#7088

مصنف : محمد صدیق سانسرودی

مشاہدات : 1785

قراءات عشرہ کبری کا تعارف

  • صفحات: 4
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 160 (PKR)
(اتوار 13 اگست 2023ء) ناشر : لجنۃ القراء دار العلوم فلاح دارین سورت انڈیا

قرآن مجید اللہ تعالی کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری  کتاب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے امت کی آسانی کی غرض سے قرآن مجید کو سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں۔ زیر نظر تحریر بعنوان ’’قراءات عشرہ کبریٰ کا تعارف‘‘ شیخ القراء محمد صدیق سانسرودی فلاحی  کی تحریر ہے۔  جو انہوں نے کلیۃ القرآن الکریم جامعہ لاہور الاسلامیہ، لاہور کی آن لائن تقریب تکمیل قراءات عشرۂ کبریٰ کے موقع پر پیش کی، اور اس میں  قراءات عشرہ کبریٰ کا تفصیلی تعارف پیش کیا ہے۔ (م۔ا)

اس کتاب میں فہرست موجود نہیں ہے 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69855
  • اس ہفتے کے قارئین 288239
  • اس ماہ کے قارئین 288239
  • کل قارئین111895567
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست