#7123

مصنف : کامران یوسف خلجی

مشاہدات : 2144

سماجی آداب سے متعلق احادیث قدسیہ اور انکی عصری معنویت ( مقالہ ایم فل )

  • صفحات: 168
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6720 (PKR)
(پیر 18 ستمبر 2023ء) ناشر : نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگوئجز اسلام آباد

حدیث قدسی رسول اللہﷺ سے منسوب اس روایت کو کہتے ہیں جس میں رسول اللہﷺ روایت کو اللہ تعالیٰ سے منسوب کرتے ہیں، یعنی اس کی سند اللہ تعالیٰ تک بیان کی جاتی ہے۔ احادیث قدسیہ کو جمع کر کے مختلف عُلماء کرام نے متعدد کتابیں مرتب کی ہیں ، اُن میں سے کچھ تو ایسی ہیں جن میں صرف روایات مذکور ہیں ، اور کچھ ایسی ہیں جن میں روایات اپنے اصل مصادر کے حوالہ جات کے ساتھ مذکور ہیں ۔ زیر نظر مقالہ بعنوان ’’ سماجی آداب سے متعلق احادیث قدسیہ اور ان کی عصری معنویت‘‘وہ تحقیقی مقالہ ہے جسے مقالہ نگار جناب کامران یوسف خلجی صاحب نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد میں پیش کر کے ایم فل کی ڈگری حاصل کی یہ تحقیقی مقالہ تین ابواب پر مشتمل ہے۔ پہلے باب میں احادیث قدسیہ کا تعارف و استنادی حیثیت کو بیان کیا گیا ہے، دوسرے باب میں سماجی آداب سے متعلق احادیث قدسیہ کی مستند روایات اور ان کا توضیحی مطالعہ پیش کیا گیا ہے جبکہ تیسرے باب میں عصری معاشرت میں سماجی آداب کی حیثیت اور ان کی عصری معنویت پر گفتگو کی گئی ہے۔ (م۔ا)

مقالہ کی منظوری کا فارم

 

حلف نامہ فارم

 

ملخص مقالہ

 

فہرست عنوانات

 

اظہار تشکر

 

انتساب

 

مقدمہ

1

احادیث قدسیہ کا تعارف اور استناد

11

احادیث قدسیہ کا تعارفی مطالعہ

12

تجزیہ وتلخیص

29

احادیث قدسیہ کی استنادی حیثیت

30

تجزیہ وتلخیص

42

احادیث قدسیہ سے ماخوذ سماجی آداب

44

سماجی آداب سے متعلق مستند احادیث قدسیہ

45

تجزیہ و تلخیص

68

احادیث قدسیہ سے ماخوذ سماجی آداب کا توضیحی مطالعہ

71

تجزیہ و تلخیص

109

سماجی آداب سے متعلق احادیث قدسیہ کی عصری معنویت

111

عصری معاشرت میں سماجی آداب کی حیثیت

112

تجزیہ و تلخیص

125

احادیث قدسیہ میں مذکور سماجی آداب کی عصری معنویت

127

تجزیہ و تلخیص

139

خلاصہ بحث

141

نتائج مقالہ

144

سفارشات

145

فہرست آیات

146

فہرست احادیث

149

مصادر و مراجع

151

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42622
  • اس ہفتے کے قارئین 468112
  • اس ماہ کے قارئین 1668597
  • کل قارئین113275925
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست