#6042

مصنف : حافظ عبد الرزاق اظہر

مشاہدات : 4810

رحمۃ للعالمین غصے میں کیوں ؟

  • صفحات: 226
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5650 (PKR)
(جمعہ 27 مارچ 2020ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

غصہ اطمینان اور رضامندی کی نقیض اور ضد ہے ۔غصہ اور جارحیت انسان کا فطری ،انسانی اور صحت مندغیر اخیتاری فعل ہے ۔غصہ انسان کو تباہی کے کنارے  اورہلاکت کی وادیوں میں پھینک دیتا ہے اس لیے اس کے نقصانات اور ہلاکت خیزیوں سے آگاہی  حاصل کرنا ضروری ہے  تاکہ اس کے شر سے بچا جاسکے۔  نبی کریم ﷺ تو ایسے شخص کوبڑا پہلوان قرار دیتے ہیں جو  غصے میں اپنے اوپر قابورکھتا ہے اور اس کے نتیجے میں کسی پر ظلم اورزیاتی نہیں کرتا۔لیکن بسا اوقات غصہ انسان کی عزت نفس اور دینی غیرت وحیمت اور اللہ کی رضا کا بہت بڑا ذریعہ بھی بن جاتا ہے  کہ جب یہ غصہ اللہ کی خاطر اور اس کی خوشنودی کے لیے ہو۔ زیر نظر کتاب ’’رحمۃ للعالمین غصے میں کیوں؟‘‘ محترم جناب حافظ عبد الرزاق اظہر﷾ کی کاوش ہےجسے انہوں نے بڑی محنت سے مرتب کیا ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں ایک جامع ونافع کتاب ہے ۔ فاضل مصنف نے اس میں تقریباً ان تمام  امور کو یکجا کرنے کی کوشش کی  ہے کہ جنہیں دیکھ کر یا سن کر نبی  کریمﷺ نے غصے کا اظہار فرمایا تاکہ عام و خاص ان خاص ان امور کی نزاکت اور شدت کا احساس کرکے ان سےاپنا دامن آلودہ ہونے سے بچاسکیں۔مصنف نے کتاب کے شروع میں غصے کی تعریف،اس کے اسباب اور اس کا علاج جیسی گرانقدر معلومات کو بھی کتاب کاحصہ بنادیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف، وناشرین کی اس کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور اس کتاب کو عوام وخواص کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

11

عرضِ مؤلف

13

باب اول

16

غصے کی تعریف

16

غصے کی لغوی تعریف

16

غصے کی اصطلاحی تعریف

17

غصے کے مظاہر اور اسلام میں اس کی حقیقت

18

غصے کے مظاہر

18

اسلام میں غصے کی حقیقت

18

محمودغصہ

18

شہوت کی قوت

19

قوتِ غضبی

19

مذموم غصہ

22

غصے کےمراتب

25

درجہ اعتدال

25

درجہ تفریظ

27

درجہ افراط

27

غصے کے اسباب

28

وہ ماحول جس میں آدمی پروان چڑھاہو

28

لڑنا جھگڑنا

28

غلط اور برا مذاق

29

ظلم و زیادتی ہونا

30

اپنےآپ کوبلند سمجھنا اور زمین پر تکبر کرنا

31

نفس کو محنت اورکوشش کی عادت نہ ڈالنا

31

دوسروں کی اصلاح کی کوشش نہ کرنا

32

کسی کو ایسے وصف سےبلانا جسے وہ اپنے لیے عیب اورگھٹیا پن تصور کرتا ہے

32

پرانی عداوتیں اور دشمنیاں یاد دلانا

34

غصے کے اثرات ونتائج

36

غصےکے وہ اثرات جو غصہ کرنیوالے شخص کی ذات پر مرتب ہوتے ہیں

36

غصے کےوہ اثرات جو آدمی کےاسلامی کاموں پر اثرانداز ہوتے ہیں

40

غصے کاعلاج

42

غصے سے بچنے کا پہلا طریقہ

42

غصے سے بچنے کادوسرا طریقہ

42

غصے سے بچنے کا تیسرا طریقہ

42

غصے سے بچنے کا چوتھا طریقہ

43

غصے سے بچنے کا پانچواں طریقہ

43

غصے سے بچنے کا  چھٹا طریقہ

43

غصے سے بچنے کا ساتواں طریقہ

44

غصے سے بچنے کا آٹھواں طریقہ

44

غصے سے بچنے کا نواں طریقہ

46

غصے سے بچنے کا دسواں طریقہ

46

غصے سے بچنے کا گیارہواں طریقہ

47

غصے سے بچنے کا بارہواں طریقہ

48

غصے سے بچنے کا کا تیرہواں طریقہ

48

غصے سے بچنے کا  چودہواں طریقہ

49

باب دوم

50

جن مواقع پر رسول اللہﷺ کو غصہ آیا

50

تصویریں بنانے والے سخت ترین عذاب سے دوچار ہوں گے

52

مذکورہ حدیث نبوی سے مستنبط مسائل

55

فوائد

57

ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس گھر میں کتا اور تصویریں ہوں

58

مذکورہ حدیث سے  مستنبط مسائل

60

فوائد

63

کیا تو نےاس کےدل کو چیز کر دیکھ لیا تھا؟

64

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

67

ننگے پاؤں اور ننگے بدن آنے والی قوم کودیکھ کر چہرہ نبوت متغیر ہو گیا

70

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

74

دشمن تمہارے اوپر دھاوا بولنےوالا ہے

77

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

80

باجماعت نماز نہ پڑھنے کی سزا

82

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

84

لیکن تم جلدی کر رہے ہو

87

مذکورہ حدیث سے مستنبط فوائد

89

تیرے لیےہلاکت و بربادی ہے

93

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

96

تم میں نفرت دلانے والے بھی ہیں

99

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

101

رسول اللہ ﷺ کا اپنی بیویوں سے علیحدہ ہونا

103

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

112

کیا تم اللہ تعالیٰ کی حدود میں سفارشی بنتےہو؟

115

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل و فوائد

118

خبردار! جھوٹی بات کرنا اور جھوٹی گواہی دینا

120

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

122

کبیرہ گناہ کی تعریف

123

تم میں سے کوئی شخص قبلہ رخ نہ تھوکے

124

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

126

نماز میں خشوع پیدا نہ کرنا

127

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

128

اےاللہ ! ان قریشیوں سے تو خود ہی نپٹ لے!

130

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

133

ہم اپنے اللہ کےر ب ہونے پر راضی ہیں

135

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

137

میں تم سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور اللہ کو جاننے والا ہوں

139

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

142

سیدہ عائشہ rپر بہتان ترازی کا پریشان کن حادثہ

146

مذکورہ واقعہ  سے مستنبط مسائل

154

میں اللہ کار سول ہوں اوراس کی نافرمانی نہیں کرتا

158

مذکورہ واقعہ سے مستنبط مسائل

162

فرض کے علاوہ بہترین نماز وہ جوگھر میں پڑھی جائے

165

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

167

ماتھے پر شکن ڈالے اور منہ پھیر لیا

170

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

172

آپس میں اختلاف نہ کیا کرو

175

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

178

ذوالیدین کیاکہہ رہےہیں ؟

180

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

182

وہ پانی طلب کرتے تھے ،لیکن ان کو پانی نہیں دیا گیا

184

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

188

اللہ کے نبیوں کےدرمیان برتری مت دو

189

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

192

کعب بن اشرف کاکام کون تمام کرے گا؟

195

مذکورہ واقعہ سے مستنبط مسائل

200

تم میرے دوست کوستانا چھوڑتےہویا نہیں؟

201

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

204

تمہیں اس اونٹ سےکیامطلب ؟

205

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

207

اے قوم! مبالغہ آمیزی مت کرو

210

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

212

اس کو رجوع کرنے کاحکم دو

215

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

217

اےزبیر! زمین کو خوب پانی پلاؤ

220

مذکورہ حدیث سے مستنبط مسائل

223

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56637
  • اس ہفتے کے قارئین 324924
  • اس ماہ کے قارئین 1124565
  • کل قارئین98189869

موضوعاتی فہرست