#3758

مصنف : ایم طارق محمود

مشاہدات : 7469

علمی معروضی اسلامیات گائیڈ ایم اے سال اول

  • صفحات: 359
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8975 (PKR)
(منگل 17 نومبر 2015ء) ناشر : علمی کتاب خانہ، اردو بازار لاہور

کتاب وسنت ڈاٹ کام پر جہاں مذہبی ، دینی، اور علمی وتحقیقی کتب اپلوڈ کی جاتی ہیں ۔وہاں  مدارس وسکولز اور کالجز ویونیورسٹیز کے طلباء کی سہولت کے لئے نصابی کتب کو بھی ترجیحی طور پر اپلوڈ کیا جاتا ہے، تاکہ طلباء بآسانی ان کتب کو حاصل کر سکیں اور علمی ونصابی تیار بھر پور طریقے سے کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " علمی معروضی اسلامیات گائیڈ، ایم اے سال اول" محترم ایم طارق صاحب کی کاوش ہے جو انہوں نے ایم اے اسلامیات سال اول کےطلباء کے لئے بڑی محنت  سے بطور گائیڈ تیار کی ہے۔آپ کی اس کے علاوہ بھی متعدد نصابی کتب ہیں جن کی تفصیل کتاب میں موجود ہے۔اس کتاب میں انہوں نے سال اول کے تمام  اسلامی پرچہ جات کو بڑی تفصیل سے جمع کر دیا ہے۔امید واثق ہے  کہ اگر کوئی طالب علم اس گائیڈ سے تیاری کر کے امتحان دیتا ہے تو وہ ضرور اچھے نمبروں سے پاس ہوگا۔ان شاء اللہ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو دنیوی واخروی تما م امتحانوں میں کامیاب فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پہلا  پرچہ القرآن الحکیم

9

دوسرا پرچہ الحدیث الشریف

69

تیسرا پرچہ تقابل ادیان

149

چوتھا پرچہ تاریخ اسلام

199

پانچواں پرچہ عربی زبان و ادب

325

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 268
  • اس ہفتے کے قارئین 12918
  • اس ماہ کے قارئین 36458
  • کل قارئین49227271

موضوعاتی فہرست