#6821

مصنف : آصف جاوید فاضل جامعہ رحمانیہ

مشاہدات : 2968

سزائے ارتداد فقہی مذاہب اور معاصر افکار تجزیاتی مطالعہ ( مقالہ پی ایچ ڈی )

  • صفحات: 334
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13360 (PKR)
(اتوار 16 اکتوبر 2022ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب

اسلامی تعلیمات کے مطابق کسی کو زبر دستی اسلام میں داخل نہیں کیا جا سکتا ،لیکن اگر کوئی مسلمان اسلام سے روگردانی کرتے ہوئے مرتد ہوجائے  تو اس کی سزا قتل ہے۔نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے کہ : «مَنْ بَدَّلَ دِينَهُ فَاقْتُلُوهُ»(بخاری:3017) ’’جو اپنا دین(اسلام) بدل لے اسے قتل کردو۔‘‘اور تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہے کہ مرتد کی سزا قتل ہے۔لیکن دشمنان اسلام ہر وقت اسلام کی مقرر کردہ ان حدود پر شبہات واعتراضات کی بوچھاڑ جاری رکھتے ہیں اور عامۃ الناس کے قلوب واذہان میں اسلام کے خلاف شکوک پیدا کرتے رہتے ہیں۔ زیر نظر مقالہ بعنوان’’ سزائے  ارتداد؛ فقہی مذاہب اور معاصر افکار تجزاتی مطالعہ‘‘ پروفیسر ڈاکٹر آصف جاوید صاحب (فاضل جامعہ لاہورالاسلامیہ،لاہور) کا  وہ تحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے   ادارہ علوم اسلامیہ  ،پنجاب یونیورسٹی میں پیش کر کے  ڈاکٹر یٹ کی ڈگری حاصل  کی ۔مقالہ نگار نے  اپنے اس تحقیقی مقالہ کو  پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے  باب اول  ارتداد کے چند اساسی مباحث پر مبنی ہے ،باب دوم سزائے ارتداد سے متعلقہ نصوص وآثار کے مطالعہ پر مشتمل ہے اور باب سوم فقہی مذاہب  کی رو سے ارتداد کے اثرات ونتائج پرمبنی ہے،باب چہارم سزائے ارتداد اور معاصرقوانین پرمشتمل ہے ،جبکہ باب پنجم کا عنوان سزائے ارتداد او رمعاصر افکار ہے۔ (م۔ا)

باب اول : ارتداد : چند اساسی مباحث

 

فصل اول:ارتداد کا مفہوم اور اقسام

01

فصل دوم: ارتداد کے اسباب ومظاہر

17

فصل سوم: ارتداد کی شروط وموانع

29

فصل چہارم: ضابطہ کار برائے اثبات جرم ارتداد

38

باب دوم:سزائے ارتداد ۔ مطالعہ نصوص وآثار

 

فصل  اول: قرآن حکیم اور جرم ارتداد

49

فصل دوم:ا حادیث نبویہ اور سزائے ارتداد

63

فصل سوم: خلفائے راشدین  رضی اللہ عنہ اور سزائے ارتداد

77

فصل چہارم : اجماع امت اور سزائے ارتداد

91

باب سوم: سزائے ارتداد اور فقہی مذاہب

 

فصل اول: ازواج اولاد پر ارتداد کےا ثرات

103

فصل دوم: وراثت پرا رتداد کے اثرات ونتائج

114

فصل سوم: مختلف جرائم پر ارتدادکے اثرات ونتائج

125

فصل چہارم: معاہدات وعبادات پر ارتداد کے اثرات ونتائج

135

باب چہارم : سزائے ارتداد اور معاصر قوانین

 

فصل اول: سزائے ارتداد اور عالمی منشور برائے انسانی حقوق

150

فصل دوم: توہین مذہب اورجدید اسلامی قوانین

164

فصل سوم: ناموس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اورمجموعہ تعزیراتِ پاکستان

180

فصل چہارم: سزائے ارتداد:اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات

194

باب پنجم :سزائے ارتداد اور معاصر افکار

 

فصل اول: سزائے ارتداد پرقرآن حکیم سے متعلقہ اشکالات

208

فصل دوم: سزائے ارتداد پرا حادیث نبویہ سے متعلق  شبہات

223

فصل سوم: سزائے ارتداد پر اجماع امت سے متعلقہ شبہات

238

فصل چہارم: سزائے ارتداد پرعقل ومنطق کے شبہات

251

خلاصۂ بحث

265

نتائج تحقیق

268

سفارشات

270

اشارہ جات

272

مصادر ومراجع

275

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5144
  • اس ہفتے کے قارئین 163676
  • اس ماہ کے قارئین 1682749
  • کل قارئین115574749
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست