#6375

مصنف : پروفیسر مفتی محمد احمد

مشاہدات : 5641

تعارف تہذیب مغرب اور فلسفہ جدید

  • صفحات: 389
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13615 (PKR)
(ہفتہ 29 مئی 2021ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد

مغربی تہذیب سے مراد وہ تہذیب ہے جو گذشتہ چا ر سو سالوں کے دوران یورپ میں اُبھری اس کا آغاز سولہویں صدی عیسوی میں اُس وقت سے ہوتا ہے جب مشرقی یورپ پر ترکوں نے قبضہ کیا ۔ مغربی تہذیب اور اسلام میں بنیادی فرق یہ ہے کہ مغربی تہذیب فلسفہ کی بنیاد پر قائم ہے اور اسلام وحی کی بنیاد پر قائم ہے۔مغربی تہذیب انسانوں کا تیار کردہ ایک ایسا نظام زندگی ہے جس میں اعلیٰ اتھارٹی خدا کی بجائے انسان کےپاس ہے۔اس تہذیب کا ماخذِ قانون قرآن یا کوئی اور کتاب مقدس کی بجائے انسانی حقوق کاعالمی منشور ہے۔ زیر نظر کتاب’’تعارف تہذیبِ مغرب اور فلسفہ جدید‘‘پروفیسرمفتی محمداحمد کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں عصرِحاضر میں اسلام پر کفر کی نظریاتی وفکر ی یلغار،اسلام پر کیے جانےوالے جملہ اعتراضات کا حل ،کفر کی بدلی ہوئی شکلیں لبرل ازم ، سیکولرازم ، ماڈرن ازم،جدیدیت،روشن خیالی،آزادی، مساوات ،جمہوریت، سول سائٹی،ہیومن رائٹس کی وضاحت کی ہے اور تہذیب مغرب کی ابتداء وارتقاء،سائنس اور اسلام کی ہم آہنگی   کاجائزہ پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

13

مقدمہ

17

اہمیت موضوع

20

باب اول

 

تخلیق انسان اول

26

ارتقاءنسل انسانی

28

تخلیق حضرت حواعلیہاالسلام

30

قبیلوں اوربستیوں کاقیام

30

تہذیب کامفہوم

36

تہذیبوں کےبنیادی پانچ عناصر

38

مغرب اوراسلام کےاساسی نظریات میں فرق

45

تاریخ کےپانچ دور

48

تہذیبوں کاتصادم

50

تہذیب مغرب کاتصادم

50

دنیاکی قدیم ترین تہذیبیں

53

اہل مغرب کی تاریخ

62

گذشتہ تہذیبوں کےمشترکہ نظریات

65

گذشتہ تہذیبوں کی تباہی کےاسباب

66

قرآنی تعلیمات کےآئینہ میں

68

الباب الثانی

 

تہذیب مغرب کاتعارف

71

مغربی فکروفلسفہ کی ابتداء

76

تہذیب مغرب کاارتقاء

75

یونانی دور

76

اہل یونان کی ثقافتی سرگرمیاں

77

رومی دور

80

ازمنہ وسطی یادورعیسوی

84

نشاۃ ثانیہ اوراصلاح مذہب کی تحریک

86

پروٹسٹنٹ ازم کےبنیادی نکات

86

سترہویں صدی

88

اٹھارہویں صدی

90

انیسویں صدی

91

بیسویں صدی

93

الباب الثالث

 

مغربی دنیا

94

تصورآزادی

95

آزادی بذات خودکیاہے؟

96

اسلام میں آزادی کاتصور

97

مذہب کس قدرآزادی دیتاہے

98

حریت کیاہے؟

102

حریت وغلامی کااسلامی نظریہ

103

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کاغلاموں سے حسن سلوک

106

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری وصیت

108

غلام علماءامت

108

غلام محدثین

109

غلام فقہاءامت

112

غلام مفسرین

114

اسلام میں غلام بنانے کی شرعی حیثیت

119

اہل مغرب کی داستان ظلم

124

الباب الرابع

 

مغربی فکروفلسفہ میں تصورآزادی

128

آزادی کی قسمیں مثبت،منفی

129

لفظ آزادی دومختلف معانی کاحامل

131

نظریہ آزادی کابانی

132

نظریہ آزادی سےپیداہونےوالی معاشرتی خرابیاں

134

حقوق نسواں

136

آزادی مذہب

138

مساوات

139

عدل اورمساوات میں فرق

142

انصاف وامن عدل میں ہےنہ کہ مساوات میں

143

اسلامی نظریہ مساوات

144

تصورمغرب میں مساوات

147

اسلام اورمغرب کی مساوات میں بنیادی فرق

148

مغربی نظریہ مساوات کی اسلام کاری

149

نظریہ مساوات سےجنم لینےوالے مسائل

150

حقوق نسواں ایک فریب

152

ترقی

154

الباب الخامس

 

حقوق انسانی کاعالمی منشور

156

فلسفہ الوہیت انسان

157

عبداورانسان میں فرق

158

ہیومن رائیٹس کامسودہ کس نےتیارکیا

158

انسانی حقوق کاعالمی اعلامیہ1948ء

158

ایک نظرانسانی حقوق کےعالمی منشورپر

159

ہیومن رائیٹس میں اسلام کےخلاف شقوں کاجائزہ

166

احکام اورحقوق میں فرق

177

حق کوبطورقانون نافذ کرنےکانقصانات

178

اسلامی فقہ اسلامی قانون ہے

181

غیراسلامی شقوں کی اسلام کاری

186

جمہوریت کیاہے

194

جمہوریت کی بنیاد

195

اسلامی نظام حکومت اورجمہوریت میں بنیادی فرق

197

احکام کی بجائے حقوق کی سیاست

199

اہل مغرب کی قانون سازی

211

قانون کون بنائےگا؟

213

دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیات

223

الباب السادس

 

جدیدیت کیاہے

225

جدیدیت کاآغازوارتقاء

227

جدیدیت کی تشکیل نو

230

دین عیسوی میں جدیدیت کی ایک شکل

230

دین اکبرجدیدیت کی ایک شکل

231

عصرحاضر کےمتجددین

233

تہذیب اسلامی کےبارےمیں نظریات

235

تہذیب مغرب کےگمراہ کن اثرات

239

مذہب پرجدید حملہ

239

مغربی ذہن کی گمراہیاں

241

عصر حاضر کےجملہ اعتراضات کاحل

243

خاتمہ

248

فتنوں کی مختلف شکلیں

250

آخری گزارش

251

حصہ دوم

 

فلسفہ جدید

 

مقدمہ

258

فلسفہ جدید

264

یونانی فلسفہ پرایک نظر

265

یونانی نظریات کابائبل کی تعلیمات سے توثیق

266

مروجہ اصطلاحات کی تفہیم

267

مبادیات فلسفہ

271

مابعدالطبعیات کی بحث

272

حقوق کی بحث

280

عبدکون ہے؟

282

ہیومن کون ہے؟

283

حقوق انسانی کی بحث

284

ہیومن رائیٹس کی حقیقت اورقرآن وسنت سےاثبات کی جسارت

286

آزادی

290

لبرل تصورآزادی

291

مادی رکاوٹیں

292

تہذیبی وثقافتی رکاوٹیں

294

قانونی رکاوٹیں

297

آزادی کی اقسام

298

روشن خیالی کیاہے؟

301

عصرحاضرکادین سیکولرازم

303

لبرل ازم کی حقیقت

309

سول سوسائٹی

313

سول سوسائٹی کی ابتداء

315

انجمن نوعیت کی اجتماعیت اورمذہبی وروایتی اجتماعیت میں فرق

317

سول معاشرے کوچلانے والے کلیدی افراد

318

آرٹسٹ

319

مینیجر

319

تھراپسٹ

320

معاشرتی زندگی پرایک نظر18صدی سےقبل اور18صدی کےبعد (سول سوسائٹی)

321

سول سوسائٹی کی مشکلات اوراداروں کاقیام

327

سول معاشرے کی قانون سازی

332

مذہبی اورسول معاشرے کی قانون سازی میں فرق

335

علوم وحی اورسائنس

339

سائنسی منہاج میں علم کی تعریف

344

سائنٹیفک میتھڈکیاہے؟

345

عصرحاضر میں ایجادات کاسیلاب کیوں؟

346

ایک منہاج العلم سےدوسرے علم کی توثیق یاتردید

347

اسلامی علمیت یااحکام ومسائل کی آفاقی دلیل

353

مغربی یلغارکاہدف

356

عصر حاضر کےبعض راسخ العقیدہ

363

اورجدت پسند مفکرین کےمضحکہ خیزنادرخیالات

363

خاتمہ

382

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51362
  • اس ہفتے کے قارئین 348340
  • اس ماہ کے قارئین 1401840
  • کل قارئین110723278
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست