#7407

مصنف : نا معلوم

مشاہدات : 275

قرآن مجید 15 سطری

(مجمع ملک فہد)
  • صفحات: 619
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24760 (PKR)
(منگل 15 اکتوبر 2024ء) ناشر : مجمع فہد ملک

قرآن مجید اللہ رب العزت کی طرف سے نازل کی جانے والی کتبِ سماویہ میں سے سب سے آخری کتاب ہے۔دنیا بھر میں سب سے زیادہ اشاعت قرآن مجید کی ہوتی ہے ۔ اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جا رہی ہیں جن ممالک میں جو جو روایت متداول ہے وہاں اسی روایت کے مطابق ہی مصاحف کی طباعت کی گئی ہے زیر نظر ’’ قرآن مجید 15 سطری (مجمع ملک فہد) ‘‘سعودی عرب کے قرآن مجید کی طباعت کے معروف طباعتی ادارے مجمع ملک فہد کی طرف سے روایت حفص میں شائع کردہ 15 سطری ’’ مصحف‘‘ کی پی ڈی ایف فائل ہے ۔ (م۔ا)

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14575
  • اس ہفتے کے قارئین 319966
  • اس ماہ کے قارئین 1327947
  • کل قارئین107994709
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست