#6738

مصنف : ام جبیر

مشاہدات : 13317

رہبر حج وعمرہ برائے خواتین

  • صفحات: 134
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5360 (PKR)
(اتوار 26 جون 2022ء) ناشر : غنی گروپ آف کمپنیز

حج و عمرہ ایک بہت بڑی سعادت ہے۔ جو نصیب والوں کو ہی ملتی ہے۔ حج و عمرہ سے متعلق بے شمار کتب اور کتابچے ہر زبان میں موجود ہیں۔ زیر نظر کتاب اس اعتبار سے ایک منفرد کتاب ہے کہ اس میں خواتین کو موضوع بحث بناتے ہوئے، حج و عمرہ سے متعلق اُن کے تمام مسائل و اشکالات کو سامنے رکھا گیا ہے۔ عمرہ اور حج کا معاملہ ایسا ہے کہ بہت سے لوگ وہاں جا کر کنفیوژن کا شکار ہو جاتے ہیں اور بعض معاملات کو پوری طرح نہ سمجھنے کی وجہ سے مسنون طریقہ سے حج و عمرہ ادا نہیں کر پاتے۔ اس کتاب میں اس طرح کے تمام اشکالات کو رفع کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بہت ہی آسان اور سادہ طریقہ سے گھر سے جانے اور پھر گھر واپس لوٹ کر آنے تک کے تمام تر اعمال کو تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے۔ عمرہ و حج کی دعائیں، احرام کی پابندیاں، طواف کا طریقہ، صفا و مروہ پہ کیے جانے والے کام، منی، مزدلفہ و جمرات سے متعلقہ امور کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ ایک اہم بات یہ کہ ہر مقام کی تصاویر کو بھی شاملِ کتاب کر دیا گیا ہے تاکہ سمجھنے میں کسی قسم کی دقت نہ ہو۔ حج و عمرہ پہ جانے والے لوگ خصوصاً خوتین کے لیے اس کتاب کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔(ڈ۔ع۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

11

اللہ تعالیٰ کا شکر و انعام

 

12

حج کی فرضیت

 

15

حج و عمرہ کی فضیلت

 

17

حج کی تیاری

 

19

حج کے سفر کے لیے ضروری سامان

 

20

گھر سے روانہ ہوتے وقت کی دعائیں

 

26

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

 

27

دوران سفر

 

29

کسی جگہ ٹھرنے پر دعا پڑھیں

 

30

خواتین کے لیے احکام حج

 

33

خواتین کا احرام

 

32

حیض و نفاس کا حکم

 

34

حج کی اقسام

 

36

حج تمتع حج قرآن حج افراد

 

37

میقات پر نیت

 

38

حصہ اول عمرہ

 

40

تلبیہ کے الفاظ

 

40

احرام کی پابندیاں

 

41

مردوں کے لیے

 

41

عورتوں کے لیے

 

42

اگر کوئی شخص حالت احرام میں فوت ہو جائے

 

43

احرام میں جائز امور

 

43

اضطباع ( کندھے کو ننگا کرنا)

 

45

طواف کا طریقہ

 

46

طواف شروع کرنے کی دعا

 

46

طواف سے متعلق مسائل

 

47

رکن یمانی کا استلام

 

48

طواف میں رمل کرنا

 

48

طواف میں ذکر و دعا

 

48

دوران طواف کوئی شرعی عذر

 

49

چکروں کی گنتی میں تردد

 

49

عورت کا طواف

 

49

حائضہ کا طواف

 

49

طواف کے بعد دو رکعتیں ادا کرنا

 

50

آب زمزم پینا

 

51

آب زمزم کی فضیلت

 

51

صفا و مروہ کے سات چکر ( سعی)

 

52

صفا پر پہنچنے کے بعد

 

52

مروہ پر پہنچے کے بعد

 

53

دوڑنے کا حکم صرف مردوں کے لیے ہے

 

53

سعی کے دوران ذکر

 

54

مروہ پہنچنے پر

 

55

مروہ سے صفا کی طرف

 

55

قابل توجہ امور

 

56

علمین اخضرین

 

57

سعی کا منقطع ہو جانا

 

57

سعی میں تاخیر

 

57

حجامت ( بال منڈوانا یا کٹوانا)

 

58

پورے سر کے بال منڈوائے جائیں

 

58

عورتوں کا بال کٹوانا

 

58

عمرہ کا مختصر اور مسنون طریقہ

 

59

کچھ مفید باتیں

 

62

حج

 

66

منی جانے کے لیے سامان

 

66

حج کے خاص ایام

 

68

8 ذوالحجہ ( حج کا پہلا دن)

 

68

آج کا مسنون عمل

 

70

9 ذوالحجہ( حج کا دوسرا دن) یوم عرفہ

 

71

مزدلفہ کو روانگی

 

73

نماز فجر اور اس کے بعد کی دعا

 

74

راستے میں تلبیہ

 

75

وادی محسر کے آداب

 

75

10 ذوالحجہ( حج کا تیسرا دن)

 

75

کنکریاں مارنے کا طریقہ

 

77

11 ذوالحجہ( حج کا چوتھا دن)

 

79

12 ذوالحجہ( حج کا پانچواں دن)

 

80

13 ذوالحجہ( آخری دن)

 

81

حج سے واپسی پر کھانے کا اہتمام کرنا

 

84

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خطبات حج

 

85

9 ذوالحجہ کا خطبہ

 

85

10 ذوالحجہ کا خطبہ

 

87

12 ذوالحجہ کا خطبہ

 

91

مقام خیف کا خطبہ

 

93

حج مبرور کیا ہے ؟

 

95

مسجد نبوی اور مدینہ منورہ

 

98

روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کے لیے سفر

 

98

فضائل مدینہ منورہ

 

98

مدینہ منورہ میں کبھی طاعون کی بیماری نہیں پھیلے گی

 

100

مسجد نبوی کی زیارت

 

101

روضۃ من ریاض الجنۃ

 

102

ریاض الجنۃ میں جانے کے خواتین  کے اوقات

 

102

خواتین کا مسجد نبوی میں ریاض الجنۃ کا راستہ

 

103

ریاض الجنۃ میں جانے کا خواتین کا طریقہ

 

103

درود شریف پڑھنے کی فضیلت

 

105

مجلس میں ذکر الٰہی اور درود شریف کی فضیلت

 

106

کثرت سے درود شریف کا ورد

 

107

جمعہ اور جمعہ کی رات درود شریف کی تاکید

 

107

بخیل کون؟

 

107

درود پاک

 

108

مختصر اور مسنون درود وسلام

 

109

روضہ رسول کی زیارت کے آداب

 

110

مسجد قبا کی زیارت

 

111

شیخین کی قبروں میں زیارت

 

111

قرآن اور مسنون دعائیں

 

113

قرآنی دعائیں

 

113

اہم مسنون اذکار

 

126

توبہ و استغفار

 

129

حج کرنے والے کی اہم یادداشتیں

 

130

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23796
  • اس ہفتے کے قارئین 449286
  • اس ماہ کے قارئین 1649771
  • کل قارئین113257099
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست