مجمع فہد ملک

  • نام : مجمع فہد ملک
  • ملک : ریاض سعودی عرب

کل کتب 1

  • 1 #7407

    مصنف : نا معلوم

    مشاہدات : 308

    قرآن مجید 15 سطری

    (منگل 15 اکتوبر 2024ء) ناشر : مجمع فہد ملک
    #7407 Book صفحات: 619

    قرآن مجید اللہ رب العزت کی طرف سے نازل کی جانے والی کتبِ سماویہ میں سے سب سے آخری کتاب ہے۔دنیا بھر میں سب سے زیادہ اشاعت قرآن مجید کی ہوتی ہے ۔ اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جا رہی ہیں جن ممالک میں جو جو روایت متداول ہے وہاں اسی روایت کے مطابق ہی مصاحف کی طباعت کی گئی ہے زیر نظر ’’ قرآن مجید 15 سطری (مجمع ملک فہد) ‘‘سعودی عرب کے قرآن مجید کی طباعت کے معروف طباعتی ادارے مجمع ملک فہد کی طرف سے روایت حفص میں شائع کردہ 15 سطری ’’ مصحف‘‘ کی پی ڈی ایف فائل ہے ۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48662
  • اس ہفتے کے قارئین 354053
  • اس ماہ کے قارئین 1362034
  • کل قارئین108028796
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست