#2667.01

مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی

مشاہدات : 7912

سیر الصحابہ ؓ جلد۔2

  • صفحات: 607
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24280 (PKR)
(جمعرات 18 جون 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

صحابہ نام ہے ان نفوس قدسیہ کا جنہوں نے محبوب ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو اپنے ایمان وعمل میں پوری طرح سمونے کی کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی سے مراد رسول اکرم ﷺکا وہ ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص ہے لہذاب یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے استعمال نہیں کرسکتا۔ انبیاء کرام﷩ کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی مقدس جماعت تمام مخلوق سے افضل اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی حاصل ہے کہ اللہ نے انہیں دنیا میں ہی مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے بہت سی قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام سے محبت اور نبی کریم ﷺ نے احادیث مبارکہ میں جوان کی افضلیت بیان کی ہے ان کو تسلیم کرنا ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے۔ صحابہ کرام ﷢ کے ایمان ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر پسند آیا کہ اسے بعد میں آنے والے ہر ایمان لانے والے کے لیے کسوٹی قرار دے دیا۔یو ں تو حیطہ اسلام میں آنے کے بعد صحابہ کرام ﷢ کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے لیکن بعض پہلو اس قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ ان کو پڑہنے اور سننے والا دنیا کا کوئی بھی شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام ﷢ کےایمان افروز تذکرے سوانح حیا ت کے حوالے سے ائمہ محدثین او راہل علم کئی کتب تصنیف کی ہیں عربی زبان میں الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ قابل ذکر ہیں۔ اور اسی طرح اردو زبان میں کئی مو جو د کتب موحود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’سیر الصحابۃ‘‘ جو کئی مصنفین کی محنت وکاوش کانتیجہ ہے۔ یہ کتاب 15 حصوں میں نو مجلدات پر مشتمل انبیاء کرام ﷩ کےدنیا کےمقدس ترین انسانوں کی سرگزشت حیا ت ہے ۔تاریخ اسلام ،اسماء الرجال اور ذخیرۂ احادیث کی گرانقدر کتابوں سے ماخوذ مستند حوالہ جات پر مبنی صحابہ کرام ﷢ نیز مشہور تابعین وتبع تابعین او رائمۂ کرام ﷭ کے مفصل حالات زندگی پر اردومیں سب سے جامع کتاب ہے جوکہ طالبان ِعلوم نبوت کےلیے بیش قیمت خزانہ ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنفین،ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

سیر الانصار ( حصہ اول )

 

دیباچہ

 

9

انصار قبل از اسلام

 

انصار کا نسب نامہ

 

11

انصار کی تاریخ

 

25

مورخین عرب کا بیان

 

25

ہمارا خیال

 

27

انصار کی شاخیں

 

37

ایام الانصار

 

45

جنگ سمیر

 

46

جنگ سرارۃ

 

47

جنگ بیع

 

47

جنگ حاطب

 

48

جنگ بقیع

 

49

جنگ فجار اول

 

50

جنگ فجار ثانی

 

51

جنگ بعاث

 

52

بعض غیر معروف جنگیں

 

53

انصار کا مذہب

 

57

انصار کا مذہب

 

57

انصار کا تمدن

 

63

نظام اجتماعی

 

63

نظام عسکری

 

65

انصار کےقلعے

 

67

نظام مذہبی

 

71

متفرقات

 

72

زراعت

 

74

تجارت

 

76

تعلیم

 

79

انصار بعداز اسلام

 

 

انصار میں اسلام کی ابتداء

 

81

بیعت عقبہ اولیٰ

 

83

بیعت عقبہ ثانی

 

86

بیعت عقبہ کبیرہ

 

91

مدینہ میں اس کا اثر

 

97

مہاجرین مکہ

 

99

ہجرت نبویﷺ

 

100

مسجدنبوی کی تعمیر

 

103

یہود سےمعاہدہ

 

104

مواخاۃ

 

104

حکم اذان

 

106

اسماء انصار کرام

 

 

الف

 

 

حضرت ابوایوب انصاری

 

109

انس بن نضر

 

119

انس بن مالک

 

121

ابی بن کعب

 

141

ابو طلحہ انصاری

 

161

ابو درداء

 

171

ابوسعید خدری

 

185

ابو مسعود بدری

 

193

ابو قتادہ

 

195

اسد بن حضیر

 

201

ابودجانہ

 

207

ابو لبابہ

 

211

اسعد بن زراہ

 

219

ابوقیس صرمہ ؓ

 

223

ابوحمید ساعدی

 

227

امیرم

 

229

ابوعمرہ

 

233

اوس بن خولی

 

235

ابوعبس بن جبر

 

237

ابوزید

 

239

ب

 

 

براء بن مالک ؓ

 

243

براء بن معرور

 

253

ث

 

 

ثابت بن قیس ؓ

 

255

ثابت بن ضحاک

 

259

ج

 

 

جابر بن عبد اللہ

 

261

جلبیب

 

275

ح

 

 

حباب بن منذر

 

277

حرام بن ملحان

 

279

حسان بن ثابت

 

281

حارثہ بن صمہ

 

301

خ

 

 

خبیب بن عدی

 

307

خزیمہ بن ثاقب

 

313

خوات بن جبیر

 

315

خلاد بن سوید

 

317

ر

 

 

رافع بن مالک

 

319

مہاجرین ( حصہ اول )

 

 

دیباچہ

 

10

مقدمہ

 

11

اسلام سے پہلے مہاجرین کے خانوادے

 

11

دور اول ( 2۔ 5)

 

12

دور دوم (5۔ 15)

 

14

قبائل عدنان

 

15

عدنان کی تجارت

 

18

آل عدنان کا مذہب

 

18

ایام عدنان

 

19

عدنانیوں کی خانہ جنگیاں

 

20

ایام ربیعہ ومضر

 

20

ایام بنو عامر

 

21

دیگر ایام مشہور

 

21

دو رسوم

 

21

قریش

 

21

قبائل قریش اوران کے مشاہیر

 

22

ایام قریش

 

23

یوم مجار اول

 

23

یوم مجار ثانی

 

23

ایک جنگ

 

25

خانہ کعبہ کی مرمت

 

25

قریش کی سیاسی خود مختاری

 

26

قریش کاتمدن

 

27

نظام عسکری

 

28

عدالتی نظام

 

28

نظام مذہبی

 

28

ندوہ

 

29

مشورہ

 

29

حلف فضول

 

29

قریش کا مذہب

 

30

تجارت

 

33

علوم وفنون

 

36

اسلام کا ظہور

 

37

پہلی ہجرت یا مہاجرین کی پہلی جماعت 41۔ 45

 

41

حبشہ کی پہلی ہجرت

 

41

نجاشی کا جواب

 

42

حضرت جعفر کی تقریر

 

43

وفد مشرکین کی ایک چال اور اس میں ناکامی

 

43

دوسری ہجرت

 

44

حبشہ کی دوسری ہجرت

 

44

حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجہ کا انتقال

 

46

قریش کی ایذار رسانی

 

47

تبلیغ کا اثر قبائل پر

 

48

قبیلہ دوس کی خواہش

 

52

اہل مدینہ کا قبول اسلام

 

53

انصار کی پہلی بیعت

 

53

انصار کی دوسری بیعت

 

53

مہاجرین کےفضائل ومناقب

 

55

کلام اللہ اور مہاجرین

 

55

احادیث نبوی مہاجرین منافق نہ تھے

 

60

اسمائے مہاجرین ( حصہ اول)

 

 

(بہ ترتیب کتاب )

 

 

زبیر بن العوام

 

67

طلحہ

 

83

سعدبن ابی وقاص

 

105

سعید بن زید

 

136

حمزہ بن عبد المطلب

 

141

عباس بن عبدالمطلب

 

147

جعفر طیار

 

160

زید بن حارثہ

 

165

عبد اللہ بن عباس

 

174

عبداللہ بن مسعود

 

202

ابوموسیٰ اشعری

 

227

عمار بن یاسر

 

249

صہیب بن سنان

 

266

مصعب بن عمیر

 

270

عثمان بن مظعون

 

277

ارقم بن ابی الارقم

 

282

مقدار بن عمرو

 

285

حاطب بن ابی بلتعہ

 

293

عبد اللہ بن سہیل

 

298

عامر بن فہیرہ

 

304

عبد اللہ بن جحش

 

310

عکاشہ بن محصن

 

314

ابو حذیفہ

 

316

سالم مولیٰ ابی حذیفہ

 

319

شماس بن عثمان

 

324

شجاع بن وہب

 

326

محرز بن نضلہ

 

328

شقران صالح

 

330

عمیر بن ابی وقاص

 

331

عامر بن ربیعہ

 

333

اسمائے مہاجرین ( حصہ دوم )

 

 

(بہ ترتیب کتاب )

 

 

عبداللہ بن عمر

 

337

ابوہریرہ دوسی

 

371

سلمان فارسی

 

400

اسامہ بن زید

 

411

مغیرہ بن شعبہ

 

468

خالد بن ولید

 

448

خالد بن سعید بن العاص

 

474

شرحبیل بن حسنہ

 

478

خباب بن ارت

 

481

سلمہ بن اکوع

 

485

ابن مکتوم

 

489

عقبہ بن عامر جہنی

 

501

عمیر بن وہب

 

504

ابور افع

 

510

سعید بن عامر

 

513

نوفل بن ابی طالب

 

515

فضل بن عباس

 

521

ثوبان

 

525

عمرو بن عبسہ

 

527

سلمہ بن ہشام

 

532

عبد اللہ بن سہیل

 

533

عبد اللہ بن حذافہ

 

537

ہشام بن عاص

 

544

ابو احمد بن حجش

 

548

مرثد بن ابی غنوی

 

554

ابورہم غغاری

 

556

واقدبن عبداللہ

 

565

عیاش بن ابی ربیعہ

 

567

معمر بن عبداللہ

 

573

عمرو بن عوف

 

574

سہیل بن بیضاء

 

577

ابو کبشہ

 

579

سلیط بن عمرو

 

580

ابومرثد غنوی

 

581

ذو الشمالین

 

582

عتبہ بن مسعود

 

585

صفوان بن بیضاء

 

586

سنان بن ابی سنان

 

586

سائب بن عثمان

 

588

عامر بن ابی وقاص

 

589

عمروبن سراقہ

 

591

اسود بن نوفل

 

592

سعد بن خولہ

 

593

محمیہ بن جزء

 

594

عدی بن نضلہ

 

595

سکران بن عمرو

 

596

فراس بن نضر

 

597

حاطب بن حارث

 

598

ابوبردہ

 

599

عیاض بن زہیر

 

600

مسعود بن ربیع

 

601

ربیعہ بن اکثم

 

602

عمروبن عثمان

 

603

عبد اللہ الاصغر

 

604

قیس بن عبد اللہ

 

605

اربد بن حمیر

 

606

جہم بن قیس

 

607

ہاشم بن ابی حذیفہ

 

607

 

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33208
  • اس ہفتے کے قارئین 555611
  • اس ماہ کے قارئین 1609111
  • کل قارئین110930549
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست