#5573

مصنف : طارق محمود مغل

مشاہدات : 9764

معاشرتی نفسیات

  • صفحات: 467
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11675 (PKR)
(اتوار 19 اگست 2018ء) ناشر : اردو سائنس بورڈ لاہور

معاشرتی نفسیات  فرد کے اس تجربے اور کردار کے سائنسی مطالعہ کا نام کے  ہے  جو کہ اس کےدوسرے افراد گروہوں اور ثقافت سے تعلق کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ معاشرتی نفسیات فرد کے حوالے سے معاشرتی نظام اور معاشرتی اداروں کو زیر بحث لاتی ہے۔معاشرتی نفسیات کابنیادی موضوع فرد کے معاشرتی کردار کا تجزیہ کرنا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ معاشرتی نفسیات ‘‘ جناب طارق محمود مغل کی تصنیف ہے  یہ کتاب انہوں نے بنیادی طور پر ایم ایس  سی نفسیات کے پرچہ معاشرتی نفسیات کو سامنے رکھ کر طلباء کے لیے تیار کی ہے۔یہ کتاب چار حصوں اورسولہ ابواب پر مشتمل ہے ۔مصنف نے اس کتاب میں  معاشرتی نفسیات کو اس کے حقیقی مقام کےمطابق ایک جدید اطلاقی سائنس کے طور پر پیش کیا  ہے ۔معاشرتی نفسیات کے تمام اہم موضوعات پر اس کتاب میں اس طرح   بحث کی گئی ہے  کہ قارئین پر اس کی افادیت واضح ہوجاتی ہے۔یہ کتاب قارئین کو انگریزی  میں اس موضوع پر لکھی جانے والی کتابوں سے بے نیاز کردیتی ہے ۔معاشرتی نفسیات کے طلبا اور دوسرے قارئین بھی اس سے ے بھر پور استفادہ کرسکتے ہیں۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

تعارف

13

حرف آغاز

15

حصہ اول:معاشرتی نفسیات کاایک معاشرتی سائنس کی حیثیت سےجائزہ

 

پہلاباب (معاشرتی نفسیات کاتعارف)

 

تعارف

22

معاشرتی نفسیات کی تعریف

23

معاشرتی نفسیات بنیادی سائنس کی حیثیت سے

30

معاشرتی نفسیات کےنظریات

36

معاشرتی نفسیات کاتاریخی پس منظر

43

دوسراباب(معاشرتی نفسیات اورملحقہ سوشل سائنسز)

 

تعارف

52

معاشرتی نفسیات اورنفسیات

52

معاشرتی نفسیات اورعمرانیات

52

معاشرتی نفسیات اور انسانیت

56

معاشرتی نفسیات اور سیاسیات

58

معاشرتی نفسیات اورمعاشیات

59

معاشرتی نفسیات اور تاریخ

60

معاشرتی نفسیات اور ابلاغیات

61

تیسراباب(اطلاقی معاشرتی نفسیات)

 

تعارف

64

انسانی معاشرتی کردارکاتجزیہ

65

اطلاقی معاشرتی نفسیات دانوں کے مختلف پیشہ ورانہ کردار

65

معاشرتی نفسیات کامختلف شعبہ جات میں اطلاق

70

معاشرتی نفسیات کاتعلیم کےشعبہ میں  اطلاق

70

معاشرتی نفسیات کانفسی طریقہ علاج اورذہنی صحت کےشبعہ جات میں اطلاق

72

معاشرتی نفسیات کاتجارت اورصنعت وحرفت کےشعبہ جات میں اطلاق

75

معاشرتی نفسیات کاعسکری تنظمیوں میں اطلاق

77

معاشرتی نفسیات کاقومی اوربین الاقوامی معاملات میں اطلاق

77

چوتھاباب(معاشرتی نفسیات کےتحقیق کےطریقے)

 

تعارف

84

معاشرتی نفسیات میں تجرباتی طریقہ

87

سروےکاطریقہ

98

انٹرویو کرکنا

102

مافہیی تجزیہ

116

منظم مشاہدہ کرنےکےطریقے

124

بین الثقافتی تحقیق

130

معاشرہ پیمانی

131

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5149
  • اس ہفتے کے قارئین 226384
  • اس ماہ کے قارئین 399488
  • کل قارئین109720926
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست