#4301

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 30443

500 سو سوال و جواب برائے خواتین

  • صفحات: 587
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14675 (PKR)
(جمعرات 23 فروری 2017ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

روز مرہ زندگی میں خواتین کو بہت سارے خصوصی مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے جن میں سے بیشتر کاتعلق نسوانیت کے تقاضوں،عبادات اور معاشرتی مسائل سے ہوتا ہے عموماً خواتین ان مسائل کوپوچھنے میں جھجک محسوس کرتی ہیں جبکہ ان مسائل کا جاننا پاکیزہ زندگی گزارنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ پاکیزگی او رطہارت کسی بھی قوم کا طرۂ امتیاز ہے معاشرے اور خاندان میں عورت کی اہمیت او رمقام مسلمہ ہے اگر آپ معاشرہ کو مہذب دیکھناچاہتے ہیں تو عورت کومہذب بنائیں۔رسول اللہ اکرمﷺ کی زندگی ہر مسلمان ، خواہ مردہو یا عورت ، کے لیے اسوۂ حسنہ ہے۔ یقیناً یہ اسلامی تعلیمات کا اعجازی پہلو ہے کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات میں مردو زن ہرایک کےلیے یکساں طور پر احکا م ومسائل کابیان ملتا ہے ۔ کیونکہ دین اسلام کی نگاہ میں شرعی احکام کے پابند اور مکلف ہونے نیز اجروثواب کے اعتبار سےمرد وزن میں کوئی فرق نہیں ہے۔خواتین کے متعلقہ احکام ومسائل کوجس تفصیل ووضاحت اور جامعیت کےساتھ قرآن وحدیث میں بیان کیا گیا ہے یہ بھی ہمارے دین کی ایسی امتیازی خوبی ہے جس میں کوئی دوسرا مذہب اس کی ہمسری کا دعویٰ نہیں کرسکتا ہے ۔ اور یہ تعلیمات ایسی کامل واکمل ہیں کہ تا قیامت پیدا ہونے والے پچیدہ اور دشوار مسائل کا حل بھی انہیں تعلیمات میں موجود ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’500سوال وجواب برائے خواتین‘‘ سعودی عرب کے کبار علماء ومفتیان عظام کےخواتین کے متعلق 500احکام ومسائل پر مشتمل عربی کتاب 500 جواب فی أحکام المرأۃ کا اردو ترجمہ ہے۔اس کتاب میں خواتین کے پیش آمدہ مسائل کا قرآن وسنت کی روشنی میں حل پیش کیا گیا ہے ۔اس کتاب کی خصوصیت یہ ہےکہ اس میں عالم اسلام کے نامور علماء کے فتاویٰ کو یکجا کیاگیا ہے جو کسی امتی کے اقوال پر مبنی نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی بنیاد پر تحریر کیے گئے ہیں۔اس مجموعے کی ایک امیتازی صفت یہ بھی ہے کہ اس میں صرف صحیح اور ثابت احادیث پر اعتماد کیاگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو خواتین اسلام کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ض نا شر

39

عر ض مر تب

41

پہلی قسم : عقیدہ

 

تو حید

 

اہل تو حید

45

تو حید کی اقسام

45

تو حید کی اقسام

45

تو حید کی تحقیق  کر نے کی کیفیت

63

 اسلام اور ایمان

 

اسلام و ایمان  اور ان دو نو ں کے در میان فر ق

66

ایمان کم اور زیادہ  ہوتا ہے

70

ایمان میں  اضافے  کے اسباب

73

ایمان میں کمی کے اسباب

74

قضا ء و قدر 

 

قضا و قد ر پر  ایمان لا نے  کی حقیقت

76

اسباب  کے ساتھ  تعلق

78

 قضا ء و قدر  پر ایمان  بندے کے ایمان  میں اضافے  کا با عث ہے

79

اسما ء و صفات

 

 اللہ کے اسما ء و صفات  کے در میان  فر ق

81

 اللہ  کے نام  کسی  تعداد  میں  محصو ر  محد ثین  نہیں ہیں

82

ر سو لوں  پر ایمان

 

رسل عظام ﷤ کے فضا ئل  کا تفا وت  و فر ق

83

شر ک سے ڈرانا

 

غیر اللہ کی قسم ا ٹھانا

83

دین کو گا لی  دینے  کا حکم

92

دکھلا وا

97

کسی دن یا مہنیے  یا مخصو ص عدد سے نحو ست پکڑ نا

99

تبر ک کے طو ر پر دیو ار  پر قر آ نی  آیات  تحریر  کر نا

103

جنو ں  کے انسانو ں   پر اثرات  اور ان سے بچنے  کا  طریقہ

104

قر آ ن وغیرہ  پر مشتمل  تمیمہ  ( تعو یز  وغیرہ ) لٹکا نا

106

 نفسانی  بے چینیو ں  اور بیما یوں  کا  علاج تمیمو ں  ( تعو یزوں ) سے نہ کیا جا ئے

108

معا شقے کے علا ج  کی خا طر  قر آ نی  سورتیں  لکھ کر پہننا

109

 کا ہنو ں  اور  نجو میوں  کے پا س  جانا

110

ستا رے کیا کہتے ہیں

112

 جادو اور جادو گر کا حکم

113

 جادو کے ذریعہ میا ں بیوی  کے در میان  مو ا قف  و صلح کر وانا

115

جا دو کے جادو  کے ذریعہ علاج کرنا

116

 جادو  کے تو ڑ  کا  طر یقہ

116

 و یلٹا ئن ڈے  منانا

120

احو ال قبر

 

قبر کی نعمت  اور اس کا عذاب

123

 دوام  و انقطاع  کے اعتبار سے عذاب قبر

124

گنا ہ  گار مو من سے عذا ب قبر کی تخفیف

124

قیا مت کی نشانیاں

 

مسیح دجا ل کا فتنہ

128

احوال آخرت

 

شفا عت اور اس کی قسمیں

133

آخرت کا  حساب

137

آخر ت میں اللہ کا دیدار

142

میاں بیوی کا جنت  میں ایک پھر ملا پ ہو گا

145

 ر ز ق  اور شادی لوح محفوظ لکھے ہو ئے ہیں

145

یہ کیا اکثر عو رتیں جہنمی ہیں

148

دو سر ی قسم :    عبا دات

 

طہارت کے احکام و مسا ئل

 

40۔ حدث اور نا پا کی  سے طہا رت  حا صل  کر نے  میں  اصل قاعدہ

151

لڑکے  اور لڑکی کا پیشا ب

152

جب چھوٹے بچے کا پیشاب کپڑ ے کو لگ جا ئے

153

عو رت کے اس دامن  کا حکم  جس کو گندگی و غیرہ لگ جا ئے

153

عورت  سے نکلنے و الے  سیال  ما دے  کا حکم 

154

سنن فطرت

 

لڑکیوں  کا ختنہ  کر نا  سنن  فطرت میں سے ہے

157

عو رت کا آ برؤوں کے وہ بال کا ٹنا  جو آ نکھو ں  پر پڑ تے ہو ں

159

آ بر ؤو ں  کے بال کا ٹنا

159

عو رت کا پیشانی  کے او پر سے بال کا ٹنا

160

عو ر ت کا اپنے بد ن سے با ل اتا رنا

161

عو رت  کا کالے  ر نگ کےعلاوہ  دیگر  ر نگو ں سے بال ر نگنا

162

عو رت کا اپنے سر کے با ل کا ٹنا

162

با ل اور نا خن  کا ٹنے کے بعد  دفن  کرنا

164

عو رت  کا  اپنے  سر کے با لو ں  کو گھنگر  یا لہ  بنانا

164

 عو رت  کا و گ  ا ستعمال  کر نا

165

کا فر ہ عو رتوں  سے مشابہت اختیا ر  کیے بغیر  دجدید  عصر ی  طر یقوں  سے بالوں کو  سنو ارنا  اور آ را ستہ کرنا

166

بالو ں میں  ایسے  پف  استعمال کر نا جو ان  کے حجم  کو بڑا کرتے ہوں

166

عورتوں اور مر دوں کا ناخن بڑھانا

167

سو نے کے دا نت لگوانا

169

و ضو کے احکام و مسا ئل

 

وضوکا طر یقہ

170

سر کے مسح  میں عو رت  کا حکم مرد ہی  کی طر ح ہے

172

عو رت   کا لپیٹے  ہو ئے  بالو ں ( جو ڑے ) پر مسح  کر نا

172

عو رت کا اپنے مہندی لگے با لوں پر مسح کر نا

173

تیل  والے بالو ں پر مسح کا طر یقہ

174

 نو ا قض و ضو

175

خون نکلنے سے و ضوء کا ٹو ٹنا

178

نیند  سے و ضو  کا ٹو ٹنا

179

جس نے اپنے ناخنوں  پر نیل پا لش   لگا رکھی ہو

181

غسل واجب کر نے والی  اشیا ء نو اقض  و ضو ہیں

183

کیا عو رت کی اگلی شر مگاہ  سے نکلنے والی ہو ا وضو کو تو ڑ یتی ہے

184

 بچوں کی صفا ئی  کر نے سے و ضو نہیں ٹو ٹتا

184

غسل

 

غسل و اجب کرنے والی اشیا ء

186

عو رت کو احتلام ہو نا

189

میاں سے اس کے خاوند نے کسی ر کاوٹ  کے سا تھ  جما ع کیا  تو  اس کو انزال  ہو گیا

191

عو رت  کے غسل  جنات کی  کیفیت

192

دو ران غسل  شر مگاہ کو چھونا

193

عور ت کے غسل  جنابت  کے وقت  با لوں کو دھو نے کی کیفیت

193

ایک عو رت نے اس حال  میں  غسل کیا کہ اس نے مصنوعی  ناخن لگا  ر کھے  تھے  اور وہ ان کو اتارنا بھول گئی تھی

194

غسل جنابت کا جمعہ  ’ حیض اور نفا س کے غسل سے کفا یت کر نا

195

 تیمم

 

تیمم  ازالہ  حدث کاذریعہ

196

دیوار پر لگے پتھر  یا فر ش پر  ہاتھ  مار کر تیمم کر نا

198

جس شخص پر ایسی نجا ست  ہو جس کے ازالے  کی وہ طاقت  نہ رکھتا ہو

198

ایک عو رت نے تیمم کیا  پھر اسے طہا رت کی حالت پانی  مل  گیا

199

نفل نماز ادا کر نے کے لئے  تیمم کر نے والے  کا اس تیمم کے سا تھ فر ض نماز ادا  کر نا

199

جب تیمم کرنے والے  کو دوران نماز یا بعد  نماز پانی میسر آجائے

200

حیض

 

حا ئضہ  کا قر آنی آیات پر مشتمل کتا بوں  اور رسالوں کو چھونا 

203

ما ہو اری  کے دو  ران  پہنے  ہو ئے کپڑے  نجس اور پلید  نہیں ہوتے 

203

حا ئضہ کامساجد  میں منعقد ہونے  والی  ذکر  کی مجالس میں شرکت کرنا

204

دو ما ہوار یوں  کے در میان  طہر  کی مدت

205

حا ئضہ  بیوی سے دوران حیض بغیر جما ع  کیے لطف اندوز ہونا

206

حا ئضہ اور نفا س والی بیو ی سے جما ع کر نا

207

حیض کی کم از کم او رزیا دہ  سے زیادہ مدت

207

جب  عو رت نماز  کا و قت  شر وع ہونے  کے بعد  حائضہ  ہو

208

اس عو رت پر کیا  واجب ہوگا جو کسی بھی نماز کے ایک ر کعت پڑ ھنے کی مقدار کے وقت  میں حا ئضہ ہو یا حیض سے   پاک ہو

209

ہر حیض سے پاک ہونے پر زیر ناف بال مو نڈھنا

210

حیض ختم  ہونے کی عمر میں اختلاف

211

مسئلہ

212

مانع  حیض گو لیوں کے استعمال  کاحکم

213

عورت اشراق کے بعد نماو فجر ادا کر نے   کے لئے بیدا ر ہو ئی تو اس نے  اپنے  کپڑوں  پر  خون  حیض دیکھا

215

100 ۔طہر کے بعد  آنے  والے  زر دی  مائل  مٹیالے رنگ کے خو ن کا حکم

215

101 ۔عو رت  کو خو ن  حیض سے  دو دن  قبل آنے  والے زردرنگ کے سیال مادے  کاحکم

217

102۔ ایک عورت مہینے کے آغاز میں حا ئضہ ہوا کرتی تھی  پھر وہ مہینے کے آخر پر حیض د یکھنے  لگی

217

103۔ ایک عو رت کو  مہینے کے آخر پر حیض آتا تھا اس  نے مہینے کے آغاز میں خون حیض دیکھا

218

جب عو رت کو عادت کے مطا بق ماہواری  آ ئے تو وہ نماز ادا کرنے سے رک جا ئے

218

عو رت کے غسل حیض کے متصل بعد  اترنے والے خون کاحکم

219

ایک عورت  کو ہر ماہ  کے آغاز میں چھ دن خو ن حیض آتا تھا پھر اسے یہ خون مسلسل آنے لگا

219

خون حیض  کامعروف عادت سے بڑہ جانا

220

عورت کے لئے دو ران حیض یا نفاس ایسی ادویات  کے استعمال کاحکم جو خو ن کو بند کر دیں

221

میں نے حیض آور ادویاتکا استعمال کیا اور نماز ادا کرنا چھو ڑ دی

222

دو ران حیض عو رت کے لئے جائز اور ممنو ع  عبادات

222

اس عو رت  کی نما ز اور رو زے کی کیفیت جس کو تیز خون بہتا رہے

223

جو عو رت  نماز عصر کےوقت  میں حیض سے پاک ہو اس پر نماز ظہر و عصر ادا کر نا وا جب ہو گا

224

مد ت حیض کے دو ران مصحف کو چھو ئے بغیر اس کی تلا وت کر نا

225

حیض ختم ہو نے کےدس دن بعد آنے والا مٹیا لے رنگ کا  خون حیض شما ر نہ ہو گا

225

استحا ضہ

 

استحا ضہ  کامعنی

227

استحا ضہ  والی عو رت  کے احوال

229

اس عو رت کا حا ل جو مستحا ضہ  سے مشا بہت ر کھتی ہے

234

مستحا ضہ او رپاک عو رتو ں کے د رمیا ن  فر ق

235

حمل او رنفاس کے احکام و مسا ئل

 

نفا س کی تعریف

238

خون نفاس کا چا لیس دنوں سے پہلے بند ہو جانا

238

جو عو رت خون نفاس کے بند ہونے  کے بعد دو بارہ  خون د یکھے

239

بو قت  ضرو رت مانع حمل گو لیوں کااستعمال

239

حاملہ کو آنے  والا سر خ یا زر دی مائل  خون

240

حمل ساقط کر وانا اور اس کا کفارہ 

240

نماز اذان اور اقامت

 

عو رتوں کے لئے  اذان  و اقامت  کی مشروعیت

243

عو رت کے لئے  نماز  کی اقامت کہنے  کا حکم

243

نماز  کا طر یقہ

244

 کیفیت نماز میں مر د اور عو رت کے در میان فر ق

253

عو رت  کے دو ران نماز اپنے بچے کو اٹھا نے کا حکم

254

بیٹے کے اپنی ماں کی نماز  خراب کر نے کی وجہ سے ماں کا دو ران نماز  اس  کو ما رنا

255

عو رت کا محرم  رشتہ  دارو ں  کی موجودگی  میں جہر ی  قر ا ءت کے ساتھ نماز ادا  کر نا

255

جو ڑوں کے درد میں  مبتلا  مر یضہ جو سجدہ نہیں کر سکتی  کی نماز  کا طر یقہ

256

اوقات نماز

 

پانچ نمازوں کے او قات

258

نماز کے ممنو عہ او قات  اور ان میں ادائیگی نماز  کی ناپسند یدگی کا سبب

264

سترہ او رقبلہ  رد ہونے کے احکام

267

نماز میں سترہ اور اس کی مقدار کا بیان 

267

آئیے کے سامنے کھڑے ہو کر نماز ادا کرنا

267

بحری جہاز یا ہوائی  جہاز میں  نماز ادا کرتے و قت قبلہ  کی طر ف  منہ کرنےکی کیفیت

268

ادائیگی نماز  ادا  کرنے کے لئے دعوت  کے لباس کاحکم

271

عو رت  کا نقاب  او ردستا نے  پہن  کرنماز ادا کرنا

271

ایک حدیث کی وضاحت

272

 عورت کامر د کے کپڑوں میں نماز ادا کرنا

273

عو رت کا پتلو ن پہن کر نماز ادا کرنا

275

تنگ لباس میں نماز ادا کرنا

277

نماز میں ستر کا ننگا ہونا

278

باجما عت نماز

 

عورتوں کے حق میں  جما عت نماز کی مشر و عیت

279

عو رت کے لئے ادائیگی نماز کی خا طر  مساجد کیطر ف  جانے کی شر ائط

279

اس حدیث کامفہوم ’’ خیر صفو ف النساء آخر ھا ’’(عو رتوں کی صفوں سے بہترصف سب آخری صف ہے )

280

بیوی کا اپنے شوہر کے پہلو میں کھڑے ہونماز ادا کرنا

280

مسجد میں مر دوں اور عورتوں  کے در میان  پر دہ لٹکانا

281

عورت کے لئے  نماز جمعہ کی ادا ئیگی

281

عو رتو ں کا ریڈیو کے ذریعہ نماز جمعہ ادا کرنا

283

عو رت کی امامت

 

فہرست جا ری ہے

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22372
  • اس ہفتے کے قارئین 447862
  • اس ماہ کے قارئین 1648347
  • کل قارئین113255675
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست