#6831

مصنف : قاری صہیب احمد میر محمدی

مشاہدات : 2179

قرآن مجید کے حقوق جدید ایڈیشن

  • صفحات: 259
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10360 (PKR)
(پیر 31 اکتوبر 2022ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

دین اسلام قرآن مجید کا نام ہے جس کی توضیح وتکمیل سنت رسول اللہ  نےکی۔ قرآن  مجید ایک لائحہ  عمل  اور نصب العین  ہے  کہ جس  نے بھی  اس کو سینے  سے  لگایا اس کی جہالت  اور پریشانیوں  ومصائب وآلام کی زنجیریں پا ش پاش  ہو کر  گر گئیں ۔اور قرآن  مجید ہدایت  ونور کاسرچشمہ  ہے او رزندگی  کے جملہ معاملات کا حل ہے جو اس کے حقوق کو پورا کرنے کےبغیر ممکن نہیں۔اس عالم فانی میں ہر  انسان اپنے حقوق کامتلاشی اور متقاضی ہے  اور اپنے حقوق کو حاصل کر نے کےلیے  ممکن اور غیر ممکن  کاوشیں بروئےکار لائی جاتی  ہیں ۔لیکن  اہل اسلام  کی اکثریت اس بات  سے  غافل ہے کہ   ایک  مسلم پر اسلام  اور قرآن مجید کے کیا  حقوق ہیں ۔ زیر نظر کتا ب ’’ قرآن مجید کے حقوق‘‘ محترم قاری صہیب احمد  میرمحمدی حفظہ اللہ (فاضل جامعہ لاہور الاسلامیہ و مدینہ یونیورسٹی ،مدیر  کلیۃ القرآن الکریم  والتربیۃ الاسلامیۃ،پھولنگر) کی   قرآن مجید کے حقوق کےحوالے سے   قرآن وسنت کے دلائل سے مزین ایک اہم  کتاب ہے ۔ جس میں    محترم قاری  صاحب نے  قرآنی حقوق کو یاد کرانے اور ان کی حقیقت سے اہل اسلام کوباور رکرانے کے لیے   تقریباً 230  احادیث کوسامنے رکھ کر  اپنے جذبات کو حوالہ قرطاس کیا ہے  اور قاری صاحب   نے عام  فہم اور سادہ اسلوب کو ا ختیار کرتے ہوئے اختصار کے ساتھ اس موضوع کی تمام جزئیات کو   بڑے  احسن انداز میں  بیان کردیا ہے ۔  مصنف اس کتاب کے  علاوہ بھی کئی دینی  ،تبلیغی اور اصلاحی  وعلمی کتب کے  مصنف ہیں او رایک معیاری درسگاہ کے  انتظام وانصرام کو سنبھالنے  کےعلاوہ  اچھے  مدرس ،واعظ ومبلغ  اور ولی کامل حافظ یحیٰ عزیز میر محمدی ﷫ کے صحیح جانشین اور ان کی  تبلیغی  واصلاحی جماعت کے  روح رواں ہیں ۔اللہ تعالیٰ محترم قاری صا حب کے عمل وعمل اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے اور دین اسلام کےلیے    ان کی خدمات کو  شرف  قبولیت سے  نوازے (آمین) (م۔ ا)

عرض مصنف

13

کتاب لکھنے کا مقصد

17

قرآن کی لغوی واصطلاحی تعریف

19

لغوی تعریف

19

اصطلاحی تعریف

21

قرآن مجید کے فضائل

23

قرآن مجید حبل اللہ ( اللہ کی رسی) ہے

23

قرآن مجید سابقہ کتب کی صداقت کی ضامن کتاب ہے

24

قرآن مجید حفاظت الٰہی کی ضامن کتاب ہے

25

قرآن مجید پُر تاثیر نوشتۂ ہدایت ہے

25

قرآن مجید نور اورہدایت کا منبع ومصدر ہے

25

قرآن مجید بہترین سفارشی ہے

26

قرآن بہترین صدقہ جاریہ ہے

30

قرآن مجید کی تلاوت کے فضائل

32

قرآن مجیدکی تلاوت اللہ اوراس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی دلیل ہے

32

قرآن مجید کی تلاوت سننا بھی باعث اجر وثواب ہے

34

قرآن مجید کے ایک حرف کی تلاوت  دس نیکیوں کا باعث ہے

36

تلاوتِ قرآن ضیر وبرکت کا باعث  اور شیطان کے تسلط سے نجات کا ذریعہ ہے

37

قرآن مجید کی تلاوت  زمین وآسمان میں عزت کا باعث ہے

38

تلاوتِ قرآن انتہائی نفع مند تجارت ہے

39

قرآن پڑھنے والوں کے فضائل

40

اہلِ قرآن ہی حقیقی عزت وتکریم  کے مستحق ہیں

40

اہلِ قرآن پوری کائنات سے افضل شخصیات ہیں

41

اہلِ قرآن قابل رشک لوگ ہیں

44

اہل قرآن قیامت کے دن فرشتوں کی صف میں کھڑے ہوں گے

46

اہل قرآن اللہ کی رضا اور تاجِ کرامت کے مستحق ہیں

49

اہل ِ قرآن کا احترام ، خالق کائنات کی تعظیم کی علامت ہے

50

 حفظِ قرآن کے فضائل

55

قرآن زیادہ یاد رکھنے والا ہی مصلی امامت کا زیادہ مستحق ہے

55

پہلی سات سورتیں یاد رکھنے والا عالم ہے

56

سورۃا لکہف کا حفظ اور تلاوت دجال کے فتنے سے حفاظت کا باعث ہے

56

حافظ ِ قرآن جہنم کی آگ سے محفوظ ہوں گے

59

قرآن مجید اورا س کی تلاوت کے آداب

61

قرآن مجید کے عمومی آداب

61

قرآن مجید کو واضح خط میں لکھ ا اور پرنٹ کیا جائے

61

قرآن مجید کو احترام سے کسی کو پیش کیا جائے ،ا س کو پھینکا نہ جائے

62

قرآن مجید کو دائیں ہاتھ سے  پیش کیا جائے اور دائیں ہاتھ ہی سے لیا جائے

63

قرآن مجید کو زمین پر نہ رکھاجائے بلکہ رحل یا تکیے  پررکھاجائے

64

 قرآن مجید کے اوراق کو لعاب زدہ انگلیوں کے ساتھ نہ پلٹاجائے

65

قرآن مجید کو نیک یا  بری فال نکالنے کے لیے استعمال نہ کیا جائے

65

قرآن مجید کو تکیہ نہ بنایاجائے اور نہ ا س پر ٹیک لگائی جائے

65

قرآن مجید کی طرف پاؤں کا رخ نہ کیا جائے

66

قرآن مجید کے اوپر کوئی کتاب یا کوئی اور چیز نہ رکھی جائے

67

قرآن مجید کو کو ضائع ہونے سے بچایا جائے

68

قرآن مجید کو واش روم میں لے جانے سے پرہیز کیا جائے

68

قرآن مجید کو پڑھنے کے بعد احترام سے بند کردیا جائے ، کھلا نہ چھوڑ اجائے

69

قرآن مجید کے خصوصی آداب

69

قرآن مجید پڑھنے کے لیے پاکیزفی اور طہارت کا خصوصی اہتمام کیا جائے

69

قراء ت قرآن کےوقت اچھے لبا س کا اہتمام کرے

70

قرآن مجید کی تلاوت کے وقت مسواک کا اہتمام کیا جائے

71

قرآن مجید کی تلاوت کے وقت نیت کو خالص کیاجائے

72

قرآن مجید کی تلاوت  پر اللہ رب العزت سے ثواب کی امید رکھی جائے

73

 قراء تِ قرآن کے وقت  قبلہ رخ ہوکر  بیٹھے

73

تلاوتِ قرآن سے پہلے ( تَعَوُّذ) پڑھاجائے

73

قرآن مجید کو زبانی اور  دیکھ کر بھی پڑھاجائے

74

قرآن مجید کو ترتیل وتجوید کے ساتھ پڑھاجائے

75

قرآن مجید کو صاحب قرآن کے طریقے کے مطابق پڑھاجائے

76

تلاوت کرتے ہوئے معانی کے مطابق آواز کو بلند اور پست کیا جائے

77

قرآن مجید کو خوش الحانی اور خوبصورت آواز کے ساتھ پڑھاجائے

78

قرآن مجید کو موسیقی اور گانے کی طرز پر نہ پڑھاجائے

80

قرآن کی تلاوت خشوع اور خشیت کے ساتھ کی جائے

81

مخصوص آیات کے ساتھ قیام اللیل  کا اہتمام کیا جائے

82

ہر آیت پرعمدگی سے وقف کیا جائے

83

قرآن مجید کو  تدبر اور غور وفکر کے ساتھ پڑھاجائے

83

قرآن مجید کےا خلاق سے اپنے آپ کو آراستہ کرتے ہوئے اس پر عمل کیا جائے

84

سستی اور کاہلی کے وقت قرآن نہ پڑھاجائے

85

قرآن کے ذریعے سے دنیا طلب نہ کی جائے

85

قرآن مجید کے اہداف ومقاصد

87

حصول علم کے لیے پڑھنا

87

ثواب کی نیت سے قراء تِ  قرآن

88

عمل کی غرض سے قرآن پڑھنا

90

اللہ تعالیٰ سے مناجات کے لیے تلاوت کرنا

93

شفا حاصل  کرنے کی نیت سے تلاوت کرنا

97

قرآن مجید کے حقوق

 

پہلا حق

 

قرآن مجیدپر ایمان لایاجائے

104

ہم نے اس کو نازل کیا

109

قرآن مجید کی حفاظت بھی ہم ہی کرنے والے ہیں

114

دوسرا حق

 

قرآن مجید  کو پڑھاجائے

124

قرآن مجیدکو ترتیل سے پڑھاجائے

125

تجوید کے مخالف کی تین حالتیں

134

قرآن مجید خوش الحانی سے پڑھاجائے

137

قرآن مجید کو یاد کیا جائے اورا س کی روزانہ تلاوت کو معمول بنایاجائے

144

قرآن مجید کو جب تک چاہو دل لگی سے پڑھو لیکن اختلاف نہ کرو

152

تلاوتِ قرآن سے کسی کو بیزار کریں، نہ رکوع اور سجدے میں اسے پڑھیں

155

تیسرا حق

 

قرآن مجید کو سمجھاجائے

158

تعلیم وتعلم کی راہیں

172

ہدایت کی راہ

174

سکون واطمینان کی راہیں

175

رب تعالیٰ سے مناجات وسرگوشیوں کی راہ

176

روحانی اورجسمانی بیماریوں سے شفاکی راہیں

177

دل کو نرم کرنے کی راہیں

177

تذکیر ونصیحت حاصل کرنے کی راہیں

179

دعوت الی اللہ کی راہیں

180

رحمتِ الٰہی کی راہ

181

برکت کی راہیں

181

تلاوتِ قرآن پر مرتب ہونے والے اجر وثواب کی راہیں

182

فرشتوں کی معیت کی راہیں

183

عمل کی راہیں

184

قرآن کے ذریعے سے حاصل ہونے والی شفاعت وسفارش کی راہیں

186

قیامت کے رو زرفعت وبلند مقام کے حصول کی راہیں

187

چوتھا حق

 

قرآن مجید  پرعمل کیا جائے

189

پانچواں حق

 

قرآن مجید کو آگے پہنچایا جائے

199

نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا

202

قول وفعل میں موافقت

212

زبان کا صحیح استعمال

217

کلام کی وضاحت

217

زبان کی نرمی

216

زبان کی مٹھاس

226

دنیاوی مال واسباب کی محبت چھوڑدو

231

مقامات اور ان کا حکم

233

مقامات کی لغوی تعریف

233

مقامات کی اصطلاحی تعریف

233

مقامات کی تعداد اور ان کا  تعارف

234

مَقَامُ الْبَیَات

234

مَقامُ الرَّست

234

مَقامُ النَّھَاوَند

235

مَقامُ السِّیکا

235

مَقامُ الصَّبَا

236

مَقامُ الْحِجَاز

237

مَقامُ الْعَجَم

238

مَقامُ الْجَاھَرْکَاہٗ

238

فنِ مقامات کی تاریخ

239

مقامات کی تعلیم وتعلم اورا ن کے مطابق قرآن پڑھنے کا شرعی حکم

239

خلاصہ کلام

246

فطری اور طبعی تلحسین

246

مصنوعی اور بناوٹی تلحسین

247

خلاصہ وخاتمہ

248

فہرس المراجع والمصادر

256

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61738
  • اس ہفتے کے قارئین 330025
  • اس ماہ کے قارئین 1129666
  • کل قارئین98194970

موضوعاتی فہرست