#7179

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1556

مختصر مساجد و مقابر اور مقامات نماز

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3920 (PKR)
(منگل 14 نومبر 2023ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

نماز کے لیے جسم و لباس کی طہارت کی طرح اس جگہ کا پاک ہونا بھی ضروری ہے جہاں نماز پڑھی جائے۔ جائے نماز کی طہارت و پاکیزگی اہل علم کے نزدیک نماز صحیح ہونے کے لیے شرط ہے۔ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ نے زیر نظر کتاب بعنوان ’’مختصر مساجد و مقابر اور مقاماتِ نماز‘‘میں اس بات کو واضح کیا ہے کہ نماز کی صحت و قبولیت کے لیے جسم و لباس کی طرح ہی جائے نماز کا بھی پاک ہونا ضروری ہے۔ کچھ مقامات ایسے ہیں جو اگرچہ بظاہر پاک ہوں گے مگر وہاں نماز پڑھنا دیگر وجوہات کی بنا پر جائز نہیں۔ مزاروں یا قبرستانوں میں پائی جانے والی مساجد کے بارے میں اسلامی تعلیمات کیا ہیں؟ اس کی تفصیل بھی اس کتاب میں موجود ہے۔(م۔ا)

افتتاحیہ

7

جانماز کی طہارت کا حکم

9

جانماز کی مختلف اشکال و اقسام

10

کفار کی عبادت گاہوں میں نماز اور تصویر کی قباحت و شناعت

24

کفار و مشرکین کے قبرستانوں کو مسمار و صاف کر کے انہیں مساجد میں تبدیل کرنا

32

انبیاء و صالحین اور عام مسلمانوں کی قبروں پر مساجد تعمیر کرنے کا حکم

34

مسجد یا عبادت گاہ بنانے سے مراد

40

ائمہ و فقہاء کا مذہب

49

جہاں نماز مکروہ ہے

51

ازالہ شبہات

57

چھبیس مقامات پر نماز

78

کعبہ کے اندر نماز کی مشروعیت

88

مصادر و مراجع

92

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9593
  • اس ہفتے کے قارئین 240144
  • اس ماہ کے قارئین 1759217
  • کل قارئین115651217
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست