#7249

مصنف : نگہت ہاشمی

مشاہدات : 1095

نیت سے اخلاق بدلنا ہے

  • صفحات: 73
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2920 (PKR)
(منگل 20 فروری 2024ء) ناشر : النور پبلی کیشنز/النور انٹرنیشنل

شخصیت انسان کی پہچان ہوتی ہے۔انسان جیسے اوصاف اپنے اندر پیدا کر لے وہی اس کی شخصیت ہے ۔اور مومن کا تشخص اس کے اوصاف ،اس کے اعلیٰ اخلاق ہوتے ہیں۔اور انہی اوصاف کی وجہ سے مومن کو شخصیت ملے گی اور جنت میں اس کا چہرہ پہچانا جائے گا۔اعلیٰ اخلاق کو اپنانا شریعت کا بنیادی مقصد ہے،اور اسلام نے اس کی بہت زیادہ ترغیب دی ہے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ مجھے اچھے اخلاق کی تعلیم دینے کے لئے بھیجا گیا ہے۔ زیر نظر کتابچہ ’’ نیت سے اخلاق بدلنا ہے ‘‘النور انٹرنیشنل کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نگہت ہاشمی صاحبہ کی مرتب کردہ موسوعہ نظرۃ النعیم سیریز کا حصہ ہے جسے انہوں نے اپنے ادارے کے تحت خواتین کو کروائے جانے والے مختلف کورسز کے لئے سوال و جواب کی صورت میں مرتب کیا ہے۔یہ کتاب اپنے اخلاق کو سنوارنے کے حوالے سے ایک مفید کوشش ہے افادۂ عام کے لیے اسے کتاب و سنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے۔(م۔ا)

ابتدائیہ

5

نیت سے اخلاص بدلنا ہے

8

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31865
  • اس ہفتے کے قارئین 307690
  • اس ماہ کے قارئین 137933
  • کل قارئین98562477

موضوعاتی فہرست