#4847

مصنف : ام عبد المتین عظمت فاطمہ

مشاہدات : 9511

قرآن مجید میں احکامات و ممنوعات

  • صفحات: 499
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12475 (PKR)
(منگل 03 اکتوبر 2017ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا کلامِ پاک ہے‘ جو مصادرِ شریعت میں سے اولین مصدر ہے‘ نبیﷺ کا معجزۂ خالدہ اور خوشگوار زندگی کے لیے کامل وشامل آسمانی دستور ہے۔ قرآن کرم ہی تمام جن وانس کے لیے ذریعہ ہدایت اور خزینۂ رحمت ہے۔جو اس کے احکام پر عمل پیرا ہو‘ اسے اللہ تعالیٰ عروج وترقی کی رفعتوں سے آشنا کرتا ہے اور اسے پسِ پشت ڈالنے والوں کو تنزّل واِدبار سے دوچار کر دیتا ہے۔ اس کی تلاوت کرنے کا ثواب اتنا ہے کہ ایک ایک حرف پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں اور قلبی وروحانی اور جسمانی بیماریوں سے شفا کا باعث ہے۔قرآن سیکھنے اور سکھانے والے کو بہترین قرار دیا گیا ہے اور سیکھنے والے کے لیے جنت کے راہیں آسان کر دی جاتی ہیں اور زہریلے جانوروں کے زہر کا تریاق ہے۔ یہ تعویذ‘ گنڈوں‘ جادو ٹونوں اور شیطانی وساوس کا رحمانی علاج ہے۔۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی قرآن مجید کی توضیح وتفسیر پر ہے لیکن اس میں صرف ایک خاص موضوع کے حوالے سے لکھا گیا ہے۔ اس میں قرآن مجید میں وارد اوامر ونوہی کو دو حصوں میں جمع کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں اوامر واحکامات کو اور دوسرے حصے یں نواہی ومنکرات کو۔ گویا یہ کتاب قرآن مجید میں وارد’معروف ومنکر‘ کا ایک عمدہ انتخاب ہے۔قرآنی آیات کی فصاحت وبلاغت اور جامعیت کی بنا پر اور اختصار کے پیش نظر نا چار ایک ایک عنوان میں کئی کئی موضوعات شامل کر دیے گئے ہیں اور آیات واحادیث کی کمپوزنگ جدید طرز پر کروائی گئی ہے۔ تفسیری وتشریحی اضافوں کو آیات اور ان کے ترجمے کے بعد ذکر کیا ہے تاکہ عربی نص‘ ترجمہ اور تفسیر وتشریح تینوں الگ الگ رہیں۔حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ قرآن مجید میں احکامات وممنوعات ‘‘ ام عبد المتین عظمت فاطمہ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

27

پیش لفظ ہاہدیہ تشکر

36

ارشاد باری تعالیٰ

40

تمہید

41

امربالمعروف ونہی عن المنکر ایک شرعی فریضہ

43

فرضیت کےدلائل

43

علم وعمل

47

ایمان کیاچیز ہے؟

48

اتحاد کی دعوت

52

پہلاحصہ :

 

قرآن مجید میں اوامرواحکامات

 

اوامرواحکامات

57

صرف رب کائنات کی عبادت کرواورتقوی اختبار کرو

57

ذکرنعمت اورایفائے عہد

60

نماز باجماعت اورادائے زکاۃ

62

صبرکیاہے ہے؟

63

صبراورنماز سےمدد لو

63

صبر اورنماز سےمددلو

63

خوف روزقیامت نہ بدلو نہ سفارش

64

مقام ابراہیم کو مصلی بنالو

64

تحویل قبلہ کاحکم

65

ذکرالہیٰ وشکر نعمت

67

صبرکرنےوالوں پر اللہ کی رحمت

70

انبیاء﷩ اہل ایمان اورعام لوگوں کو حلال کھانے کاحکم

71

بھلائی اورنیکی کیاہے؟

73

قصاص کی تفصیل

75

وصیت اوراس کےحکم

76

روزے کی فرضیت

76

حرمت والے مہینوں کااحترام کرنا

80

انفاق فی سبیل اللہ کاحکم

81

حج کےاحکامات

86

اسلام میں مکمل طورپر داخل ہوجاؤ

91

کس پر خرچ کریں؟

92

جہاد کاحکم

93

یتیموں کی اصلاح

96

انداز مباشرت میں وسعت

97

عورت کی عدت اورحقوق

98

طلاق دینے اورخلع لینے کاحکم

99

طلاق وعدت

85

رضاعت (دودھ پلانے)کےاحکام

102

بیوہ کی عدت

104

حق مہررخصتی سےقبل دینا

105

درمیانی نماز کی حفاظت

107

صلاۃ الخوف کاطریقہ

107

پاکیزہ چیزوں ہی سےخرچ کرو

109

تجارت حلال اورسود حرام

110

اہل ایمان وعمل صالح کی بےخوفی

112

قرض دارکو مہلت دینااورقرض کو لکھ لینا

112

لکھنے سےانکار نہ کرنا

115

گواہی نہ چھپانا

116

سفرمیں گروی رکھنے کی اجازت

116

اللہ ورسول اللہ ﷺکاحکم مانو

117

پسندکی چیز ہی سے خرچ کرو

119

ملت ابراہیم ﷤ کی پیروی

120

فرضیت حج

120

اللہ سے ڈرو

121

اللہ کی رسی مضبوط پکڑو

122

بچو آگ سے

123

جنت کی طرف دوڑہ

123

یقینی رحمت ومغفرت الہیٰ جہاد وہجرت

1124

اللہ اوراس کےرسولوں پر ایمان لاؤ

125

صبر کرو اورثابت قدیم رہو

125

تخلیق انسانی اورصلہ رحمی کاحکم

126

مناسب وقت پر یتیم کواس کامال واپس کرنا

127

تعداد ازوج کی اجازت

129

حق مہر اداکرنا

131

والدین وغیرہ کاترکہ

131

مال وراثت میں غربا کی مد د

132

یتیم کامال ہڑپ کرنےکاانجام

133

احکام وراثت

133

کلالہ کی وارثت

138

ابتدائے اسلام میں زناکی سزا

139

کنیزوں سےنکاح کاحکم وشرائط اورزناکاری پر ان کی سزا

140

مردکی قوامیت اوراصلاح کےمراتب

141

عبادت الہیٰ کرنےشرک وتکبر نہ کرنے اورحسن سلوک کرنےکاحکم

142

بوقت ضرورت تیمم کرنا

143

ادائے امانت اورعادلانہ فیصلہ

164

اطاعت الہیٰ واتباع رسول اللہ ﷺ اوراختلافات کاحل

145

سفارش کرنےکابدلہ

148

سلام کاجواب دینا

148

قتل خطا کی دیت اورکفارہ

149

قتل عمد کی سزا

150

سفرجہاد کےبعض آداب

151

جان ومال سےجہاد کی فضیلت

151

نما ز قصر کاحکم

152

اوقات مقررہ میں فرضیت نماز

153

عدل سےفیصلے کرو

154

توبہ واستغفار

155

تہمت کاوبال

156

صدقہ ونیکی اوراصلاح کرو

157

سچی گواہی دینا

158

ایمان کےارکان

158

علانیہ یاپوشیدہ نیکی ارودرگزر کرنا

159

رسو ل اللہ ﷺ پر ایمان

160

دین  پرمضبوطی سےقائم رہنا

161

عہد کی پاسداری کرواورحلال جانور کھاؤ

161

حرام جانور

163

نیک کاموں میں تعاون کرنا

164

شکاری کتے وغیرہ کےشکار کاحکم

164

اہل کتاب کاکھانا اورعورتیں

165

وضو اورتیمم کےفرائض

166

گواہی اورانصاف

168

تقوی اورجہاد کاحکم

168

چوری کی سزا

170

انصاف کرنے کاحکم

170

اسلامی قانون کےمطابق فیصلہ کرنا

171

اکل حلال

173

قسم توڑنے کاکفارہ

173

اطاعت وخوف

175

تقوی ایمان اورعمل صالح کی برکات

176

دوران حرام بری وبحری شکاری کرنا

176

خبیث وطیب

177

تم اپنی فکر کرو

177

وصیت پر گواہی دینا

178

سلام کہنے کاحکم

181

آیات کامذاق اڑانے والوں کےپاس سےاٹھ جانا

181

شرک سےفرار واجتناب

182

نماز وتقوے کاحکم

183

شرک نہ کرنے کاثمرہ

183

تکبیرہ پڑھ کر ذبح یاشکار کیےجانور کاگوشت

184

عشر

185

احترام والدین

186

ناپ تول میں انصاف ،حق گوئی اورایفائے عہد

186

صراط مستقیم پرچلنا

187

قرآن کریم پر عمل پیراہونا

187

ایک نیکی کاثواب دس گنا

188

تما م عبادات اورمو ت وحیات سب کچھ اللہ کےلیے ہے

188

انصاف اوارخلاص

186

نماز کےلیے زینت اختیار کرنااورفضول خرچی سےپرہیز کرنا

190

عاجزی اورچپکے سےدعائیں کرنا

190

زمین میں فساد نہ کرو

191

عفوودرگزر اورجاہلوں سےاعراض

192

خاموشی سےقرآن سننا

192

مال غنیمت اورآپسی صلح صفائی

193

اطاعت الہیٰ واتباع رسول اللہ ﷺ

194

فتنہ مال واولاد

195

تقویٰ اوراس کاپھل

195

مال غنیمت سےپانچواں حصہ

197

دشمن کےمقابلے میں ثابت قدمی اروذکر الہیٰ

198

تنازعات کےنقصانات

199

حرمت والے مہینے

201

مشرک کوپناہ دینا

201

بدعہد کفارسےجنگ

202

معبودان باطلہ

202

مشرکین سےجہاد

203

مصارف زکات

204

اہل ایمان کےلیے بشارت

206

اللہ سےڈور اروصادقین کاساتھ دو

207

کفار کےلیے سختی

207

اللہ کی اجازت کےبغیر سفارش

208

توبہ واستغفار

209

اقامت نماز اصبر

210

علم غیب صرف اللہ کو حاصل ہے

211

حسن عاقبت والے

212

معبود برحق صرف اللہ ہے

212

عبادت الہیٰ اورترک شرک

213

شکر کرنےپر نعمتوں میں اضافہ ہوتاہے

213

موت تک عبادت کرو

213

صرف ایک اللہ کاڈراورعبادت

214

عدل واحسان

215

ایفائے عہد

216

عمل صالح کانتیجہ

216

آداب تلاوت

217

شیطان کاتسلط اوراللہ پر توکل

217

اکل حلال اورشکر نعمت

219

حکمت وخیرخواہی کےساتھ دعوت وتبلیغ اورصبر

220

ناپ تول پوراکرنا

221

خوش گفتاری

222

پنج گانہ نمازیں اورنماز تہجد

222

اسمائے حسنیٰ کےساتھ دعاکرنا

223

ان شاءاللہ کہنے کاحکم

224

نماز عبادت اورذکر الہی

225

مومن بےخوف وخطر

226

صبروتسبیح وتحمید

226

صرف عبادت الہیٰ پر ثواب

229

تطہیر کبعہ اورندائے خلیل ﷤

230

دینوری فوائد حج اورقربانیوں کاحکم

230

تعظیم حرمات اوراجتناب شرک وجھوٹ

231

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 68544
  • اس ہفتے کے قارئین 286928
  • اس ماہ کے قارئین 286928
  • کل قارئین111894256
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست