#6719

مصنف : ڈاکٹر ساجدہ محمد حسین بٹ

مشاہدات : 2669

قرآن

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2320 (PKR)
(بدھ 01 جون 2022ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

قانون اسلامی ، اختصاصی مطالعہ کورس ۔چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس  کو  مختلف  سکالرز نے مرتب کیا  اور شریعہ اکیڈمی  بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد نے تقریبا بیس سال قبل  اسے کتابی صورت میں شائع کیا ہے۔یہ کورس بنیادی طور پر علم اصول فقہ کے اختصاصی مطالعے کےلیے تیار کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد علم اصول فقہ کے جملہ مباحث کو عام فہم انداز میں طلبہ کے ذہن نشین کرانا ہے۔ پانچوں مکاتبِ فقہ کےبنیادی اصولوں کا تقابلی مطالعہ بھی اس میں شامل ہے۔ اسی طرح مناہج اجتہاد، قواعد فقہیہ اور تقنین (فقہی احکام کی ضابطہ بندی) کے موضوعات بھی کورس کا حصہ ہیں۔ چوبیس درسی اکائیوں پر مشتمل اس کورس میں کوشش کی گئی ہیں کہ اصول فقہ کے مباحث کی ضروری تفصیلات مثالوں کے ساتھ پیش کر دی جائیں۔ رسرچ  سکالرز کے افادہ  اور نیٹ پر  محفوظ کرنے کی غرض سے اسے کتاب وسنت سائٹ پر  پبلش کیا گیا ہے۔اس کورس کے کل 24 اجزاء ہیں۔  جزءاول (علم اصول فقہ: ایک تعارف (حصہ اول ) اور  بیسواں جزء (فقہ حنفی وفقہ مالکی ) دستیاب نہیں ہوسکے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

5

تعارف

7

مصادر احکام ابتدائی مباحث

9

قرآن مجید بحیثیت مصدر احکام

11

قرآن مجید کی تعریف

11

اسمائے قرآن مجید

13

حجیت قرآن مجید

14

میزات قرآن مجید

17

وجود اعجاز قرآن مجید

18

احکام قرآن مجید

20

عقیدہ سے متعلقہ احکام

20

اخلاقیات سے متعلقہ احکام

20

مکلفین کے اقوال و افعال سے متعلقہ عملی احکام

20

عبادات

20

معاملات

21

احکام قرآن کی نوعیت

22

اصولی احکام

23

اجمالی احکام

26

تفصیلی احکام

27

احکام قرآن کی دلالت

30

قطعی دلالت

30

ظنی دلالت

31

احکام قرآن کا اسلوب

31

امر ونہی کے صیغہ میں قرآن مجید کے بنیادی اصول

33

عدم جرح

33

تیسیر

35

تدریج

37

نسخ

39

شان نزول

43

عرب کی معاشرتی حالت

44

استنباط احکام

48

مطلق ومقید

48

مشترک

49

اوامر و نواہی

49

اہم نکات

54

کتب برائے مزید مطالعہ

55

مصادر ومراجع

55

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72766
  • اس ہفتے کے قارئین 291150
  • اس ماہ کے قارئین 291150
  • کل قارئین111898478
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست