#58

مصنف : حافظ ثناء اللہ ضیاء

مشاہدات : 19919

نماز میں ہاتھ کہاں باندھیں؟

  • صفحات: 91
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1820 (PKR)
(جمعرات 18 دسمبر 2008ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد

ایک مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی ہر قسم کی عبادات اور معاملات میں اسوہ رسول کو ملحوظ خاطر رکھے- دین اسلام میں عبادات میں سے اہم ترین عبادت نماز ہے جس کے ترک سے ایک مسلمان اسلام سے خارج قرار پاتا ہے- رسول اکرم ﷺ نے صحابہ کرام کو نماز کے مکمل ارکان وشرائط سے پوری طرح آگاہ فرما دیا تھا لہذا ضروری ہے کہ نماز کو اس کی مکمل شرائط کے ساتھ اسوہ رسول کے مطابق ادا کیا جائے- نماز کی ادائیگی میں جو فروعی اختلافات پائے جاتے ہیں ان میں سےایک مسئلہ ہاتھوں کو باندھنے کا ہے کہ قیام کی حالت میں ہاتھ سینے پر باندھے جائیں گے یا سینے سے نیچے یا زیر ناف؟اس کتاب میں مصنف نے تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے کہ نماز میں ہاتھ کہاں باندھنے چاہیں؟ اس حوالے سے انہوں نے بہت سی احادیث،آثار صحابہ اور  ائمہ کے اقوال کا  تذکرہ کرتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ نماز میں ہاتھ باندھنے کااصل محل کیا ہے؟
 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مؤلف

::

7

تقریظ

::

8

حدیث وائل بن حجر

::

11

سند کا تعارف

::

11

کلیب بن شہاب کا تعارف

::

11

عاصم بن کلیب کاتعارف

::

12

سفیان ثوری کا تعارف

::

13

مؤمل بن اسماعیل کا تعارف

::

14

محمد بن مثنی کا تعارف

::

15

اس حدیث پر اعتراضات او ر ان کے جوابات

::

16

عاصم بن کلیب پر اعتراض و جواب

::

20

سفیان ثوری پر اعتراض و جواب

::

21

مومل بن اسماعیل پر اعتراض و جواب

::

23

متن حدیث پر اعتراض و جواب

::

28

مضطرب حدیث کی تعریف

::

29

لفظ تکفیر کی تحقیق

::

32

حدیث وائل کا دوسرا طریق

::

34

عبد الجبار بن وائل

::

34

سعید بن عبد الجبار

::

35

محمد بن حجر

::

36

ابراہیم بن سعید کا تعارف

::

36

ابن ساعد کا تعارف

::

36

امام ابن عدی کا تعارف

::

37

ترجیح کی صورتیں

::

37

جرح مفسر ہو

::

38

حدیث ہلب طائی

::

41

عبد الحق دہلوی کی تحقیق

 

41

رواتہ حدیث کا تعارف

 

42

قبیصہ بن ہلب کا تعارف

 

42

سماک بن حرب کا تعارف

 

42

یحیی بن سعید کا تعارف

 

44

حدیث پر اعتراضات و جوابات

 

44

حدیث مرسل

 

48

سند کا تعارف

 

49

ابو توبہ ربیع بن نافع کا تعارف

 

49

الہثیم کا تعارف

 

49

ثور بن یزید کا تعارف

 

50

سلیمان بن موسی کا تعارف

 

51

طاؤس کا تعارف

 

51

اعتراضات و جوابات

 

52

اعتراض نمبر 1

 

52

جواب

 

52

اعتراض نمبر 3,2

 

53

جواب نمبر 3,2

 

53

عمل علی

 

54

رواتہ کی استنادی حیثیت

 

54

اعتراض و جواب

 

56

تفسیر علی

 

56

اعتراض و جواب

 

57

تفسیر ابن عباس

 

62

تفسیر انس

 

62

احناف کے دلائل و جوابات

 

63

ایک من گھڑت روایت

 

64

پہلا جھوٹا راوی

 

64

دوسرا جھوٹا راوی

 

65

ایک بلا سند روایت

 

68

ایک تحریف شدہ روایت

 

72

تحریف کا بانی ادارہ

 

72

سید محب اللہ شاہ کی وضاحت

 

72

تحریف کا دوسرا زینہ

 

73

مکتبہ راشدیہ کے مخطوطہ کا تاریخی پس منظر

 

74

الشیخ رشد اللہ رشدی کی وضاحت

 

74

مصنف ابن ابی شیبہ کے مخطوطے

 

75

الشیخ حمد بن عبداللہ کا بیان

 

76

غیر مصدقہ نسخہ

 

77

ضعیف ترین روایت

 

80

روایت کا مرکزی روای عبد الرحمن

 

80

صاحب غایتہ السعایہ کی غلطی

 

87

علمائے دیوبند کے ظن و تخمین

 

87

دوسری ضعیف ترین روایت

 

88

تفسیر ی روایت کی حقیقت

 

88

ایک مقطوع روایت

 

89

مقطوع روایت پر امام ابو حنیفہ کا تبصرہ

 

90

عقلی دلائل کی حقیقت

 

91

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32429
  • اس ہفتے کے قارئین 457919
  • اس ماہ کے قارئین 1658404
  • کل قارئین113265732
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست