#6121

مصنف : زوجہ انوار غنی

مشاہدات : 5121

رہبر حج و عمرہ ( برائے خواتین )

  • صفحات: 106
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2650 (PKR)
(اتوار 28 جون 2020ء) ناشر : غنی گروپ آف کمپنیز

بیت اللہ کا حج  ارکانِ اسلام میں ایک اہم ترین  رکن ہے۔ بیت اللہ کی زیارت او رفریضۂ حج کی ادائیگی ہر صاحب ایمان کی تمنا اورآرزو ہے۔ ہر صاحب استطاعت مسلمان پر  زندگی میں ایک دفعہ فریضہ حج کی ادائیگی فرض ہے، اور اس کے انکار ی کا ایمان کامل نہیں ہے اور وہ دائرہ اسلام سےخارج ہے۔ اجر وثواب کے لحاظ سے یہ رکن بہت زیادہ اہمیت کاحامل ہے تمام كتبِ حديث وفقہ میں اس کی فضیلت اور احکام ومسائل کے متعلق ابو اب قائم کیے گئے ہیں اور تفصیلی مباحث موجود ہیں ۔حدیث نبوی ہے کہ آپ  ﷺنےفرمایا "الحج المبرور لیس له جزاء إلا الجنة "حج مبرور کا ثواب جنت کے  سوا کچھ نہیں ۔حج وعمرہ کے احکام    ومسائل کے متعلق اب تک اردو و عربی زبان میں چھوٹی بڑی بیسیوں کتب لکھی جاچکی ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ رہبر حج وعمرہ برائے خواتین‘‘ غنی گروپ آف کمپنیز کے کےمالک انوار غنی صاحب کی زوجہ محترمہ کی مرتب شدہ ہے۔ مرتبہ نے خاص کر خواتین کےلیے یہ کتاب مرتب کی ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں  خواتین کےلیے صحیح طریقے سے رہنمائی کرنے  اور ہر رکن ادا کرنے کا مسنون طریقہ   پیش کی بھر پور کوشش کی ہے ۔اللہ تعالی مرتبہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے خواتین اسلام کےلیے نفع بخش بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

حج کی فرضیت

14

حج وعمرہ کی فضیلت

17

حج کی تیاری

18

حج کے سفر کے لیے ضروری سامان

19

ضروری ادویات

21

گھر سے روانہ ہوتے وقت کی دعائیں

 

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

25

دوران سفر

27

کسی جگہ ٹھہرنے پر یہ دعا پڑھیں

27

حج کے احکام ومسائل

 

حج کے فرائض

28

حج کے واجبات

28

خواتین او راحرام

29

خواتین کے لیے احکام حج

 

حیض ونفاس کے احکام

31

حج کی اقسام اور طریقہ

32

حج قران

32

حج تمتع

32

حج افراد

33

تلبیہ کے الفاظ

34

احرام کے پابندیاں

35

مردوں کے لیے

35

عورتوں کے لیے

35

اگر کوئی شخص حالت احرام میں فوت ہو جائے؟

36

احرام میں جائز امور

36

اضطباع (دائیں کندھے کو ننگا کرنا)

37

طواف کا طریقہ

38

طواف شروع کرنے کی دعا

38

طواف سے متعلق مسائل

39

رکن یمانی کا استلام

39

طواف میں رمل کرنا

40

طواف میں ذکر ودعا کرنا

40

دوران طواف اگر کوئی شرعی عذر پیش آجائے

41

چکروں کی گنتی میں تردد

41

عورت کا طواف

41

حائضہ کے طواف کا حکم

41

طواف کےبعد دورکعتیں ادا کرنا

42

آب زم زم پینا

42

آب زمزم کی فضیلت

42

صفا اور مروہ کے سات چکر

43

صفا پر پہنچنے کے بعد

44

صفا سے مروہ کی طرف

44

دوڑنے کا حکم خاص مردوں کے لیے

45

سعی کے دوران میں ذکر

45

مروہ پہنچنے پر

46

مروہ سے صفا کی طرف

46

تنبیہات

46

میلین اخضرین

47

سعی کا منقطع ہو جانا

47

سعی میں تاخیر

47

حجامت

47

پورے سر کے بال منڈوائے جائیں

48

عورتوں کا بال کٹوانا

48

عمرے کا مختصر اور مسنون طریقہ

 

کچھ مفید باتیں

52

منیٰ جانے کے لیے سامان

56

حج کے خاص ایام

58

آٹھ ذو الحجہ حج کا پہلا دن

58

آج کا مسنون عمل

60

9ذوالحجہ (حج کا دوسرا دن)یوم عرفہ

61

مزدلفہ کو روانگی

62

نماز فجر اور اس کے بعد دعا

64

راستے میں تلبیہ

65

وادی محسر کے آداب

65

10ذوالحجہ کا دن

65

کنکریاں مارنے کا طریقہ

67

تنبیہ

68

ضروری گزارش

69

11ذوالحجہ

70

12ذوالحجہ

71

13 ذوالحجہ

71

ضروری گزارش

72

حج سے واپسی پر کھانے کا اہتمام کرنا

74

ایک اہم گزارش

74

رسول اللہﷺ کے خطبات حج

 

9ذی الحجہ کا خطبہ

75

10ذی الحجہ کا خطبہ

78

12 ذی الحجہ کا خطبہ

82

مقام خیف کا خطبہ

83

حج مبرور کیا ہے؟

85

مسجد نبوی اور مدینہ منورہ

 

روضہ رسول اللہﷺ کی زیارت کے لیے سفر

89

فضائل مدینہ منورہ

89

مدینہ منورہ میں کبھی طاعون کی بیماری نہیں پھیلے گی

91

مسجد نبوی کی زیارت

92

روضۃ من ریاض الجنہ

92

ریاض الجنہ میں جانے کے خواتین کے اوقات

93

خواتین کامسجد نبوی میں ریاض الجنہ جانے کا راستہ

94

ریاض الجنہ میں جانے کا خواتین کا طریقہ

94

درود شریف پڑھنے کی فضیلت

97

مجلس میں ذکر الٰہی اور درود شریف کی فضیلت

97

کثرت سے درود شریف کا ورد

98

جمعہ اور جمعہ کی رات درود شریف  پڑھنے کی تاکید

98

بخیل کون؟

99

درود پاک

99

مختصر اور مسنون درود وسلام

100

شیخین کی قبروں کی زیارت

101

روضہ رسول کی زیارت کے آداب

101

مسجد قبا کی زیارت

102

خاتمہ

104

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 35079
  • اس ہفتے کے قارئین 557482
  • اس ماہ کے قارئین 1610982
  • کل قارئین110932420
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست