#6757

مصنف : الفت حسین

مشاہدات : 1577

صلاۃ المسلم

  • صفحات: 88
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3520 (PKR)
(جمعرات 28 جولائی 2022ء) ناشر : قرآن سوسائٹی لاہور

نماز دین ِ اسلام کا دوسرا رکن ِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ قرآن وحدیث میں نماز کو بر وقت اور باجماعت اداکرنے کی بہت زیاد ہ تلقین کی گئی ہے ۔نماز کی ادائیگی اور اس کی اہمیت اور فضلیت اس قد ر اہم ہے کہ سفر وحضر اور میدان ِجنگ اور بیماری میں بھی نماز ادا کرنا ضروری ہے ۔نماز کی اہمیت وفضیلت کے متعلق بے شمار احادیث ذخیرۂ حدیث میں موجود ہیں او ر بیسیوں اہل علم نے مختلف انداز میں اس پر کتب تالیف کی ہیں ۔ نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد وزن کےلیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہوگی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔او ر ہمارے لیے نبی اکرم ﷺکی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے ۔انہیں کے طریقے کےمطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے ۔ اسی لیے آپ ﷺ نے فرمایا صلو كمارأيتموني اصلي لہذا ہر مسلمان کےلیے رسول للہ ﷺ کے طریقۂ نماز کو جاننا بہت ضروری ہے۔ زیر نظر کتاب’’صلاۃ المسلم ‘‘   محترم جناب الفت حسین کی مرتب شد ہ  ہے   فاضل مرتب نے اس  مختصر کتاب میں قرآن وسنت کی روشنی میں   نمازمسنون کا مکمل طریقہ بیان  کرنے کے علاوہ  طہارت ،وضو، صلاۃ الجمعہ ، صلاۃ العیدین، صلاۃ  استخارہ،صلاۃ کسوف وخسوف، صلاۃ الاستسقاء، صلاۃ الاشراق،صلاۃ الجنازہ، صلاۃ التسبیح اور ممنوع نمازوں کے مسائل کو بھی بیان کیا ہے ۔(م۔ا)

مضامین

صفحہ

صلاۃ المسلم

5

وضو

10

وضو کے بعدکی دعا

11

وضو کی بدعات وممنوع امور

11

تیمم کا بیان

12

جرابوں پر مسح

12

پگڑی پر مسح

13

نواقض  وضو

13

اوقات صلاۃ اور مکروہ صلاہ

14

بدعات

14

مسجد میں داخل ہونے کی دعا

17

مسجد سے نکلنے کی دعا

18

اذان کے کلمات

18

فجر کی اذان میں حی علی الفلاح

19

اذان کا جواب

19

اذان کے بعد کی دعا

19

ترنم کے ساتھ اذان

20

تکبیر کے الفاظ

20

صلاۃ کی ابتداء

21

بدعات

21

امام کے پیچھے سورہ فاتحہ کا پڑھنا

21

رفع الیدین

27

صف بندی

32

جوتے پہن کا صلاۃ پڑھنا

32

صلاۃ میں سترہ کا واجب ہونا

33

ترجمہ صلاۃ

34

تکبیر تحریمہ

34

دعاء استفتاح

34

تعوذ وتسمیہ مع سورۃ الفاتحہ

35

رکوع کی دعائیں

37

رکوع سے اٹھنے کی دعا

38

رکوع کے بعد کی دعائیں

38

سجدے کی دعائیں

38

دو سجدوں کے درمیان کی دعا

39

تشہد کی دعا

39

تشہد میں التحیات للہ ۔۔

39

دعائے ابراہیمی

40

دعائے ابراہیمی کے بعد دعائیں

41

سلا، سجدہ سہو

41

صلاۃ کے بعد کے وظائف

42

آیۃ الکرسی

43

صلاۃ میں رکعتوں کی تعداد

45

وتر پڑھنے کا طریقہ

45

صلاۃ میں سنتوں کی تعداد،قیام اللیل

46

قنوت نازلہ

48

دعائے قنوت

48

صلاۃ کا جمع کرنا

49

قصر صلاۃ

50

صلاۃ میں خشوع کے منافی امور

51

صلاۃ میں خشوع کا طریقہ

53

صلاۃ الجمعہ

54

پہلا خطبہ جمعہ

56

دوسرا خطبہ جمعہ

58

جمعہ کی سنتیں

60

خطبہ جمعہ میں آنے والوں ۔۔۔

61

ممنوع امور

61

صلاۃ العیدین

62

بدعات

63

صلاۃ استخارہ

63

دعائے استخارہ

63

صلاۃ کسوف وخسوف

64

صلاۃ الاستسقاء

65

صلاۃ الاشراق یا اوابین

66

صلاۃ الاوابین

66

میت اور موت سے متعلق

67

صلاۃ الجنازہ کی دعائیں

67

مساجد کی آرائش

69

ممنوع صلاۃ

70

پندرہویں شعبان ( شب برات)

70

قضائے عمری

70

صلاۃا لرغائب

71

صلاۃ التسبیح

71

رکعتوں کی تعداد

71

ماثورہ دعائیں

72

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4086
  • اس ہفتے کے قارئین 228514
  • اس ماہ کے قارئین 58757
  • کل قارئین98483301

موضوعاتی فہرست