ابو امیہ محمد بن ابراہیم طرسوسی

  • نام : ابو امیہ محمد بن ابراہیم طرسوسی

کل کتب 1

  • 1 #6317

    مصنف : ابو امیہ محمد بن ابراہیم طرسوسی

    مشاہدات : 3175

    مسند عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

    (جمعہ 26 مارچ 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
    #6317 Book صفحات: 207

    مسنَد مسانید کی جمع ہے اصطلاحاًمسنَد  سے مراد احادیث کی وہ کتاب ہے جس میں احادیث کو روایت کرنے والے صحابہ کو ترتیب سے اکٹھا کیا گیا ہو۔ اوروہ شخص جو اپنی سند کے ساتھ حدیث روایت کرتا ہو، ’’مُسنِد‘‘ کہلاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ‘‘ عظیم محدث امام ابوامیہ محمد بن ابراہیم طرسوسی کی تالیف  ہے۔ترجمہ تخریج وتشریح کی سعادت حافظ محمد فہد صاحب نے حاصل  کی  ہے۔امام ابوامیہ نے رحمہ اللہ نے اس کتاب میں  سیدنا  عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی 97 روایات کو جمع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا) 

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27262
  • اس ہفتے کے قارئین 220524
  • اس ماہ کے قارئین 1248689
  • کل قارئین96900533

موضوعاتی فہرست