ پڑھنا

26

ہر رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھنا

34

قرآن کو تجوید کے ساتھ پڑھنا

35

امام کولقمہ دینا

36

رکوع

36

ارکان کی مقدار میں برابری

37

سجدہ

38

سجدہ میں اعتدال

40

جلسہ استراحت

43

تشہد میں بیٹھک

44

انگلی ہلانا اور اسے دیکھنا

45

قنوت نازلہ اور اسے پڑھنے کی جگہ

48

آخری تشہد اور تورک

51

درود بھیجنے اور چار چیزوں سے پناہ مانگنے کا وجوب

51

سلام سے پہلے دعا

52

سلام اور اس کی قسمیں

52

مختصر الکبائر

53

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69926
  • اس ہفتے کے قارئین 288310
  • اس ماہ کے قارئین 288310
  • کل قارئین111895638
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست