#6439

مصنف : عبد اللہ ناصر رحمانی

مشاہدات : 4343

صدارتی خطبات

  • صفحات: 191
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7640 (PKR)
(اتوار 01 اگست 2021ء) ناشر : جمعیت اہل حدیث،سندھ

فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ بلاشبہ پاکستان کے لئے علمی لحاظ سے سرمایہ اعزاز افتخار ہیں۔ شیخ موصوف  ۲۸دسمبر۱۹۵۵ء کو عروس البلاد کراچی میں پیدا ہوئے،آپ کا بچپن اور جوانی اسی شہر میں گزری ۔پرائمری کے بعد آپ کو آپ کے والد گرامی نے   دین کے لیے وقف کردیا اور دارالحدیث رحمانیہ کراچی میں دینی  تعلیم کےحصول کےلیے داخل کروایا۔اس وقت یہ دینی دانش گاہ  بڑی شہرت کی حامل تھی۔ جہاں آپ نے  آٹھ سال  بڑی محنت ولگن سے  تعلیم حاصل کی۔ مزید علمی تشنگیٔ دور کرنے کی غرض سے آپ نے جامعہ الامام محمد بن سعود اسلامیہ میں داخلہ لیا، اور وہاں چار سال تعلیم  حاصل کی او رپھر وطن واپس آکر جامعہ رحمانیہ کراچی جیسے باوقار اسلامی ادارہ میں پورے آٹھ سال تک’’شیخ الحدیث‘‘ کے منصب جلیل پر فائزہوکر وطن عزیز کے طلبا کو علمی فائدہ پہنچاتے رہے۔ آپ  نے دار الحدیث رحمانیہ ، جامعہ ابی بکر میں تدریسی فرائض انجام دینے کےساتھ دعوت وتبلیغ  اور تصنیف وتالیف کا  کام بھی تندہی  سے جاری  رکھا آپ کی دعوت کا حلقہ بڑا وسیع ہے سامعین آپ کے علمی خطبات کو بڑے ذوق وشوق سے سنتے ہیں دعوت کےسلسلے میں آپ نے کئی بیرونی ممالک کے سفربھی کیے ہیں۔آپ جمعیت اہل حدیث سندھ  کے امیر ہیں اور دعوت وتبلیغ کے سلسلے میں آپ  نے   سید بدیع الدین شاہ راشدی﷫  کےبعد بڑا نمایاں کام کیا ہے۔نیز آپ  معهد السلفى للتعليم والتربية کراچی کے بانی و مدیر بھی ہیں  اللہ تعالٰی اشاعت دین کے لیے آپ کی تمام کاوشوں کو شرف فبولیت سے نوازے ۔آمین زیر نظر کتاب ’’ صداتی خطبات ‘‘فضیلۃالشیخ علامہ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کےان   خطبات  کی کتابی صورت  ہے جو انہوں نے  جمعیت اہل  حدیث ،سندھ کےزیر اہتمام  نیو سعید آباد میں منعقد ہونے والی سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس   میں صدارتی خطبہ کےطور پر پیش  کرتے رہے۔یہ مجموعہ خطبات 1996ء تا2014ء تک  کانفرنس میں پیش کیے صدارتی خطبات کامجموعہ  ہےاس  سے قبل کےخطبات’’  خطبات راشدیہ ‘‘کےنام سےطبع ہوچکے ہیں۔شیخ عبد  اللہ ناصر رحمانی کے ان کے  ان خطبات کا موضوع مسلک اہل حدیث کی حقانیت،تعارف اوردعوت بالخصوص توحید وسنت کااثبات، شرک وبدعت کا رد اور دعوت وجہاد میں نبوی وسلفی منہج کا بیان ہے۔  (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم از الشیخ محمد داؤد شاکر

15

منہج حق پر استقامت (1996)

19

شاہ صاحب  (﷫)کی  وفات ایک عظیم سانحہ

21

امارت کا بارگراں

22

پے در پے صدمات

22

ابتلاء وسنت  الٰہیہ

24

غربت اور اجنبیت کی آزمائش

25

غرباءکا مفہوم ومعنی رسول  اللہ ﷺکی حدیث سے:

26

 عہد رسالت میں غربت واجنبیت  

29

بلال حبشی ’آل یاسر  اور دیگر صحابہ ﷢  کی استقامت

32

منہج صحابہ اور  اس کی برکات

34

 انبیاءکرام ﷩ کی استقامت

36

طوبیٰ کیا ہے ؟

38

اللہ کے مقبول بندوں کی شان

38

مبارک لمحات

40

امت مسلمہ کی حالت زار اور اس کا علاج (صدارتی خطبہ ؁1997)

45

امت مسلمہ کی حالت زار اور اس کا علاج

46

اللہ تعالٰی کی محبت  اور رضا کی بنیاد

48

اللہ تعالٰی  کی رضا کی  مستحق تین جماعتیں

49

رسول اللہ ﷺ کے لئے بھی  اتباع دین ضروری ہے

49

اتباع کا معنی

51

اتباع کی حقیقت

52

اتباع کے میدان میں اس اثبات اور انکار ضروری ہے

54

دنیا میں دوہی راستے ہیں سبیل اللہ ا ور سبیل الشیطان

54

منہج اتباع اور بعض لوگوں کا طرز عمل

57

فہم منہج اور اتباع منہج کے لئے اہم قواعد

62

مسلمانوں کی پستی اور انحطاط کا اہم سبب باہمی افتراق وانتشار(   صدارتی خطبہ 1998)

65

کتاب وسنت ہی صراط مستقیم ہے

68

قرآن وحدیث کو صراط مستقیم ماننے کے دو اہم تقاضے

69

دین تمام امور کا محافظ ہے

71

ہماری پستی اور انحطاط کے اسباب

72

تشخیص مرض                             

72

کامیابی وناکامی کی عظیم مثال

75

منہج کا انحطاط

80

دورس نتائج

82

گروپ بازی کا مرض   اور اس کا طریقہ واردات

83

ہماراکردار

84

’جمعت اہل حدیث سندھ ’ایک قدیمی نظم

85

تنظیم سازوں کی اصلاح کے لئے دوقواعد

86

مسلک اہل حدیث :حقانیت ’ فضیلت ومنقبت      (   صدارتی خطبہ  ؁1999)

89

اللہ تعالٰی کی سب سے اعلی  نعمت

90

اہل حدیث کی شان میں امام شافعی ﷫ ودیگر ائمہ کے اقوال

91

اہل حدیث کی ایک عظیم فضیلت

93

اہل حدیث کی منقبت  میں  ایک حدیث

93

اہل حدیث   ایک مقدس وبرحق جماعت

94

اہل حدیث کی حقانیت وصداقت کا سب سے بڑا نشان

94

تقلید کی دو بڑی بھیانک غلطیاں

95

اختلافی مسائل میں اہل تقلید کی روش

95

اختلاف کا صدور معیوب نہیں لیکن اس کا بقا معیوب ہے

96

اختلاف کے حل اور مخرج کے لئے شرعی اصول

97

مقلدین کی تحریف قر آن

98

رسول اللہ ﷺفیصل نہ ماننے والوں کو شدید وعید

100

فیصلہ بہرحال اللہ تعالی کا ہی ہے

101

رحمت الہی کے مستحقین؟.

104

وحی الہی تمام اختلافات سے پاک ہے اور وہی تمام اختلافات کا خاتمہ کرتی ہے

104

اختلاف کے حل کے متعلق ایک عظیم الشان حدیث

105

اتباع رسول صحابہ کرام کا عظیم وصف

106

تقلید کے تعلق سے دوسری علط روش

108

تقلید کی بنا پر انکار حق کی چند مثالیں

108

حق کو جاننے کے باوجود انکار کرنے والے کا انجام

110

مقلدین کی بربادی کا سبب

111

خیر القرون سے عمل بالحدیث کی چند مثالیں

113

’جمعت اہل حدیث سندھ کا منہج اور اس کی خدمات(صدارتی خطبہ  ؁2000)

121

تفرق وتخرب .قابل نفرت ومذمت

123

’جمعت اہل حدیث سندھ کا ایک قابل فخر سرمایہ

125

ہمارا عقیدہ ومنہج

128

ہماری جہادی پالیسی

129

جہادی تعلق سے منہجی خرابی

133

دین اسلام کی بنیاد (صدارتی خطبہ  ؁2001)

136

تمہید .خطبہ صدارت کی بنیاد

137

پہلی حدیث

139

ائمہ وعلماء کے نزدیک اس حدیث کی عظمت واہمیت

139

صحت نیت کی اہمیت

141

خلاصہ نصیحت

149

دوسری حدیث

151

حدیث کا ماحصل !

151

بدعت اعمال کی بربادی

152

بدعت اعمال کی بربادی کا باعث کیوں ؟

152

مذمت بدعت واہل بدعت سے برتاؤ !

155

قرون خیر اور مذمت بدعت

157

تیسری حدیث

159

تفہیم الحدیث

160

عوام الناس کی ذمہ داری اور مشتبہ امور

160

قلب سلیم کی اہمیت

162

چوتھی حدیث

164

حدیث مذکور سے ملنے والا ایک واضح درس !

165

احادیث اربعہ کا پیغام اور نصیحت

166

مواعظ اور تقاریر سننے اور سنانے کے آداب  (صدارتی خطبہ2003)

168

تعلق بالوحی

169

دینی جلسوں کی افادیت واہمیت

170

مقررین وسامعین کی ذمہ داریاں

171

سننے کے حوالے سے رائج چند غیر شرعی امور           

175

سامعین کو ہنسانا ان کا ذوق بگاڑنا ہے

182

دوران تقریر مقرر کا گانا

183

دوران تقریرایک بدعت کا ارتکاب

184

ایک خطرناک روش

187

ایک اور انتہائی خطرناک روش 

187

خلاصہ نصائح

188

فرقہ واریت کے دور میں ایک عام مسلمان کی ذمہ داری (صدارتی خطبہ2004ُ)

191

موضوع اور مقدمات موضوع

193

فشل کا سبب اور علاج

197

افتراق وفرقہ کا سبب

199

73 فرقے ایک جنتی باقی جہنمی

209

فرقہ بندی کا نقصان اور امت محمدیہ میں اس کا آغاز

210

فرقہ بندی میں ہمارا کردار اور ذمہ داری

212

اہل حدیث متوجہ ہوں !

213

عوام کو مفید مشورہ

217

ایک شبہ کا ازالہ

222

منہج اہل حدیث پر چند گزارشات (صدارتی خطبہ(2007)

223

شرف اصحاب الحدیث

224

اجتماع صحابہ معصوم ہے اور نہ کوئی امتی !

225

ایک شبہ کا ازالہ

228

اس جماعت کا منہج کیا ہے ؟

229

اہل بدعت سے اختلاط کے نقصانات

232

سلفی تمیز مفقود!

237

فکر اہل حدیث ایک پر وقار علمی تحریک !

238

ایک انتہائی بودی حجت

240

حیات محدث دیار سندھ ایک قابل فخر مثال

243

تمیز ایک اعتقادی مسئلہ

243

اہل بدعت سے تعلق ’قرآن وحدیث اور کلام سلف صالحین کی روشنی میں (صدارتی خطبہ(2008)

246

حصول علم کا مبارک سفر اور اخلاص نیت

247

خیر اور شر کا تعارف

249

دور حاضر کا اہم ترین مسئلہ

253

اہل بدعت سےاختلاط کے محرکات

254

اہل بدعت سےتعلق ،آیات وحدیث میں ممانعت

256

اہل بدعت سے صحابہ کی نفرت

259

اہل بدعت سے تابعین وائمہ کی نفرت

260

زندگی بسر کرنے کے سنہری شرعی اصول (صدارتی خطبہ(2009)

269

شرکاء کانفرنس کی حوصلہ افزائی

270

انسانی زندگی کی دوحیثیثیں

271

اجتماعی زندگی کے فوائد

275

چند خطرناک گناہ اور ان پر وارد وعید

277

ایک قابل توجہ نکتہ

290

جماعت کی دوقسمیں

291

شرف اصحاب الحدیث

293

تمیز سے انحراف

294

توحید ربانی (صدارتی خطبہ(2012)

297

ایک بڑی خوشخبری

298

کتاب ’توحید ربانی، کی وجہ تسمیہ واہمیت

299

اسم مبارک ’الرب، کی وضاحت

302

توحید ربوبیت پر مکمل ایمان کےلئے تین چیزوں کی معرفت ضروری ہے

303

توحید ربوبیت کےنکتہ اول کی وضاحت

304

غیرت کا تقاضا اور تصویر کی حرمت

307

توحید ربوبیت کےنکتہ  دوم کی وضاحت

309

ہمارا معاشرہ اور توحید ربوبیت سے انحراف

314

معرفت توحیدربوبیت کے ثمرات ونتائج

316

ایک غلطی کی نشاندہی

317

بندوںکا اپنے رب کی طرف افتقار واحتیاج (حد یث ابو ذرغفاریکی روشنی میں )(صدارتی خطبہ(2013)

319

متن حدیث

320

حدیث ابوذر کے خصائص ومحاسن

321

ترجمہ حدیث

323

حدیث قدسی اور اس کا دیگر احادیث اور قرآن سے فرق

325

امام مالک اور تعظیم حدیث

326

شرح حدیث

328

پہلا جملہ

328

(حرمت ظلم )

328

اللہ تعالٰی کی صفات میں حسن ادب کا ایک اہم پہلو 

330

ظلم کی سب سے بڑی صورت شرک ہے

331

ظلم کی دوسری صورت دوسروں پر ظلم کرنا

332

معاشرتی ظلم کی بعض دوسری صورتیں

334

ہمارے عدل کے اولین مستحق اللہ اور اس کا رسول ہیں

336

دوسرا جملہ :

338

(اللہ سے ہدایت طلب کرو )

338

بندوں میں اصل گمراہی ہے

338

صراط مستقیم مانگنے کا طریقہ

341

اسم اعظم

343

ہدایت کی دعا کرنا ضروری ہے

346

ہدایت اصل حیات ہے

346

رسول اللہ ﷺ کا ہدایت کی دعا کرنا

347

ہدایت کے متعلق اہم نکتہ

349

توحید عبادت اور توحید طریق عبادات(صدارتی خطبہ(2014)

351

تخلیق انسان عبث نہیں ہے

352

معرفت عبادت کے دو قواعد

354

پہلے قاعدے کی اہمیت

356

توحید عبادت.رسول اللہ ﷺکی حیات طیبہ کے چند مظاہر ومشاہد

357

توحیدطریق عبادت . رسول اللہ ﷺکی حیات طیبہ کے چند مظاہر ومشاہد

367

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51227
  • اس ہفتے کے قارئین 100239
  • اس ماہ کے قارئین 2172156
  • کل قارئین113779484
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست