#6317

مصنف : ابو امیہ محمد بن ابراہیم طرسوسی

مشاہدات : 3982

مسند عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

  • صفحات: 207
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7245 (PKR)
(جمعہ 26 مارچ 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

مسنَد مسانید کی جمع ہے اصطلاحاًمسنَد  سے مراد احادیث کی وہ کتاب ہے جس میں احادیث کو روایت کرنے والے صحابہ کو ترتیب سے اکٹھا کیا گیا ہو۔ اوروہ شخص جو اپنی سند کے ساتھ حدیث روایت کرتا ہو، ’’مُسنِد‘‘ کہلاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘‘ عظیم محدث امام ابوامیہ محمد بن ابراہیم طرسوسی کی تالیف  ہے۔ترجمہ تخریج وتشریح کی سعادت حافظ محمد فہد صاحب نے حاصل  کی  ہے۔امام ابوامیہ نے رحمہ اللہ نے اس کتاب میں  سیدنا  عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی 97 روایات کو جمع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

15

تقریظ

17

مقدمۃ الکتاب

20

مصنف کےحالات زندگی

33

سیدناعبداللہ بن عمرخطاب رضی اللہ عنہما

34

حدیث نمبر1

44

نماز کی اہمیت وفرضیت

45

حضرکی نماز

47

حضر میں تعدادرکعات

47

فرائض کےساتھ بارہ رکعات کی فضیلت

48

نماز سفر

48

حدیث نمبر2

49

طہارت ونظافت کی اہمیت

50

موجبات الغسل

50

جنابت کےاحکام

51

حدیث نمبر4

52

کتارکھنا

53

کتوں کومارنےکاحکم

54

صرف اللہ کےناموں کی قسم اٹھانا

54

حدیث نمبر5

55

قیام اللیل کی ترغیب

55

قیام اللیل کاوقت

57

قیام اللیل کی کیفیت

57

وتروں کی تعداد

57

ایک رکعت وتر

58

حدیث نمبر6

58

ارکان الکعبہ

59

حجراسود اوررکن یمانی کوچھونےکی فضیلت

59

سبتی جوتےکااستعمال

60

جوتوں میں نماز پڑھنا

61

عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما اوراتباع رسول صلی اللہ علیہ وسلم

61

حدیث نمبر7

62

تجارت اوراس کی فضیلت

62

پھل پکنےسےپہلے بیچنا

63

حدیث نمبر8

63

برتنوں میں نبیذ بنانا

64

نبید کااستعمال

64

حدیث نمبر9

65

علماء کی توقیر

66

آداب الشیخ

66

اسلام کیاہے؟

67

ایمان کیاہے؟

67

حدیث نمبر10

71

معلم کتا ب وحکمت

71

تشہد کی تعلیم

72

حدیث نمبر11

72

وضوءکی اہمیت

73

نواقض الوضوء

73

وہ جگہیں جہاں نماز پڑھناجائز ہے

74

وہ جگہیں جہاں نماز ممنوع ہے

74

حدیث نمبر13

75

اذان کی مشروعیت

75

مؤذن کی فضیلت

76

میدان محشر میں لوگوں کی حالت

76

حدیث نمبر14،15

77

طلاق ایک ناپسندیدہ عمل

78

طلاق کامسنون طریقہ

78

مجلس میں بیک وقت تین طلاق دینا

78

حدیث نمبر16

79

ابرار

79

والدین کےحقوق

80

اولاد کےحقوق

81

حدیث نمبر17

82

غلاموں کےحقوق

82

غلام آزاد کرنےکی فضیلت

83

وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

84

حدیث نمبر19

85

چغل خوری

85

کینہ وبغض

86

عصبیت

86

حدیث نمبر20

87

دکھ یاتکلیف کاآنا

88

مصیبت پرصبرکرنا

88

سوگ کےوقت غیر شرعی امور

89

اظہار زینت کےغیر شرعی طریقے

89

خواتین کاجنازےکےساتھ جانا

90

حدیث نمبر22

91

خود غرضی اورایثار

92

اسباب ذلت

92

عزت کاراستہ

95

حدیث نمبر23

95

پچھلی رات کی عبادت

95

مسواک کرنا

96

تہجد کےلیے بیدارہونےکی دعائیں

97

حدیث نمبر24

97

آخری وافضل امت

98

حدیث نمبر25

98

اقامت کاحق دار

99

حدیث نمبر26

99

رحمت الہی

100

آخرت کی ندامت

101

’’الاشہاد‘‘گواہ

102

اللہ رب العزت کےذمہ جھوٹی بات لگانا

102

حدیث نمبر27

1۔3

عبداللہ بن مطیع رضی اللہ عنہ

104

واقعہ حرہ

104

سیدناعبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ اوریزید بن معاویہ کی بیعت

105

سیدناعبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کامقام

105

حاکم وقت کی اطاعت

106

حکمران کی خیرخواہی اوراس کے ظلم پرصبرکرنا

107

جاہلیت کی موت

107

میتۃ جاہلیۃ سے مراد

108

حدیث نمبر28

108

فتنوں سےمتعلق خبردارکرنےکی حکمتیں

108

فتنہ شہادت عثمان رضی اللہ عنہ

109

فضیلت عثمان رضی اللہ عنہ

110

مظلمومانہ شہادت

110

حدیث نمبر29

111

فوائد

111

حدیث نمبر30

111

نماز فجر کاوقت

112

سنت فجرکی اہمیت وفضیلت اوروقت

113

نماز کےممنوعہ اوقات

114

حدیث نمبر31

115

روزہ کی فرضیت

115

نفلی روزہ کی فضیلت

115

صرف جمعہ کاروزہ

116

حدیث نمبر32

117

یوم آخرت پرایمان

117

میدان محشر کی ہولناکیاں

117

حدیث نمبر33

118

احرام کی پابندیاں

118

مباحات احرام

119

موذی جانوروں کاقتل

119

حدیث نمبر34

119

تجارت کی اہمیت

120

بائع ومشتری کی رضامندی

121

حدیث نمبر 35

121

حدود

122

چورکی سزا

122

حدیث نمبر36

122

بیع مزائنہ

123

بیع العرایاء

123

اندازہ وتخمینہ لگانا

124

حدیث نمبر37

124

خواب کی حقیقت

125

ام المؤمنین سیدہ حفصہ بنت عمررضی اللہ عنہما

126

سیدناعبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما کی فضیلت

126

حدیث نمبر38

126

انسانی زندگی کامقصد

126

حقوق کی ادائیگی

127

دوگنااجرکاحقدار

127

حدیث نمبر40

128

نماز جمعہ کی فرضیت

128

نماز جمعہ کےلیے غسل کرنا

129

حدیث نمبر41

129

قتل ایک سنگین جرم

130

کفرسے مراد

130

حدیث نمبر42

131

ہرنشہ آورچیز خمراورحرام ہے

131

شراب پینا

132

حدیث نمبر43

133

حج کی فرضیت

133

حج کی صورتیں

134

حدیث نمبر44

135

باری تعالی کی عدالت میں حاضری

135

نعمتوں کاحساب

136

حدیث نمبر45

136

حدیث نمبر46

138

نمازوترکاحکم

138

نمازوترکاوقت

139

حدیث نمبر47

139

محرم کالباس

140

حدیث نمبر48

140

کتاپالنا

140

کتوں کوقتل کرنا

141

کتوں کی خریدوفروخت

141

حدیث نمبر49

142

بغیر اجازت کےکسی مسلمان کی چیز استعمال کرنا

142

حدیث نمبر50

143

محرم کانکاح اورمنگنی کرنا

143

حدیث نمبر51

144

زکوۃ کی فرضیت

144

حیوانات کی زکوۃ

146

حدیث نمبر52

146

بکریوں کی زکاۃ

147

زکاۃ سے بچنے کےلیے حیلہ کرنا

147

اکٹھے جانوروں کاحساب

147

زکاۃ میں ناقابل قبول جانور

148

حدیث نمبر55

148

یوم عاشورہ کےروزےکی فضیلت

150

وصیت کاحکم

151

وصیت سےمتعلقہ چند ہدایات

151

حدیث نمبر57

152

نماز باجماعت کی رخصت

152

حدیث نمبر59

153

حدودکےنفاذکامقصد

154

حد کانفاذکون کرے؟

154

شادی شدہ زانی کی حد

155

غیرشادی شدہ زانی کی حد

155

حدیث نمبر60

156

سفرمیں دونمازوں کوجمع کرنا

157

سواری پرنماز

157

حدیث نمبر61

158

نماز عصرکی اہمیت

158

قضائے حاجت کےآداب

160

حدیث نمبر66

162

انگوٹھی کااستعمال

162

سونے،لوہے اورپیتل کی انگوٹھی پہننا

163

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی

164

حدیث نمبر67

165

شہر سے باہرغلہ لانےوالوں کوملنا

165

دھوکہ دہی کےلیے قیمت بڑھانا

166

حدیث نمبر69

166

مکہ کی فضیلت

167

مدینہ کی فضیلت

168

شام کی فضلیت

169

یمن کی فضیلت

169

مدینہ منورہ کی برکت

169

نجد عراق

170

شیطان کےسینگ

170

حدیث نمبر70

171

نیکی وخیر میں معاونت اورشرعی عدم تعاون

171

لیس مناسےمراد

172

حدیث نمبر71

173

احرام باندھنے کےبعد بیماری یاعذر کی بناپرسرمنڈوانا

173

حدیث نمبر72

174

احسان

175

قیامت کب آئےگی؟

176

علامات قیامت

177

جبریل علیہ السلام سائل اورمتعلم

177

دین کتاب وسنت کانام ہے

177

حدیث نمبر73

178

نماز جنازہ کی فضیلت

179

جنازہ پرکثرت تعداد کی فضیلت

179

حدیث نمبر74

180

دکھ تکلیف میں جانب اللہ ہے

180

اللہ اورآخرت پرایمان کاتقاضا

181

سوگ اوربیوہ کی عدت

182

حدیث نمبر

75

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاتلبیہ

182

حدیث نمبر79

184

بیع میں اختیار

185

حدیث نمبر80

185

امورفطرت

186

مونچھوں کوکاٹنا

186

زیرناف بال مونڈنا

187

حدیث نمبر81

187

نحراورذبح میں فرق

188

قربانی کی اہمیت ومشروعیت

188

ایک جانورمیں شراکت

189

حدیث نمبر83

189

قربانی کےگوشت کی تقسیم

190

حدیث نمبر86

191

تین افراد تین کہانیاں

192

حدیث نمبر87

194

فتح مکہ

194

دوران جنگ خواتین وبچوں کاقتل

194

حدیث 88

195

دوران کھاناجماعت کی اقامت

195

حدیث نمبر91

197

اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ

197

حدیث نمبر92

198

جنتیوں اورجہنمیوں کی زندگی دائمی ہے

199

جنت وجہنم میں موت نہیں

199

حدیث نمبر93

200

نکاح کی اہمیت

201

غلام کاآقاکی اجازت کےبغیر نکاح

201

حدیث نمبر94

202

دومیوں کوملاکرنبیذ بنانا

202

حدیث نمبر95

202

صف کی دائیں جانب کھڑاہونا

203

حدیث نمبر97

204

فوائد

304

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24344
  • اس ہفتے کے قارئین 24344
  • اس ماہ کے قارئین 1077844
  • کل قارئین110399282
  • کل کتب8843

موضوعاتی فہرست