#6372

مصنف : عظمیٰ بیگم

مشاہدات : 5912

پہلی صدی ہجری میں خواتین کی دینی خدمات ( مقالہ پی ایچ ڈی )

  • صفحات: 483
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16905 (PKR)
(بدھ 26 مئی 2021ء) ناشر : نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز اسلام آباد

عورت جو قبل از اسلام مرتبۂ انسانیت سے گرادی گئی تھی ۔ محسنِ انسانیت جناب رسول اللہ  ﷺ  نے  انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے  حقوق اجاگر کیے ۔اسلام نے عورت کو ہر لحاظ سے مقام  ومرتبہ دیا اور اسلامی نقظۂ نگاہ سے عورت سوسائٹی میں وہی  ومقام رکھتی ہے  جو ایک مرد کو حاصل ہے۔اسلام نے عورت کو اس کے حقوق سے آشناء کیا،اسے علم کی دولت سے مالا مال کیا اور تہذیب وشائستگی وسلیقہ مندی کی بدولت نہ صرف مقتدر طبقہ بلکہ پورے معاشرے میں اسے خاصا اثر ورسوخ حاصل ہوگیا ۔ زیر نظر  مقالہ ’’پہلی صدی ہجری میں خواتین کی دینی خدمات ‘‘  محترمہ عظمی ٰ بیگم  صاحب کا تحقیقی مقالہ ہے جسے انہوں نے   نیشنل یونیورسٹی  میں  آف ماڈرن لینگوئجز،اسلام آباد میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔ مقالہ نگار نےاس مقالے  کو سات ابواب میں تقسیم کر کے  اس میں  خواتین کی علمی ،مذہبی ،معاشرتی ،جہادی  اور اخلاقی خدمات کو اصل مصادر  سے استفادہ کرکے    عام فہم انداز میں  پیش کیا ہے  اور پہلی صدی ہجری میں خواتین کی دینی خدمات  کے ہر پہلو کاتجزیہ کیا ہے۔آخری باب میں  اطاعت رسول کریم میں خواتین کی دینی خدمات کو بھی تفصیلاً بیا ن کیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست ابواب

0

مقالے کا دائرہ کار

0

Abstract

0

مقالے کا مقصد

0

طریق تحقیق

0

اظہار تشکر

1

باب اول علمی خدمات

1

علم قرآن میں خواتین کی خدمات

3

علم حدیث میں خواتین کی خدمات

18

علم فقہ میں خواتین کی خدمات

56

علم اسرار الدین میں خواتین کی خدمات

70

عبادات میں خواتین کی خدمات

77

حوالہ جات

91

باب دوم مذہبی خدمات

105

دعوت و تبلیغ میں خواتین کی خدمات

107

نکاح میں خواتین کی خدمات

119

افعال حج میں خواتین کی خدمات

128

بدعات کے استحصال میں خواتین کی خدمات

133

حوالہ جات

144

معاشرتی خدمات

152

شوہر کے مال و اسباب کی حفاظت اور رضاجوئی میں خواتین کی دینی خدمات

153

شوہر کی محبت و خدمت میں خواتین کی دینی خدمات

168

محبت اولاد میں بہن بھائی سے محبت میں خواتین کی دینی خدمات

179

صدقہ خیرات میں خواتین کی دینی خدمات

195

صلہ رحمی میں خواتین کی دینی خدمات

199

حوالہ جات

203

باب چہارم جہادی خدمات

209

جہاد بالسیف میں خواتین کی دینی خدمات

211

جہاد بالجسم میں  خواتین کی دینی خدمات

230

جہاد بالنفس میں  خواتین کی دینی خدمات

244

حوالہ جات

266

باب پنجم اخلاقی خدمات

272

ایثار و فیاضی میں  خواتین کی دینی خدمات

272

مخالف سے انتقام نہ لینے میں  خواتین کی دینی خدمات

282

صبر وثبات میں  خواتین کی دینی خدمات

290

زہد و تقشف میں  خواتین کی دینی خدمات

330

حوالہ جات

343

باب ششم اطاعت رسول کریم ﷺ

350

حمایت و خدمت رسول کریم ﷺ میں  خواتین کی دینی خدمات

351

پابندی احکام رسول کریم ﷺ میں  خواتین کی دینی خدمات

363

محبت رسول کریم ﷺ میں  خواتین کی دینی خدمات

379

حوالہ جات

415

باب ہفتم نتائج بحث

423

خلاصہ

423

سفارشات و تجاویز

428

خلاصہ بحث

431

کتابیات

442

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9724
  • اس ہفتے کے قارئین 225049
  • اس ماہ کے قارئین 1024690
  • کل قارئین98089994

موضوعاتی فہرست