#7448

مصنف : محمد اسماعیل سلفی

مشاہدات : 761

شرح المعلقات السبع

(البیان الوافی لمافی المعلقات من الخوافی)
  • صفحات: 328
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13120 (PKR)
(پیر 25 نومبر 2024ء) ناشر : دار نشر الکتب الاسلامیہ لاہور

سبعہ معلقات وہ قصیدے تھے جو خانہ کعبہ کی دیواروں پر لٹکائے گئے تھے‘ یہ ان سات بڑے(امرو القیس بن حجر بن عمرو الکندی،طرفہ بن العبد البکری،زہیر بن ابی سلمی المزنی، معلقہ لبید بن ربیعہ عامری،معلقہ عمرو بن کلثوم تغلبی،عنتر بن شداد عبسی،حارث بن حلزہ الشکری) شاعروں کے تھے جنہیں عرب صاحب معلقہ کہتے تھے۔سبعہ معلقہ عربی درسیات کی مشہور کتاب ہے۔مختلف اہل علم نے اس کے اردو ترجمہ و تسہیل کا کام کیا ہے۔ زیرنظر کتاب ’’ شرح المعلقات السبع ؍ البیان الوافی لمافی المعلقات من الخوافی‘‘شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ کی مدارس عربیہ کے نصاب میں شامل مشہور کتاب سبعہ معلقہ کی عربی شرح مع اردو ترجمہ ہے مولانا سلفی کے منفرد انداز تحقیق اور الفاظ و تراکیب کی سہل عربی اور سلیس اردو میں تشریح نے اس کتاب کی افادیت کو دو چند کر دیا ہے ۔نیز مولانا سلفی رحمہ اللہ نے شرح الفاظ کرتے وقت جگہ جگہ قرآن مجید کے متعلقہ استعمالات نقل کر دئیے ہیں تاکہ قارئین کو کلام اللہ کے ساتھ ایک گونہ مناسبت پیدا ہوئے جائے ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمۃ الناشر

 

3

مقدمہ

 

5

القصیدہ الاولی

 

30

المعلقۃ الثانیۃ

 

76

المعلقۃ الثالثۃ

 

129

المعلقۃ الرابعۃ

 

159

المعلقۃ الخامسۃ

 

200

المعلقۃ السادسۃ

 

241

المعلقۃ السابعۃ

 

281

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4776
  • اس ہفتے کے قارئین 163308
  • اس ماہ کے قارئین 1682381
  • کل قارئین115574381
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست