#7083

مصنف : محمد صدیق سانسرودی

مشاہدات : 2662

فن تجوید و قراءت مکالمات کے آئینہ میں ( اضافہ شدہ )

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7120 (PKR)
(منگل 08 اگست 2023ء) ناشر : لجنۃ القراء دار العلوم فلاح دارین سورت انڈیا

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو انسانوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔  زیر نظر کتاب ’’ فن تجوید و قراءت مکالمات کے آئینہ میں‘‘ شیخ القراء قاری محمد صدیق صاحب فلاحی سانسرودی صاحب کی  کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں حسنِ صوت، مخارج، أنزل  القرآن على سبعة احرف، تکبیر بن السورتین کی مشروعیت، قراءات ثلاثہ، علم وقف کی اہمیت، تجوید کی ابتداء اور اس کی تاریخی ارتقاء وغیرہ  بہت سے اہم مباحث پر بہت دلچسپ اور سلیس زبان میں مکالمات پیش کیے گئے ہیں۔ ان مکالمات میں فن تجوید کے شائقین کے لیے  بہت اچھی معلومات اور نادر تحقیقات موجود ہیں ۔(م۔ا)

فہرست

1

پیش لفظ

3

تقریظ مفکر ملت حضرت مولانا عبد اللہ صاحب

5

جمع عثمانی و مصاحف عثمانیہ میں باہم اختلاف

8

کیا رسم عثمانی کی اتباع ضروری ہے

19

علم رسم کی تاریخ و غیر قیاسی رسم کی توجیہات

28

رسم مصاحف قراءت متواترہ کی حفاظت کا باعث

36

انزال القرآن علی سبعۃ احرف

46

قراءات ثلثہ کا تواتر

53

تاریخ جمع الجمع

65

اذان

76

الا جیسے نون غیر مرسوم میں ادغام مع الغنہ

86

ابتدائے براءت میں بسملہ

93

قرآن کریم کی تعریف و تنقیط

101

قراءت ترتیل

111

علم تجوید کی شرعی اور تاریخی حیثیت  

121

اختلاف مخارج

128

حسن صورت

134

علامات وقف اور ان کی شرعی حیثیت

142

معرفت وقف

150

علامت وقف لا ، و ، م

158

تکبیر بین السورتین

167

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11392
  • اس ہفتے کے قارئین 169924
  • اس ماہ کے قارئین 1688997
  • کل قارئین115580997
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست