#1059.03

مصنف : ولی الدین الخطیب التبریزی

مشاہدات : 26893

مشکوۃ المصابیح (اسماعیل سلفی) - جلد4

  • صفحات: 547
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16410 (PKR)
(منگل 12 جون 2012ء) ناشر : ادارہ احیاء السنۃ گوجرانوالہ

’مشکوۃ المصابیح ‘ مختلف کتب احادیث سے منتخب احادیث کے  مجموعے کا نام ہے۔ در اصل امام بغوی ؒ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد، مسند امام شافعی، سنن بیہقی، سنن دارمی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا تھا۔ اس کے بعد خطیب تبریزی ؒ نے اس کتاب کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ مثلاً یہ حدیث فلاں صحابی سے مروی ہے، ہر باب میں تیسری فصل کا اضافہ کیا اور اصل کتاب کا حوالہ دیا۔ اور اس کتاب کا نام ’مشکوۃ المصابیح‘ رکھا۔ اس وقت آپ کے سامنے مشکوۃ المصابیح اردوترجمہ کے ساتھ موجود ہے۔ کتاب  کی افادیت اس اعتبار سے بہت بڑھ گئی ہے کہ ترجمہ شیخ الحدیث مولانا اسماعیل سلفی رحمۃ اللہ علیہ نے کیا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ ضروری جگہوں پر حاشیہ کی بھی اہتمام کیا ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب وہ حدیثیں جو دل کو نرم کرتی ہیں

 

3

فتنوں کا بیان

 

91

نبوت کی علامتوں کا بیان

 

315

کرامتوں کا بیان

 

390

جامع مناقب کا بیان

 

499

امت کے ثواب کے بیان میں

 

534

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30398
  • اس ہفتے کے قارئین 455888
  • اس ماہ کے قارئین 1656373
  • کل قارئین113263701
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست