دار نشر الکتب الاسلامیہ لاہور

  • نام : دار نشر الکتب الاسلامیہ لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7448

    مصنف : محمد اسماعیل سلفی

    مشاہدات : 485

    شرح المعلقات السبع

    (پیر 25 نومبر 2024ء) ناشر : دار نشر الکتب الاسلامیہ لاہور
    #7448 Book صفحات: 328

    سبعہ معلقات وہ قصیدے تھے جو خانہ کعبہ کی دیواروں پر لٹکائے گئے تھے‘ یہ ان سات بڑے(امرو القیس بن حجر بن عمرو الکندی،طرفہ بن العبد البکری،زہیر بن ابی سلمی المزنی، معلقہ لبید بن ربیعہ عامری،معلقہ عمرو بن کلثوم تغلبی،عنتر بن شداد عبسی،حارث بن حلزہ الشکری) شاعروں کے تھے جنہیں عرب صاحب معلقہ کہتے تھے۔سبعہ معلقہ عربی درسیات کی مشہور کتاب ہے۔مختلف اہل علم نے اس کے اردو ترجمہ و تسہیل کا کام کیا ہے۔ زیرنظر کتاب ’’ شرح المعلقات السبع ؍ البیان الوافی لمافی المعلقات من الخوافی‘‘شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ کی مدارس عربیہ کے نصاب میں شامل مشہور کتاب سبعہ معلقہ کی عربی شرح مع اردو ترجمہ ہے مولانا سلفی کے منفرد انداز تحقیق اور الفاظ و تراکیب کی سہل عربی اور سلیس اردو میں تشریح نے اس کتاب کی افادیت کو دو چند کر دیا ہے ۔نیز مولانا سلفی رحمہ اللہ نے شرح الفاظ کرتے وقت جگہ جگہ قرآن مجید کے متعلقہ استعمالات نقل کر دئیے ہیں تاکہ قارئین کو کلام اللہ کے ساتھ ایک گونہ مناسبت پیدا ہوئے جائے ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71945
  • اس ہفتے کے قارئین 290329
  • اس ماہ کے قارئین 290329
  • کل قارئین111897657
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست